نئی دہلی: بھارت میں مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات کے دوران جھڑپوں کے بعد کم از کم 7 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے، یہ ریاست انتخابی مہم کے دوران سیاسی تشدد کے لیے بدنام ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کی بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان میں چینی کمپنی کا پہلے کنویں سے تیل نکالنے کا آغاز
کابل : افغانستان میں چینی کمپنی کے ساتھ معاہدے کی بنیاد پر پہلے کنویں سے تیل نکالنے کا آغاز ہوگیا ہے۔ چینی ماہرین کی موجودگی میں افغانستان کے وزیر معدینیات و پٹرولیم شیخ شہاب الدین دلاور نے صوبہ سرپل کے مقامی حکام کی موجودگی میں قشقری تیل کے پہلے کنویں سے تیل نکالنے کا افتتاح مزید پڑھیں
چین، بھارت سرحدی تنازع برقرار؛ دونوں افواج بارڈر پر انفرااسٹرکچر مضبوط کرنے میں مصروف
چین اور بھارت کے درمیان 2020 میں مہلک تصادم کا باعث بننے والے سرحدی تنازع کو حل کرنے کی سفارتی کوششوں میں اب تک بہت کم پیش رفت ہوئی ہے۔ اس اثنا میں چین اور کچھ حد تک بھارت اپنے اپنے دعووں کو تقویت دینے کے لیے فوجی انفرااسٹرکچر کی تعمیرمیں آگے بڑھ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
لیبیا کی عدالت نے پہلی بار انسانی سمگلنگ کے جرم میں3 افراد کو سزا دی
تریپولی:لیبیا کی عدالت نے ملک میں پہلی بار انسانی سمگلنگ کے جرم میں تین افراد کو سزا دی۔ عدالت نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک مجرم کو عمر قید اور دیگر دو کو 20، 20سال قید کی سزا سنائی، تاہم مجرموں کی شناخت، قومیت کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔لیبیا میں انسانی سمگلنگ کے کیس مزید پڑھیں
ماحولیاتی تبدیلیاں کنٹرول سے باہر ہوتی جا رہی ہیں، اقوام متحدہ کی تنبیہ
نیو یارک: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیاں اور ان کے اثرات دنیا بھر کے لیے کنٹرول سے باہر ہوتے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مسلسل کئی دن تک دنیا کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے اور 29 جون تا 5 جولائی عالمی تاریخ مزید پڑھیں
کیا پتہ ہم جہنم میں رہ رہے ہوں؟
ویب ڈیسک — ‘کیا پتہ قیامت گزر چکی ہو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں ؟’, پاکستان میں کئی سوشل میڈیا صفحات پر موجود یہ دلچسپ فقرہ معروف مصنف مستنصر حسین تارڑسے منسوب ہے۔ مستنصر حسین تارڑ سیاح ہیں ، لکھاری ہیں، لیکن کیا وہ ماہر ماحولیات بھی ہیں؟ یہ سوال ذہن میں اس مزید پڑھیں
امریکی وزیر خزانہ کادورۂ چین سخت مسابقت کے سامنے بھرپور سفارتکاری کا مظاہرہ ہے، وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — امریکہ اور چین دونوں نے امریکی وزیر خزانہ کے دورہ چین کو مثبت قرار دیا ہے، تاہم مزید اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے لیے کسی نئے منصوبے کا اعلان نہیں کیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرن یا پئیر نے جمعے کے روز معمول کی پریس بریفنگ میں کہا،”چین کہیں جانے والا مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد امریکی قانون سازپرحملہ آور ہونے والےشخص پر فرد جرم عائد
ویب ڈیسک — امریکی ریاست کنیٹی کٹ کی پاکستانی نژاد قانون ساز مریم خان پر عید کی نماز کے بعد مسجد سے باہر حملہ کرنے والے شخص پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ پولیس رپورٹ کے مطابق اس نے قانون ساز کو تھپڑ مارا اور اس کے حملے کے باعث وہ زمین پر مزید پڑھیں
گوانتانامو بے کے قیدیوں کی داستانیں: ‘وہ ایک قانونی خلا میں ہیں’
ویب ڈیسک — گوانتاناموبے کے امریکی حراستی مرکز میں نمبروں سے پہچانے جانے والے عمر رسیدہ قیدی بیڑیاں پہنے ملاقات گاہ میں پہنچے۔سال 2002 میں حراستی مرکز کھلنے کے بعد یہ پہلا موقعہ تھا کہ ایک امریکی صدر اقوام متحدہ کی غیر جانبدار تفتیش کار کو اجازت دے رہا تھا کہ وہ بیس سال سے مزید پڑھیں
افغانستان میں ہردس میں سے نو گھرانے غذائی قلت کا شکار
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ افغانستان کو انسانی ہمدردی کی ایک خوفناک صورتحال کا سامناہے کیونکہ ہر دس افغان خاندانوں میں سے نو مناسب خوراک کے فقدان کا شکار ہیں اور بچے اور حاملہ خواتین سب سے زیادہ متاثر ہور ہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کو سکائپ مزید پڑھیں