برطانیہ: چاقو اور وین کے حملوں میں طلبہ سمیت 3 افراد ہلاک

ناٹنگھم: برطانونی شہر ناٹنگھم سلسلہ وارحملوں سے لرز اٹھا،چاقو اور وین کے حملوں میں طلبہ سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کو سٹی سینٹر کے الکیسٹن روڈ سے چاقو کے وار سے دو افراد کے قتل کی اطلاعات موصول ہوئی،جس کے بعد مگڈالا روڈ سے ایک اور شخص کی لاش دریافت مزید پڑھیں

اسرائیل سے تنازع کے تصفیے کیلیے فلسطین کی حمایت کریں گے، چین

بیجنگ: چین اور فلسطین کے صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ قائم کرنے پر اتفاق ہوگیا جس کی تفصیلات بعد میں بتائی جائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس چین کے 5 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچے جہاں ان کا پرتپاک مزید پڑھیں

امریکہ بھارت کے ساتھ دفاع اور ہائی ٹیک  تجارت میں رکاوٹیں دور کر نے کو تیار

امریکہ بھارت کے ساتھ دفاع اور ہائی ٹیکنالوجی جیسےاہم شعبوں میں تجارت کو آسان تر بنانے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنےکے لئے تیار ہے۔ یہ بات امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون نے منگل کےروز نئی دہلی میں کہی ۔ سلیون بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے 22 جون کو واشنگٹن مزید پڑھیں

   امریکہ: تین لاکھ سے زیادہ تارکین وطن  کی عارضی رہائش میں اضافے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  بائیڈن انتظامیہ نے منگل کے روز کہا کہ وہ ان تین لاکھ سے زیادہ تارکین وطن کی عارضی قانونی حیثیت کو 2025 تک توسیع دے دے گا جو ٹر مپ انتظامیہ کے دور میں وطن واپسی اور ورک پرمٹ کےخاتمے کا سامنا کر چکے ہیں. ان تارکین وطن میں ایل سیلوا ڈور مزید پڑھیں

چین سے رابطے کھلے رکھنے کے بارے میں بات ہوگی، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن جمعے کے روز چین کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بیجنگ کے دورے کے موقعے پر وزیرِ خارجہ بلنکن چینی عہدیداروں کے ساتھ باہم رابطے کھلے رکھنے اور تعلقات میں ذمے دارانہ رویہ اپنانے پر بات کریں گے۔ منگل کی رات بلنکن مزید پڑھیں

بل گیٹس کی چین کےصدرشی سے ملاقات جمعہ کو ہوگی

ویب ڈیسک —  مائیکروسافٹ کارپوریشن کے شریک بانی بل گیٹس اپنے دورہ چین کے دوران جمعہ کو چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چین کے صدر شی کی یہ ملاقات حالیہ برسوں میں کسی غیر ملکی نجی کاروباری رہنما کے مزید پڑھیں

مودی کے دورہ امریکہ سے قبل واشنگٹن میں بی بی سی کی ڈاکیومینٹری کی اسکریننگ

ویب ڈیسک —  بھارتی وزیر اعظم کے وائٹ ہاوس کےسرکاری دورے سے قبل انسانی حقوق کے دو گروپس نے پالیسی سازوں، صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو نریندر مودی پر بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم کی واشنگٹن میں اسکریننگ کے لیے مدعو کیا ہے جس میں 2002 کے گجرات فسادات کے دوران بھارتی وزیر مزید پڑھیں

لاپتا جہاز سے متعلق مذاق، ملائیشیا نے کامیڈین کی تلاش کیلئے انٹرپول سے مدد مانگ لی

 کوالمپور:ملائیشیا نےسنگاپور سے ٹیک آف کرنے کے بعد مسافروں سمیت گم ہوجانے والی ملائیشین ائیرلائن کی فلائٹ MH370سے متعلق مذاق کرنے والی امریکی کامیڈین کی تلاش کیلئے انٹرپول سے مدد مانگ لی۔ سنگاپور میں پرورش پانے والی امریکی کامیڈین جوزلین چیا  نے  اپنی ایک اسٹینڈ اپ کامیڈی پرفارمنس میں سنگاپور اور ملائیشیا سے متعلق لطیفے مزید پڑھیں

سعودی ڈاکٹرز نے حج کے لیے آئے عراقی شہری کی جان بچالی

ریاض:سعودی عرب میں حج کرنے کے لیے آنے والے عراقی شہری کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد سعودی ڈاکٹرز نے ان کا علاج کر کے ان کی جان بچائی۔ عرب میڈیاکے مطابق سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی کے ڈاکٹروں نے ایک معمرعراقی عازم حج کی زندگی بچا لی،عازم مزید پڑھیں

یوکرین، افغان مہاجرین اور سوڈان جنگ کے باعث تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ دنیا بھر سے 11کروڑ افراد زبردستی اپنے آبائی گھر چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر)نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ، افغانستان سے آنے والے مہاجرین مزید پڑھیں