ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان، مختلف حادثات میں 2افراد ہلاک، متعدد زخمی

نیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان سے مختلف حادثات میں 2افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے،145کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوائوں سے درجنوں درخت گر گئے، درخت گرنے سے متعدد گاڑیوں اور کشتیوں کو نقصان پہنچا۔

طوفانی ہوائوں کے پیش نظر نیدرلینڈز اور جرمنی میں سینکڑوں پروازیں منسوخ جبکہ نیدرلینڈز کے شمالی علاقوں میں ٹرین سروس بھی روک دی گئی،اس سے پہلے نیدرلینڈز میں ایسا شدید طوفان 2015کے موسم گرما میں آیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں