ویب ڈیسک۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ ان کے اس تبصرےسے جس میں انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کا حوالہ ایک ڈکٹیٹر کے طور پر دیا تھ,ا امریکہ کے تعلقات متاثر یاپیچیدہ ہوئے ہیں ۔ بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ نے نام نہاد بھارتی جمہوریت کا پول کھول دیا
واشنگٹن:مودی کے دورہ امریکہ نے نام نہاد بھارتی جمہوریت کا پول کھول دیا، بھارتی وزیراعظم کے دورہ پر امریکی سینیٹرز، کانگریس رہنمائوں، انسانی حقوق، مذہبی اور صحافتی آزادی کی تنظیموں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز 75 سے زائد امریکی سینیٹرز اور کانگریس اراکین نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال مزید پڑھیں
الجزائر کی عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم کو 5سال قید کی سزا سنا دی
الجزائر:کی عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم کو 5سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی افریقا کے ملک الجزائر کے سابق وزیراعظم نورالدین بدوی کو عدالت نے بدعنوانی کے الزام میں سزا سنائی ہے۔ دوسری جانب ملک کے سابق وزیر صحت عبدالمالک کو بھی بدعنوانی کے الزام میں 5سال قید مزید پڑھیں
ہوائی کے کلائوا آتش فشاں سے لاوا نکلنا بند ہو گیا
ہوائی:دنیا کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں میں سے ایک متحدہ امریکہ کی ریاست ہوائی کے کلائوادو ہفتوں تک لاوا اگلنے کے بعد ٹھنڈا پڑ گیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے ہوائی آتش فشاں واچ ہاوس نےاعلان کیا ہے کہ آتش فشاں میں حرکت رک گئی ہے،لاوے کا مکمل طور پر ٹھنڈا پڑتے ہوئے مزید پڑھیں
فرانس : پیرس میں دھماکے سے 37افراد زخمی
پیرس:فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک بڑے دھماکے کے نتیجے میں 37افراد زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق وسطی پیرس میں ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے بعد وہاں موجود متعدد عمارتوں میں آگ لگ گئی جبکہ دھماکے کے نتیجے میں 37افراد زخمی ہوئے جن میں سے 4کی حالت تشویشناک ہے،عینی شاہدین کے مزید پڑھیں
الجزائر کے سابق وزیر اعظم اور وزیر صحت کو 5 سال قید کی سزاسنادی گئی
الجرائر: شمالی افریقہ کے ملک الجزائر کے سابق وزیر اعظم نورالدین بیدوئی اور سابق وزیر صحت عبدالملک بودیاف کو 5 سال قید اور 10 لاکھ الجزائر دینار (7,383 ڈالر) جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق ان دونوں کو بدعنوانی کے ایک مقدمے میں سیدی محمد میونسپلٹی میں اقتصادی اور مالیاتی تعزیرات مزید پڑھیں
امریکہ: ٹرانس جینڈرز کے حقوق کی صورتِ حال
No media source currently available
‘یوگا امن پیدا کرنے میں مددگار ہے’
No media source currently available
مودی کا دورہ: بھارت اور امریکہ میں سیمی کنڈکٹرز بنانے کا معاہدہ
No media source currently available
امریکہ: فوجی اہلکار کا لیک دستاویزات کیس میں صحتِ جرم سے انکار
ویب ڈیسک — امریکہ کے ایک سابق اہل کار نے فوج کے راز افشا کرنے کے الزامات میں بے قصور ہونے کی درخواست دائر کی ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق امریکی فضائیہ ایئر نیشنل گارڈز کے سابق اہل کار 21 سالہ جیک ڈگلس ٹیکشیرا نے قومی دفاع سے متعلق خفیہ معلومات کو جان بوجھ کر مزید پڑھیں