تیونس: تیونس میں ایک مسافر ٹرین کے حادثے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ 31افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق قابس سے تیونس آنے والی ٹرین کو اس وقت حادثہ پیش آیا جب ٹرین پٹری سے اترگئی ، حادثے میں دو افراد ہلاک ہوئے جبکہ 31دیگر زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو قریبی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لاطینی امریکا کی زنانہ جیل میں ہنگامہ، فائرنگ اور آتشزدگی سے 41قیدی ہلاک
نیویارک: لاطینی امریکی ملک ہونڈوراس میں زنانہ جیل میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 41قیدی خواتین ہلاک ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیل حکام کا کہنا ہے کہ دارالخلافہ تیگوسیگلپا سے 12میل کے فاصلے پر موجود خواتین کی جیل میں قید باریو گینگ اور مارا سالواتروچا کی کارندوں کے درمیان جھگڑے مزید پڑھیں
امارات: عید الاضحی تعطیلات کے دوران فضائی کرایوں میں 300فیصد اضافہ
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کی 6روزہ تعطیلات کے دوران فضائی کرائے میں تقریبا 300فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق عید الاضحی کی تعطیلات میں سفر کے منصوبے بنانے والے رہائشیوں کو ہوائی کرایوں میں بے تحاشہ اضافے کی وجہ سے دھچکا لگا ہے کیوں کہ اس وقت فضائی ٹکٹوں مزید پڑھیں
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی جارحیت پر سعودی عرب کی مذمت
ریاض: سعودی وزارت خارجہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی جارحیت کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اسرائیل کی قابض افواج کی جانب سے سنگین خلاف ورزیوں کو مکمل طور پر مسترد کیا ہے۔ بیان میں متاثرین کے اہل خانہ، فلسطینی حکومت اور عوام سے تعزیت اور مزید پڑھیں
لاپتا سیاحتی آبدوز میں سوار پاکستانی باپ بیٹا کون ہیں؟
ویب ڈیسک — اتوار کی رات لاپتا ہونے والی سیاحتی آبدوز میں شامل پانچ افراد میں دو پاکستانی باپ بیٹا اڑتالیس سالہ شہزادہ داؤد اور ان کے انیس سالہ بیٹے سلمان بھی شامل ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان کے ممتاز کاروباری گروپ داؤد ہرکولیس کارپوریشن سے ہے۔یہ سیاحتی آبدوز ، جس میں صرف چند افراد مزید پڑھیں
‘مودی سے انسانی حقوق کے معاملات پر بات کریں’؛ ڈیموکریٹک ارکان کا بائیڈن کو خط
ویب ڈیسک — امریکہ کی حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے 75 ارکان نے منگل کو بذریعہ خط صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ واشنگٹن کا سرکاری دورہ کرنے والے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ انسانی حقوق کے معاملات پر بات کریں۔ امریکی قانون سازوں نے کہا ہے کہ وہ بھارت مزید پڑھیں
امریکہ: ‘اسٹیٹ وزٹ’ میں کیا خاص ہوتا ہے؟
ویب ڈیسک — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں ۔ اگرچہ وہ اس سے پہلے بھی تین مرتبہ وائٹ ہاؤس کے مہمان بن چکے ہیں لیکن اس بار ان کے اس دورے کو ‘اسٹیٹ وزٹ’ کا درجہ حاصل ہے۔ پورے سال مختلف ممالک کے سربراہانِ مملکت اور رہنما مزید پڑھیں
پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی گرفتاریاں بند کی جائیں,ایمنسٹی انٹرنیشنل
حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے منگل کے روز حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ وہ بقول اس کے، وہاں مقیم افغان پناہ گزینوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرے۔ جن میں ایسے افغان بھی شامل ہیں ، جن کے پاس پاکستانی ویزا بھی ہے۔ خیال رہے کہ 1979 سے لیکر1989 کے مزید پڑھیں
ریڈ کارپٹ استقبال، 21 توپوں کی سلامی؛ ‘بھارت کے ہر وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ ہی اہم ہوتا ہے’
نئی دہلی — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کا چار روزہ دورۂ امریکہ شروع ہو گیا ہے۔ دورے میں دفاع اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون ایجنڈے میں سرِفہرست ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات مزید آگے بڑھ رہے ہیں کیوں کہ موجودہ عالمی سیاست کے تناظر میں دونوں مزید پڑھیں
ساجد میر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد پھر ویٹو ، بھارت کی تنقید
ویب ڈیسک — بھارت نے ممبئی حملوں میں مطلوب مبینہ دہشت گرد ساجد میر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد ویٹو کرنے پر چین پر کڑی تنقید کی ہے۔ بھارت کا الزام ہے کہ کالعدم تنظیم ‘لشکرِ طیبہ’ نے 26 نومبر 2008 کو بھارت کے شہر ممبئی میں دہشت گردی کی تھی جس مزید پڑھیں