ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ نے جمعرات کو شہری حقوق کی وکیل نصرت چودھری کی نیو یارک کے مشرقی ضلع کےیو ایس ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج کے طورپر توثیق کر دی ہے جس کے بعد وہ امریکہ کی پہلی بنگلہ دیشی امریکی اورپہلی وفاقی مسلم خاتون جج بن گئی ہیں ۔ الی نوئے کی امیریکن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے جلد تحریک شروع کر رہا ہوں: سینیٹر مشتاق
No media source currently available
امریکی محکمۂ توانائی کے دو ذیلی اداروں کا ڈیٹا ہیک، ہیکرز کا تاوان کا مطالبہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ توانائی کو حال ہی میں روسی ہیکرز کی جانب سے تاوان کے مطالبات موصول ہوئے ہیں۔ روس سے منسلک بھتہ خور گروپ ‘کلاپ’ نے محکمۂ توانائی کے جوہری فضلہ کی تنصیب اور سائنسی تعلیم سے متعلق دو ذیلی اداروں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر لی تھی۔ خبر رساں مزید پڑھیں
یونان، بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ،متعدد افراد جانبحق
یونان کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی الٹنےکا واقعہ پیش آیا جس میں 750 افراد سوار تھے ،12 پاکستانیوں سمیت 104 کو بچا لیا گیا ۔ مغربی میڈیا کے مطابق کشتی پر درجنوں پاکستانی ، افغانی ، مصری ، شامی اور فلسطینی سوار تھے ، پاکستانیوں میں متعدد افراد کا تعلق گوجرانوالہ مزید پڑھیں
امریکہ نے پہلی مسلم خاتون کو وفاقی جج مقرر کر دیا
امریکی سینیٹ نے پہلی مسلمان خاتون نصرت جہاں چوہدری کے نام کی بطور وفاقی جج کی منظوری دے دی،امریکن سول لبرٹیز یونین (ACLU) کی سابقہ اٹارنی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نصرت جہاں چودھری کو تاحیات عہدہ سنبھالنے والی پہلی بنگلہ دیشی نژاد امریکی ہے۔جو 46 نیو یارک کے مشرقی ضلع کے مزید پڑھیں
یوگنڈا میں دہشت گردوں کا اسکول پر حملہ، 25 افراد ہلاک
کمپالا: یوگنڈا میں داغش سے منسلک اے ایف ڈی کے عسکریت پسندوں نے مغربی یوگنڈا میں کانگو کی سرحد کے قریب ایک اسکول پر حملے میں 25 افراد کو ہلاک کر دیا۔ مقامی پولیس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز (اے ایف ڈی )کے ارکان نے مشرقی کانگو میں واقع یوگنڈا مزید پڑھیں
بیلاروس میں ایٹمی ہتھیار نصب کر دیے ہیں، روسی صدرکا انکشاف
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یورپی کے اتحادی ملک بیلاروس میں جوہری ہتھیار نصب کر دیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایک تقریب سے خطاب میں جوہری ہتھیاروں کی بیلا روس میں تنصیب کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روس جوہری ہتھیاروں کو استعمال مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ کی پہلی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزد گی کی توثیق
واشنگٹن : امریکی سینیٹ نے پہلی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزد گی کی توثیق کر دی۔ امریکی سینیٹ میں 47 سالہ بنگلہ دیشی نژاد امریکی وکیل نصرت جہاں چوہدری کی حمایت میں 50اور مخالفت میں 49ووٹ پڑے جس کے بعد نصرت جہاں چوہدری وفاقی بنچ میں پہلی مسلم خاتون بن گئی ہیں۔ نصرت جہاں مزید پڑھیں
نصرت چوہدری، امریکہ کی پہلی بنگلہ دیشی امریکی اورپہلی وفاقی مسلم خاتون جج
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ نے جمعرات کو شہری حقوق کی وکیل نصرت چودھری کی نیو یارک کے مشرقی ضلع کےیو ایس ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج کے طورپر توثیق کر دی ہے جس کے بعد وہ امریکہ کی پہلی بنگلہ دیشی امریکی اورپہلی وفاقی مسلم خاتون جج بن گئی ہیں ۔ الی نوئے کی امیریکن مزید پڑھیں
بل گیٹس کا دورہ چین اور صدر شی جن پنگ سے ملاقات
ویب ڈیسک — چین کے سرکاری میڈیا نے جمعہ کو بتایا کہ مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور مخیرشخصیت بل گیٹس نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ صدر شی نے انہیں پرانا دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وہ اس طرح تعاون کر سکتے ہیں جس سےچین اورامریکہ مزید پڑھیں