صدر زی کو ‘آمر’ کہنے سے امریکہ چین تعلقات متاثر نہیں ہوئے: بائیڈن

ویب ڈیسک۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ ان کے اس تبصرے سے جس میں انہوں نے چینی صدر زی جن پنگ کا حوالہ ایک ڈکٹیٹر کے طور پر دیا تھا امریکہ کے تعلقات متاثر یاپیچیدہ ہوئے ہیں ۔ بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں مزید پڑھیں

امریکہ :مودی کی  تقریر کے دوران 6 ڈیموکریٹک ارکان کا بائیکاٹ

واشنگٹن : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی  کو دورہ امریکا کے دوران مختلف مقامات پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا،مودوی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد کانگریس کے مشترکا اجلاس سے خطاب کیا مگر امریکی صدر کی ڈیموکریٹک پارٹی کے6  اراکین نے مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے تقریر کا بائیکاٹ کردیا۔ بائیکاٹ مزید پڑھیں

یہ دور جنگ کا نہیں،ڈائیلاگ اور سفارت کاری کا ہے، نریندر مودی

واشنگٹن —  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی صدر بائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے سٹیٹ ڈنر میں شرکت کر رہے ہیں۔ امریکی صدر کی جانب سے دیئے جانے والے اس خصوصی عشایئے میں شرکت کے لئے فیشن، اینٹرٹینمنٹ اور بزنس کی دنیا کے بڑے بڑے نام مزید پڑھیں

نریندر مودی کی امریکہ میں مصروفیات

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے چار روزہ دورے کے دوسرے دن، جمعرات کو مصروف ترین دن گزارا۔ انہوں نے پہلے امریکی کانگریس سے خطاب کیا جس کے بعد وائٹ ہاؤس میں صدر بائیڈن اور خاتونِ اول جل بائیڈن کی جانب سے دیے گئے اسٹیٹ ڈنر میں شرکت کی۔ وزیرِ اعظم مودی مزید پڑھیں

پاکستان اپنی سرزمین انتہا پسند حملوں کے لیے استعمال نہ ہونے دے: امریکہ بھارت کا مشترکہ بیان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین انتہا پسند حملوں کے لیے استعمال نہ ہونے دے۔ دونوں رہنماؤں کی جمعرات کو ملاقات کے بعد وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری مشترکہ بیان کے مطابق صدر بائیڈن مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف  کی  سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

پیرس:وزیراعظم شہباز شریف  کی  سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ،  باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال  ،وزیراعظم نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ جمعرات کے روزوزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی،دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات نئے مزید پڑھیں

بھارت بطور ملک ‘قوم پرست’ ہو گیا ہے، امریکی رکن کانگریس جم کوسٹا

واشنگٹن —  ریاست کیلی فورنیا سے امریکی ایوان نمائندگان کے رکن جم کوسٹا نے کہا ہے کہ ہم وزیراعظم مودی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ہم میں سے بہت سوں کو اس بارے تشویش رہی ہے کہ بھارت بطور ملک زیادہ قوم پرست ہو گیا ہے اور اس نے جمہوری اصولوں، مزید پڑھیں

یہ دور جنگ کا نہیں بلکہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری کا ہے، نریندر مودی

واشنگٹن —  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی کانگریس اور سینیٹ کے اجتماعی ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دور جنگ کا نہیں بلکہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری کا ہے۔ نریندر مودی نے کہا کہ اب سے کچھ سال قبل جب انہوں نے امریکی کانگریس سے خطاب کیا تھا تو بھارت مزید پڑھیں