صنعا:سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر یمن کی حوثی اتھارٹی نے سویڈش درآمدات پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کے شمال کو کنٹرول کرنے والی حوثی اتھارٹی نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر احتجاجا سویڈش درآمدات پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یمنی میڈیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
تعلقات سنبھالنے کی ذمہ داری امریکا اور چین پر ہے، امریکی وزیر خزانہ
بیجنگ: امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے کہا ہے کہ ایک ساتھ رہنے اور عالمی خوشحالی میں حصہ لینے کا راستہ تلاش کرنا امریکا اور چین کی ذمہ داری ہے۔ مذید پڑھیں: سال2025 امریکا اور چین کے درمیان جنگ چھڑ سکتی ہے، امریکی جنرل بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خزانہ نے مزید پڑھیں
سوڈان کے درمیان پر فضائی حملے میں 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
خرطوم : سوڈان کے شہر ام درمیان میں متحارب افواج میں شدید لڑائی جاری ، سوڈانی افواج کے حالیہ فضائی حملوں میں22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ پیراملٹری فورسز نے فوج کو رہائشی علاقوں میں حملوں کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے جو 15 اپریل کے بعد رہائشی علاقے میں سب سے مہلک حملہ ہے۔ مزید پڑھیں
واشنگٹن اور بیجنگ میں قریبی رابطے بہت اہم ہیں: امریکی وزیرِ خزانہ
ویب ڈیسک — امریکہ کی وزیرِ خزانہ جینٹ ییلن نےچین کے دورے کے دوران کہا ہے کہ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کا اپنے اور دیگر ممالک کے مفاد میں یہ فرض بنتا ہے کہ وہ اقتصادی فیصلوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے زیادہ قریبی بات چیت کریں۔ ییلن اور چینی نائب وزیرِ اعظم مزید پڑھیں
نئی دہلی میں بارش سے معمولاتِ زندگی متاثر
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں مون سون کی بارشوں کی وجہ سے سڑکوں پر پانی کھڑا ہو گیا جس کے سبب ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔ سڑکوں پر کھڑے پانی کے سبب معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر رہے اور لوگوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
امریکہ ، چھوٹا جیٹ طیارہ گرکر تباہ ،6افراد ہلاک
واشنگٹن:امریکہ میں جیٹ طیارہ گرنے سے6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طیارہ لاس اینجلس کے جنوب مشرق میں ہوائی اڈے کے قریب ایک کھیت میں گرکر تباہ ہوا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کیمطابق لاس ویگاس سے اڑان بھرنے والا بزنس جیٹ فرانس ویلی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ ہوگیا۔ ابھی تک ہلاک ہونے مزید پڑھیں
سکھ رہنمادیپ سنگھ کا قتل، سکھوں کا لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پر احتجاج
لندن: خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ کے کینیڈا میں قتل کے خلاف سکھوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن لندن کے سامنے احتجاج کیا ہے۔ اس موقع پر مظاہرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سکھوں کو خوفزدہ کرنا چاہتا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ سکھوں کو خالصتان کی آزادی سے مزید پڑھیں
ایران: تھانے پر خودکش حملے میں پولیس افسران سمیت 6 ہلاک
تہران: ایران میں ایک تھانے پر خودکش حملے میں پولیس افسران سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شورش زدہ جنوبی مشرقی علاقے میں ایک پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد اور خودکش حملہ آوروں کے حملے میں 2 پولیس افسران اور 4 حملہ آور مارے گئے۔ ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کی مزید پڑھیں
روس یوکرین جنگ میں 500 روز میں 9 ہزار سے زائد شہری مارے گئے، اقوام متحدہ
نیو یارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سب سے اب تک ہونے والی لڑائی میں 9 ہزار سے زائد شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق روس نے 24 فروری 2022 کو یوکرین پر حملہ کیا جس کے بعد سے جاری اس جنگ مزید پڑھیں
طیب اردوان کا نیٹو ممبر شپ کیلئے یوکرین کی حمایت کا اعلان
انقرہ : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین کو نیٹو ممبر شپ کا حقدار قراردیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ نے نیٹو کی ممبر شپ کے لیے یوکرین کی حمایت کی ہے اور اس سلسلے میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ترک صدر نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولودومیر زیلنسکی کو بھی مزید پڑھیں