منی پور میں نسلی تشدد روکنے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی پر دباؤ

ویب ڈیسک —  بھارتی حکومت کے اعلیٰ حکام شمال مشرقی ریاست منی پور میں، اپنے ریاستی ہم منصبوں پر متحارب نسلی دھڑوں کو بات چیت میں شامل کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں . وہ اکثریتی ہندو میتی کمیونٹی اور مسیحی کوکی قبائل کے درمیان ہفتوں سے جاری مہلک تشدد کو کم کرنے کی مزید پڑھیں

امریکاکی جنوبی ریاستوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار

ٹیکساس:امریکاکی جنوبی ریاستوں میں شدید گرمی کی لہر برقرا، شدید گرمی نے ایری زونا، الباما سمیت ٹیکساس اور مسی سپی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ امریکی محکمہ موسمیات نے امریکا کی جنوبی ریاستوں میں گرمی کی لہر 4جولائی تک برقرار  رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ امریکی ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

روس کا یوکرین میں ریسٹورنٹ پر میزائل حملہ، 4افراد ہلاک

کیف:روس کا یوکرین کے شہر کراماٹوسک میں واقع ریسٹورنٹ پر میزائلحملہ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق روس نے یوکرین کے مشرقی شہر کراماٹوسک میں میزائل برسائے جس کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور متعدد زخمی  ہوئے ہیں، روس نے یوکرین کے شاپنگ سینٹر اور ریسٹورنٹ کو نشانہ بنایا اورمیزائل داغے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جس مزید پڑھیں

عراق میں انسانی اسمگلرز کے ہاتھوں 4 پاکستانی اغوا

بغداد:عراق میں انسانی اسمگلرز نے چار پاکستانی نوجوانوں کو اغوا کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اغواکاروں نے مغوی نوجوانوں کے اہلخانہ سے 15،15 لاکھ روپے تاوان مانگ لیا۔ مغویوں کاتعلق نوشہرہ ورکاں اور وزیر آباد سے ہے،ویڈیو میں اغواکار نوجوانوں پر تشدد کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق مقامی انسانی مزید پڑھیں

سوئیڈن میں اسلام دشمنی، قرآن پاک کو شہید کرنے کی اجازت

اسٹاک ہوم : سوئیڈن کی عدلیہ اور پولیس نے اسلام مخالف انتہا پسندوں کو اجازت دے دی ہے کہ وہ عیدالاضحی کے پہلے روز قرآن پاک کے نسخے کو جلا کر شہید کر سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  یہ اشتعال انگیزانہ فعل دارالحکومت اسٹاک ہوم کی ایک مسجد کے باہر انجام دیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

مناسک حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کرام احرام کی حالت سے باہر آ گئے

مکہ مکرمہ:مناسک حج کی ادائیگی کے دوران جمرات میں بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے اور قربانی کرنے کے بعد حجاج کرام احرام کی حالت سے باہر آ گئے۔ بیت اللہ شریف کا طواف زیارت، آئندہ تین دن منی میں قیام اور شیطان کو کنکریاں مارنے کے بعد مناسک حج کا عمل مکمل ہو جائے گا۔ مزید پڑھیں

امریکہ نے عمران خان کا سائفر سے متعلق دعویٰ پھر مسترد کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے سائفر کے حوالے سے بیانیے کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ منگل کو روزانہ کی بریفنگ میں امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا سائفر کے حوالے سے کہنا تھا کہ وہ متواتر یہ کہہ رہے ہیں کہ اس حوالے سے مزید پڑھیں

مودی کا بھارت میں یونیفارم سول کوڈ پر اصرار؛ مسلم تنظیمیں معترض کیوں ہیں؟

نئی دہلی —  حزبِ اختلاف کی جماعتوں اور مسلم تنظیموں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی اس تقریر پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انہوں نے ملک میں تمام مذاہب کے لیے یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) نافذ کرنے کی وکالت کی ہے۔ انہوں نے وزیرِ اعظم پر عوام کو مذہب کی مزید پڑھیں

‘مودی سے سوال پوچھنے والی صحافی کو ہراساں کرنا ناقابلِ قبول ہے’

نئی دہلی —  وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ایسو سی ایشن کی صدر ٹمارا کیتھ نے امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے لئے وائٹ ہاؤس کی کوریج کرنے والی صحافی سبرینا صدیقی کو آن لائن ہراساں کیے جانے کو ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ کیتھ نے اپنے تحریری بیان میں کہا،” وال سٹریٹ جرنل کی سبرینا صدیقی مزید پڑھیں

مودی سے سوال پوچھنے پر سبرینا کو نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے، وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ایسوسی ایشن

نئی دہلی —  وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ایسو سی ایشن کی صدر ٹمارا کیتھ نے وال سٹریٹ جرنل کی وائٹ ہاؤس کی صحافی سبرینا صدیقی کو آن لائن ہراساں کیے جانے پر اپنے بیان میں اس کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابلِ قبول کہا ہے۔ کیتھ نے کہا،” وال سٹریٹ جرنل کی سبرینا صدیقی کسی امریکی مزید پڑھیں