علاقائی استحکام کے تحفظ کیلئے پاکستان کی کوششوں قابل تعریف ہیں، ایران

تہران:ایران اور پاکستان کے اعلی فوجی کمانڈروں نے دونوں ہمسایہ ممالک کی بحری اور فضائی افواج کے درمیان تعاون کے منصوبوں پر غور کیا۔ ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی ،جنہوں نے اسلام آباد کا دورہ کیا ہے، نے پاک بحریہ کے سربراہ محمد امجد خان نیازی  ملاقات کی،ایرانی بحریہ کے سربراہ اور مزید پڑھیں

 ہنٹر  کا اعترافِ جرم کا فیصلہ ،صدر بائیڈن کی حمایت

امریکی صدر جو بائیڈن نےمنگل کے روز اپنے بیٹے ہنٹر کے لئے حمایت کا اظہار کیا ، جنہوں نے وفاقی انکم ٹیکس کی ادائیگی میں ناکامی کے دو الزامات اور غیر قانونی طور پر ایک گن رکھنے کاجرم قبول کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹےہنٹر بائیڈن نے جسٹس ڈپارٹمنٹ کے مزید پڑھیں

امریکی اور چینی صدور کے براہ راست رابطے کا کوئی متبادل نہیں، بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ چین کا ان کا دورہ، امریکہ ۔ چین تعلقات میں کسی قدر استحکام کی شروعات ثابت ہوگا اور سربراہانِ مملکت سمیت اعلیٰ سطحی رابطے بڑھیں گے۔ امریکی ٹی وی چینل اے بی سی کے پروگرام ” گڈ مارننگ مزید پڑھیں

لاپتہ سیاحتی آبدوز میں سوار پاکستانی باپ بیٹا کون ہیں؟

ویب ڈیسک —  اتوار کی رات لاپتہ ہونے والی سیاحتی آبدوز میں شامل پانچ افراد میں دو پاکستانی باپ بیٹا شہزادہ داؤد اور ان کے انیس سالہ بیٹے سلمان بھی شامل ہیں، جو اس تاریخی جہاز کی باقیات دیکھنے کے لئے گئے تھے۔ ان کا تعلق پاکستان کے ممتاز کاروباری گروپ داؤد ہرکولیس کارپوریشن سے مزید پڑھیں

‘ممکن ہے ٹائٹن ، ٹائیٹینک کے ملبے میں الجھ گئی ہو’

جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے، شمالی بحر اوقیانوس کے گہرے پانیوں میں اس سب میرین کی تلاش کا کام تیز کر دیا گیا ہے، جو اتوار کی صبح پانچ سواروں کو لے کر سمندر میں کہیں غائب ہو گئی ہے۔ یہ پانچ سوار 1912 میں غرقاب ہونے والے بحری جہاز ٹائیٹینک کی باقیات مزید پڑھیں

بھارتی وزیرِ اعظم امریکہ پہنچ گئے، لوٹے پیلس نیویارک آمد، ہاتھ ہلا کر مداحوں کو جواب دیا

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی امریکہ کے پہلے اسٹیٹ وزٹ پر نیویارک پہنچ گئے۔ وہ نیو یارک میں، مین ہیٹن کے لوٹے نیویارک پیلس میں ٹھہریں گے۔ ہو ٹل آمد پرانہوں نے ہاتھ ہلا کر اپنے مداحوں کے نعروں کا جواب دیا۔ وہ بدھ 21 جون کو امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی مزید پڑھیں

پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی گرفتاریاں بند کی جائیں,ایمنیسٹی انٹرنیشنل

حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے منگل کے روز حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ وہ بقول اس کے، وہاں مقیم افغان پناہ گزینوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرے۔ جن میں ایسے افغان بھی شامل ہیں ، جن کے پاس پاکستانی ویزا بھی ہے۔ خیال رہے کہ 1979 سے لیکر1989 کے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں تیز ہواوں کیساتھ موسلادھاربارش سے موسم خوشگوارہوگیا۔ نیشنل سینٹرآف میٹرولوجی کے مطابق یو اے ای میں جون کے مہینے کے دوران معمول کے رجحان کے مطابق بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، متحدہ عرب امارات کے مختلف حصوں میں ہلکی سے شدید بارش ریکارڈ کی گئی۔ این سی مزید پڑھیں

ٹرمپ کیس واقعہ،مقدمے کی معلومات افشا کرنے پر پابندی

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے خلاف سرکاری خفیہ دستاویزات  اپنے پاس رکھنے سے متعلق مقدمے کی معلومات افشا کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔  وفاقی جج اورامور انصاف نے  اس بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جبکہ اب امور انصاف کی تجویز پر اس مقدمے سے متعلق جمع کردہ شواہد صرف مزید پڑھیں