کینیڈا کے جنگلات کی آگ کا دھواں امریکہ کے وسیع علاقوں تک پھیل گیا، ریڈ الرٹ جاری

ویب ڈیسک —  کینیڈا کے جنگلات میں بھڑکنے والی آگ کے سیاہ اور گہرے دھوئیں نے امریکہ کے ایک وسیع علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور جمعرات کے روز دارالحکومت واشنگٹن کے میٹرو پولیٹن علاقے میں حکام نے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ سانس اور دل کے مزید پڑھیں

امریکہ کا سویڈن میں قرآن جلانے کے واقعے پر اظہار تشویش

واشنگٹن —  امریکہ نے سویڈن کی ایک مسجد کے باہر قرآن کے صفحات کو جلانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو اس واقعہ پر گہری تشویش ہے۔ "ہم قرآن کے جلانے کی مذمت کرتے ہیں اور ہمیں اس پر گہری تشویش ہے”، محکہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے جمعرات کو بریفنگ مزید پڑھیں

پاکستان کی اقتصادی کامیابی امریکی ترجیح ہے: امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن —  پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ایک اہم بیل آؤٹ ڈیل کے لیے اسٹاف کی سطح کا معاہدہ ‘اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع ہے’ ، جبکہ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن ان مذاکرات میں فریق نہیں ہےتاہم وہ پاکستان کو آئی مزید پڑھیں

ٹیکساس شوٹنگ، پولیس افسر کے باڈی کیمرے کی فوٹیج جاری

ویب ڈیسک —  پولیس نے بدھ کے روز ایک افسر کی ویڈیو فوٹیج جاری کی جس میں ایک نیو نازی بندوق بردار کو ہلاک کیا گیا، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر کی جانے والی فائرنگ ختم ہوگئی جس میں ڈیلاس کے علاقے کے ایک شاپنگ مال میں آٹھ افراد ہلاک اور سات دیگر مزید پڑھیں

بھارت:آمدنی میں اضافے اور جنگل کی آگ سےبچاؤمیں خواتین کا اہم کردار

ویب ڈیسک —  بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں خواتین کو ،روزگار کا ایک نیا ذریعہ مل گیا ہے ،وہ صنوبر کے درختوں سے گرنے والے پتوں کو جھاڑ کر انکی باریک ٹہنیوں کو صاف کر کے اکٹھا کر لیتی ہیں اور انہیں دستکاری کے نمونوں میں ڈھال کر بیچتی ہیں ،جس سے انہیں مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے ریاستی دہشت گردی جاری ، مقبوضہ کشمیر عید نماز سے روک دیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے سری نگر کی تاریخی مسجد میں عید نماز ادا کرنے سے روک دیا ،مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ نا تھم سکا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارت نےعید نماز سے قبل  جامع مسجد کے مرکزی دروازے مزید پڑھیں

امریکی قونصل خانے پر فائرنگ 2 افراد ہلاک،حملہ آور بھی مارا گیا

جدہ:سعودی عرب میں جدہ شہر کے امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہوگئے اور جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی نے پولیس ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ شام 6بجکر45 منٹ پر کار سوار ایک شخص قونصل خانے کی عمارت کے مزید پڑھیں

امریکہ بحیرۂ جنوبی چین میں بھارت کے ساتھ مزید تعاون کا خواہاں

ویب ڈیسک —  مشرقی ایشیا کے لیے اعلیٰ امریکی سفارت کار ڈینیل کرٹن برنک نے کہا ہے کہ وہ بحیرۂ جنوبی چین کے مسائل پر امریکہ اور بھارت میں شراکت داری کی توقع رکھتے ہیں۔ امریکہ اور بھارت نے گزشتہ ہفتے وزیر اعظم نریندر مودی کے واشنگٹن کے سرکاری دورے کے دوران خود کو ‘دنیا مزید پڑھیں

جموں کو بھارتی کشمیر سے الگ ریاست بنانے کا مطالبہ پھر زور پکڑنے لگا

سرینگر —  بھارتی حکومت کی طرف سے اپنے زیرِ انتظام کشمیر کی ریاست کو دوحصوں میں تقسیم کرکے انہیں براہِ راست وفاق کے کنٹرول والے علاقے بنانے کے تقریبا” چار سال بعد جموں کو ایک الگ ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ ایک بار پھر زور پکڑنے لگا ہے۔ بھارت نے 2019 میں کشمیر کی مزید پڑھیں