ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان میں نیم فوجی انٹیلی جنس کے ہیڈ کوارٹرز پر حملہ

 خرطوم: سوڈان میں نیم فوجی سریع الحرکت سپورٹ فورسز (آر ایس ایف)نے دارلحکومت خرطوم میں نظامت جنرل انٹیلی جنس سروس کے ہیڈکوارٹر پر گولہ باری کی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سوڈانی فوج کی جاری کردہ تصاویر میں انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر کی عمارت میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کی تصاویر جاری کی ہیں۔

یہ ہیڈکوارٹر اسی کمپلیکس میں واقع ہے جس میں مسلح افواج کا جنرل کمانڈ آفس، وزارت دفاع اور صدر کی رہائش گاہ بھی واقع ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں