بیجنگ:چین میں اسکول پر چاقو بردار شخص نے حملہ کرکے 3 طلبہ سمیت 6 افراد کو ہلاک اور 1 کو زخمی کردیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں مسلح شخص نے ایک سکول پر حملہ کیا ۔ صوبائی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسکول پر ہونے والے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف ایک بار پھر منتخب
بشکک:ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف ایک بار پھر 7 سالہ مدت کے لئے صدر منتخب ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ازبک الیکشن کمیشن نے ابتدائی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شوکت مرزیوئیف 87.1 فیصد ووٹ حاصل کرکے ایک بار پھر 7 سالہ مدت کے لئے صدر منتخب ہوگئے۔ مزید پڑھیں
امریکی ساحلی تفریح گاہوں میں شارک کے حملوں میں اضافہ کیوں ؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں نیویارک اور فلوریڈا کی ساحلی تفریحی گاہیں سیاحوں میں بہت مقبول ہیں۔جیسے ہی موسم گرم ہونا شروع ہوتا ہے، لوگ ساحلوں کا رخ کرتے ہیں۔ وہ سمندر کی گیلی ریت پر لیٹ کر دھوپ کی حرارت کا لطف اٹھاتے ہیں اور پانی میں اتر کر اس کی ٹھنڈک سے خود مزید پڑھیں
کیا نیٹو کے رکن ملک یوکرین کی مدد کے لیے دفاعی اخراجات میں اضافہ کریں گے؟
ویب ڈیسک۔جب نیٹو کے ان ارکان پر تنقید ہوتی ہے جو دفاع پرمناسب خرچ کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو نیٹو کا چھوٹا سا ملک لکسمبرگ آسان ہدف ثابت ہوتا ہے۔ لکسمبرگ نیٹو کے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ یہ ملک یورپ میں اقتصادی ترقی کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔ تاہم تنظیم کے مزید پڑھیں
امریکہ اور برطانیہ کے تعلقات چٹان کی طرح مضبوط ہیں، صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن برطانیہ میں اپنی ملاقاتوں کے بعد، نیٹو سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے ولنئیس پہنچ گئے ہیں۔ لتھو انیا کے دارالحکومت میں اتحاد کے 31 رکن ممالک کے اس دوروزہ اجلاس میں زیادہ تر یو کرین کی جنگ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے امور زیرِ بحث مزید پڑھیں
بدنام امریکی اسپورٹس فزیشن پر جیل میں چاقوسے حملہ
ویب ڈیسک — امریکی حکام نے پیر کو رپورٹ کیا کہ امریکی اسپورٹس فزیشن لیری نیسر ، جو امریکہ کی ممتاز خاتون جمناسٹوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں کئی دہائیوں تک قید کی سز ا کاٹ رہے ہیں ، وفاقی جیل میں ایک اور قیدی کے ساتھ جھگڑے کے دوران چاقو کے حملے مزید پڑھیں
موسلا دھار بارشیں: دہلی میں جگہ جگہ پانی
No media source currently available
کشمیرکی خصوصی حیثیت کے خاتمے کیخلاف درخواست بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر
نئی دہلی: مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 5 اگست 2019ء کے اقدام کے خلاف درخواست بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک سرکاری افسر شاہ فیصل نے مودی سرکار کے اقدام کو چیلنج کیا ہے، انہوں نے فیصلے مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی سے نمٹنا پاکستان کی ذمہ داری ہے، افغان طالبان
کابل:طالبان کے سینئر رہنماء اور اقوام متحدہ میں افغان حکومت کے نامزد مندوب سہیل شاہین نے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں کی افغانستان میں موجودگی کی تردید کی ہے۔ سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود ہے اور اس لیے یہ اسلام آباد کی مزید پڑھیں
ترکیہ: روسی سیاح کلمہ پڑھ کر مشرف بہ اسلام ہوگیا، ویڈیو پر وائرل
انقرہ: ترکی میں سیاحت کے لیے آیا ہوا ایک روسی سیاح کلمہ پڑھ کر مشرف بہ اسلام ہوگیا، جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ استنبول میں تاریخی مسجد ایاصوفیا کی سیاحت کے لیے آئے ہوئے روسی سیاح نے اپنے دورے کے دوران صحیح بخاری کا درس سنا، جس کے بعد اسے ہدایت ملی مزید پڑھیں