نئی دہلی:بھارت میںشدید گرمی کی لہروبال جان بن گئی،لو لگنے سے مرنے والوں کی تعداد 170 سے تجاوز کر گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کی لہر سے ریاست اتر پردیش میں 119اور ریاست بہار میں 47افراد سمیت مجموعی طور پر 170 سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں،اتر پردیش کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مودی کا شرمناک منصوبہ بے نقاب، اقلیتوں پر ہندو طرز کا قانون نافذ کرنے کی تیاریاں
ممبئی:مودی سرکار کا انتخابات سے قبل ایک اور اوچھا ہتھکنڈا آزمانے کی تیاری جاری ہیں، مودی کا مذہبی آزادی سلب کرنے کا شرم ناک منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ بھارتی سرکار کی اقلیتوں پر ہندو طرز کا قانون نافذ کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے، 22ویں بھارتی لاکمیشن نے یکساں سول ضابطے کے نام سے تجاویز مزید پڑھیں
حرم شریف اورمسجد نبویؐ میں عازمین حج کیلئے فوٹوگرافی سے متعلق اہم ہدایات جاری
ریاض:سعودی عرب کی وزارت حج نے حج کے دوران حرم مکی اور مسجد نبوی ؐ میں فوٹو گرافی کے حوالے سے چند ہدایات جاری کی ہیں۔ جن کے ذریعے وزارت حج نے عازمین پر زور دیا ہے کہ وہ حج کے بابرکت موقعے سے فائدہ اٹھائیں اور نیک اعمال پر مکمل انہماک کے ساتھ توجہ مزید پڑھیں
بھارتی وزیرِ اعظم امریکہ کےدورے پر روانہ، دفاع اور ٹیکنالوجی ایجنڈے میں سرِ فہرست
ویب ڈیسک — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی امریکہ کے سرکاری دورے پر منگل کو نئی دہلی سے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ چار روز تک قیام کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن سمیت مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر اعظم کی حیثیت سے نو برس کے دوران مودی کا امریکہ کا مزید پڑھیں
یونیسکو پاکستان کی متفرق حیاتیاتی ماحول کی معترف
نیویارک:اقوام متحدہ کی اہم تنظیم یونیسکو پاکستان کی متفرق حیاتیاتی ماحول کی معترف ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 11 حیاتیاتی ذخائر کو حتمی شکل دی گئی ہے، جن میں سے 2 پاکستان میں ہیں، ان 11 ذخائر کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ پیرس میں یونیسکو کے اجلاس میں کیا گیا۔ اس حوالے مزید پڑھیں
بھارت شدید گرمی کی لپیٹ میں، ایک سو ستر افراد ہلاک
ویب ڈیسک۔بھارت میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ حکام نے پیر کے روز بتایا ہے کہ ملک کی صرف دو انتہائی گنجان آباد ریاستوں میں حالیہ دنوں میں شدید گرمی کی وجہ سے تقریبا 170افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ ہسپتالوں میں مریضوں کا ہجوم ہے اور بجلی کی مسلسل فراہمی میں معمول کے مزید پڑھیں
بھارتی وزیرِ اعظم امریکہ کےدورےکے لیے روانہ، دفاع اور ٹیکنالوجی ایجنڈے میں سرِ فہرست
ویب ڈیسک — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی امریکہ کے سرکاری دورے پر منگل کو نئی دہلی سے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ چار روز تک قیام کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن سمیت مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر اعظم کی حیثیت سے نو برس کے دوران مودی کا امریکہ کا مزید پڑھیں
بھارت میں شدید گرمی نے 100 لوگوں کی جان لے لی
نئی دہلی:بھارت میں شدید گرمی نے تقریبا 100 لوگوں کی جان لے لی،جس کے باعث اسپتالوں کو الڑٹ کر دیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق زیادہ تر اموات اترپردیش اور بہار میں ہوئیں،جہاں کئی علاقوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ دوسری جانب گرمی زیادہ بڑھ جانے کے باعث بھارت سرکار مزید پڑھیں
رواں برس حج کا خطبہ کون دیں گے؟ نام کا اعلان ہوگیا
ریاض: سعودی حکومت نے رواں سال حج کے خطبے کے لیے خطیب کے نام کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسلامی سال 1444 کے خطبہِ حج کی سعادت امام شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن سعید حاصل کریں گے۔ ان کی تقرری کا مراسلہ بھی جاری کردیا گیا۔تقرری نامے میں ان کے ساتھ شیخ ڈاکٹر مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات اور قطر کا سفارت خانے دوبارہ کھولنے کا اعلان
ابوظہبی:کئی برس کی کشیدگی کے بعد متحدہ عرب امارات(یو اے ای) اور قطر نے اپنے دوطرفہ سفارتی تعلقات بحال کرتے ہوئے اپنے سفارتخانے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 6 سال قبل دونوں خلیجی حریفوں کی جانب سے علاقائی ناکہ بندی کے دوران کشیدگی کے باعث تعلقات منقطع ہوگئے تھے۔وسائل مزید پڑھیں