بھارت میں  لرزہ خیز واردات ، ایک شخص نے بیوی کے دوست کا گلا کاٹ کر خون پی لیا

بنگلورو: بھارت میں ہونے والی لرزہ خیز واردات میں ایک شخص نے بیوی کے دوست کا گلا کاٹ کر خون پی لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں  رہائشی وجے نامی شخص کو شبہ تھا کہ اس کی بیوی کے ماریش نامی آدمی کے ساتھ تعلقات ہیں۔ وجے اپنے دوست کے ساتھ  دن دہاڑے مزید پڑھیں

بھارتی مسلمانوں کے حقوق سے متعلق اوباما کے بیان پر بی جے پی رہنما غصہ

نئی دہلی: بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت میں اقلیتی مسلمانوں پر مظالم اور ان کے حقوق کو سلف کرنے سے متعلق سابق امریکی صدر باراک اوباما کے بیان پر بھارتی وزیر خزانہ سیخ پا ہوگئیں۔  غیرملکی میڈیا رپورٹس   کے مطابق بھارت کی وزیر خزانہ نے سابق امریکی صدر براک اوباما کے اس تبصرے مزید پڑھیں

اقلیتوں سے متعلق بیان پر بھارتی وزیر کا ردِ عمل؛ ’اوباما کانگریس کی مہم کا شکار ہو گئے ہیں‘

نئی دہلی —  بھارت کی وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے بھارت میں اقلیتوں سے متعلق امریکہ کے سابق صدر براک اوباما کے بیان پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے وزیرِ اعظم نریندرمودی کے دورۂ امریکہ کے موقع پر سابق صدر کے بیان دینے پر بھی سوال اٹھایا ہے۔ نرملاسیتا رمن نے اتوار کو مزید پڑھیں

بھارت، بڑھتی آبادی کا اندازہ کیسے لگایا جا رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  بظاہر کرکٹ کے سکور بورڈ کی طرح نظر آنے والی ایک سادہ سی گھڑی ، ایک بڑے سبز دھاتی بورڈ پر 10 سفید نمبر والے کارڈ وں سے بنائی گئی ہے-اسے ہر روز دستی طور پراندازے سے اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے ۔ پہلی بار یہ گھڑی سن 1982 میں اس وقت مزید پڑھیں

  دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، ملکی اور علاقائی سطح پر دہشت گردی سے درپیش مشترکہ خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یہ بات معمول کی پریس بریفنگ میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہی۔ مزید پڑھیں

  17ہزار سے زائد یوکرینی ریکروٹس کو عسکری تربیت دی گئی، برطانوی محکمہ دفاع

 لندن:برطانوی محکمہ دفاع نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران یوکرین کے17ہزار سے زائد ریکروٹس کو برطانیہ اور دیگر اتحادیوں نے روسی حملے کے خلاف لڑنے کی تربیت دی ہے جبکہ آئندہ برس مزید ریکورٹس کو تربیت دینے کا اعلان کردیا۔ برطانوی وزارت دفاع کیمطابق برطانیہ کی زیر قیادت آپریشن انٹرفلیکس نامی مزید پڑھیں

امریکی صدر کا یوکرائنی صدراور کینڈین وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرائنی صدر ولادیمیر زیلنسکی کو اپنے ملک کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے،ٹیلی فونک رابطے  کے بعد  وائٹ ہائوس کے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنمائوں نے روسی جارحیت سے تحفظ  کے لیے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے  پر اتفاق کیا ہے۔ مزید پڑھیں

چین قومی استحکام کو برقرار رکھنے میں روس کی حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین قومی استحکام کو برقرار رکھنے اور ترقی و خوشحالی کے حصول میں روس کی حمایت کرتا ہے۔  اطلاعات کے مطابق ویگنر گروپ کے بانی یوگینی پریگوژن اور تمام ویگنر افواج نے روس کے جنوبی فوجی کمانڈ سینٹر کے ہیڈکوارٹرز سے انخلا کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا یوکرین کو مزید73.5 ملین ڈالرز امداد فراہم کرنے کا اعلان

سڈنی:آسٹریلیا نے یوکرین کو مزید 73.5ملین ڈالرز کی فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز کی جانب سے یوکرین کے لئے اعلان کردہ 73.5ملین ڈالرز کی فوجی امدادمیں 28ایم 113آرمرڈ گاڑیاں، 14اسپیشل آپریشن وہیکل شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا نے یوکرین مزید پڑھیں

عازمین حج کی سہولت کیلئے منیٰ میں مرکزی کنٹرول سینٹر قائم

اسلام آباد : حکومت پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کی مدد اور سہولت کے لئے منیٰ میں مرکزی کنٹرول آفس قائم کر دیا ہے۔  ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق کنٹرول روم میں معلومات اور رابطے کو یقینی بنانے کے لیے ایک انفارمیشن سیل قائم کیا گیا ہے ، اس کے علاوہ مزید پڑھیں