داسو دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ اور کالعد ٹی ٹی پی کا سرغنہ افغانستان میں مارا گیا

کابل:داسو دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی )کا بدنام زمانہ سرغنہ طارق افغانستان کے علاقے کنڑ میں مارا گیا۔ پاکستان اور افغانستان میں چینی تنصیبات پر حملے اور ان میں سہولت کاری کا ملزم محمد طارق رفیق عرف بٹن خراب افغانستان کے صوبہ کنڑ کے علاقے پچ درہ مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت سے جنین کیمپ میں 900 مکانات کو نقصان پہنچا،ترجمان یو این آر ڈبلیو اے

جنین :فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے)کے ترجمان عدنان ابو حسنہ نے کہا ہے کہ حالیہ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں 900مکانات کو نقصان پہنچا ۔ ابو حسنہ نے مزید کہا کہ ایجنسی کا عملہ ابھی بھی مزید پڑھیں

آئس لینڈ میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لاوا پھٹ پڑا

ریکیاوک: زلزلے کے متعدد جھٹکوں کے بعد آئس لینڈ کے گرم ترین مقام جزیرہ نما ریکجینس کے پہاڑوں سے لاوے کے فوارے جاری ہوگئے۔ آئس لینڈ کے موسمیاتی دفتر(آئی ایم او ) کے مطابق لاوا پھٹنے کا آغاز پیر کو آئس لینڈ کے جزیرہ نما ریکجینس میں ہوا، آتش فشاں نظام زمین میں 700 میٹر مزید پڑھیں

نیٹو سربراہان کا یوکرین کو اتحاد میں شمولیت کا ٹائم فریم دینے سے انکار

 ولنیئس : نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے سربراہان نے یوکرین کو فوجی اتحاد میں شمولیت کا ٹائم فریم دینے سے انکار کر دیا۔  غیر ملکی میڈیاکے مطابق نیٹو کے رہنماں کا کہنا ہے کہ یوکرین کو مستقبل میں فوجی اتحاد میں شامل ہونے کے قابل ہونا چاہیے لیکن وہ صدر ولادی میر زیلنسکی کو مزید پڑھیں

طالبان نے قرآن کی بے حرمتی پرافغانستان میں سوئیڈن کی امدادی سرگرمیاں معطل کر دیں

ویب ڈیسک —  طالبان نے منگل کے روز سٹاک ہوم میں قرآن کو جلانے کے واقعہ کے ردعمل میں افغانستان میں کام کرنے والے سوئیڈن کے اداروں کو اپنی سرگرمیاں معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ 28 جون کو ایک ایسے موقع پر جب سوئیڈن کے مرکزی شہر سٹاک ہوم کی ایک بڑی مسجد میں مزید پڑھیں

یوکرین کی نیٹو میں شمولیت تمام شرائط پوری کرنے کے بعد ہوگی، اسٹولٹن برگ

ویب ڈیسک —  نیٹو کے سیکریٹری جنرل یینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو کے رکن ممالک نے اس بات پر رضامندی ظاہر کر دی ہے کہ یو کرین کو نیٹو میں شامل کر لیا جائے تاہم ایسا تب کیا جائے گا جب،”اتحاد کے تمام ارکان اس پر متفق ہوں گے اور تمام شرائط مزید پڑھیں

طالبان نے قران کے بے حرمتی پرافغانستان میں سوئیڈن کی امدادی سرگرمیاں معطل کر دیں

ویب ڈیسک —  طالبان نے منگل کے روز سٹاک ہوم میں قرآن کو جلانے کے واقعہ کے ردعمل میں افغانستان میں کام کرنے والے سوئیڈن کے اداروں کو اپنی سرگرمیاں معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ 28 جون کو ایک ایسے موقع پر جب سوئیڈن کے مرکزی شہر سٹاک ہوم کی ایک بڑی مسجد میں مزید پڑھیں

چندریان تھری چاند پر جانے کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  بھارت جمعے کے روز چاند کی جانب اپنا ایک راکٹ روانہ کر رہا ہے، جس میں چاند پر اتاری جانے والی ایک گاڑی بھی موجود ہے جس زمینی مرکز وہاں سائنسی ڈیٹا اکھٹا کرنے کے لیے استعمال کرسکے گا۔ اب تک صرف تین ملک یعنی امریکہ، روس اور چین ہی چاند کی مزید پڑھیں

پاکستان کی اقتصادی کامیابی کے لیے ہماری حمایت غیر متزلزل ہے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدے کو سراہتے ہوئے پاکستان کے ساتھ اقتصادی روابط مسلسل برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران اس سوال پر کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور آئی ایم مزید پڑھیں

کویت کا سویڈش زبان میں قرآن  پاک کے ایک لاکھ نسخے شائع کرنے کا اعلان

کویت سٹی: کویت سویڈش زبان میں قرآن پاک کے ایک لاکھ نسخے شائع کرے گا۔ غیر ملکی  میڈیا رپورٹس کے مطابق  کویت نے سویڈش زبان میں قرآن کریم کے ترجمہ والے ایک لاکھ نسخوں کی طباعت اور اشاعت کا اعلان کردیا۔  اشاعت کے بعد ان نسخوں کو سویڈن میں تقسیم کیا جائے گا،کویت کے وزیر مزید پڑھیں