ویب ڈیسک — سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کی وفاقی عدالت میں فرد جرم عاید کئے جانے اور انکے صحت جرم سے انکار کے بعد جانے کی اجازت مل گئی ہے۔ اس موقع پر ان کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد بھی عدالت کے باہر موجود تھی، جس نے اس وقت جب وہ عدالت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ کا یونیسکو میں واپسی اور تمام واجبات کی ادائیگی کا فیصلہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی ثقافتی اور سائنسی ایجنسی یونیسکو نے پیر کو کہا کہ امریکہ جولائی میں اس تنظیم میں دوبارہ شامل ہونے کا ارادہ رکھتا ہے جسے اس نے پانچ سال قبل چھوڑدیا تھا ۔ اور اس نے چھ سو ملین ڈالر سے زیادہ واجبات کی ادائیگی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
مودی کے دورے سے قبل واشنگٹن میں بی بی سی کی ڈاکیومینٹری کی سکریننگ
بھارتی وزیر اعظم کے وائٹ ہاوس کےسرکاری دورے سے قبل انسانی حقوق کے دو گروپس نے پالیسی سازوں، صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو نریندر مودی پر بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم کی واشنگٹن میں اسکریننگ کے لیے مدعو کیا ہے جس میں 2002 کے گجرات فسادات کے دوران بھارتی وزیر اعظم کی قیادت مزید پڑھیں
بات چیت کے لیے امریکہ کا اشتیاق ایک ابہام ہے، چین
ویب ڈیسک — امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن کے متوقع دورہ چین سے کچھ روز پہلے ہی چین کے ریاست سے منسلک سوشل میڈیا پر ایک تبصرہ نگار نے منگل کے روزامریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایسے حربے استعمال کر رہا ہے اور ایسے ابہام پیدا کر رہا ہے – گویا وہ مزید پڑھیں
پاکستان میں روسی تیل: ہر ملک کو توانائی سےمتعلق فیصلے خود کرنا ہوں گے، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم جمہوری اصولوں اور قانون کی حکمرانی کے احترام کے لیے پاکستانی حکام پر زور دیتے ہیں۔ پاکستان میں سویلیننز پر فوجی عدالتوں میں مقدمے چلائے جانے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے کہا،” ہم ان خبروں سے آگاہ مزید پڑھیں
ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی نہیں دی: بھارت
ویب ڈیسک — بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے ٹویٹر کے شریک بانی کے اس الزام کو جھوٹ قرار دیا ہے کہ بھارت نے انہیں یہ دھمکی دی ہے کہ اگر ٹوئٹر نے کسانوں کے مظاہروں سے نمٹنے کے سلسلے میں حکومتی اقدامات پر تنقیدی اکاؤنٹس روکنے سے متعلق احکامات کی تعمیل نہ مزید پڑھیں
آن لائن منی لانڈرنگ اسکینڈل، دبئی کی عدالت نے مجرمان کو سخت ترین سزائیں سنا دیں
دبئی:کی عدالت نے 32ملین درہم کے آن لائن منی لانڈرنگ اسکینڈل میں جرم ثابت ہونے پر 30رکنی گینگ اور سات کمپنیوں کو 96برس قید اور ڈھائی ارب روپے جرمانے کی سزائیں سنا دی ہیں. غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں ان کی جائیداد اور اثاثہ جات ضبط کرنے کا مزید پڑھیں
بائیڈن دانت کے درد میں مبتلا، تمام مصروفیات منسوخ کردیں
واشنگٹن:امریکا کے80سالہ صدر جو بائیڈن دانت کے درد میں مبتلا ہوگئے،دانت کے علاج کیلئے صدر بائیڈن کی تمام مصروفیات منسوخ کر دی گئیں۔ امریکی صدارتی محل وائٹ ہائوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر بائیڈن کو اس علاج کیلئے بے ہوش نہیں کیا جائے گا لہذا 25ویں ترمیم کا مطالبہ نہیں کیا جائے مزید پڑھیں
رشی سونک اور بورس جانسن کے درمیان لفظی جنگ تیز ہو گئی
لندن:برطانوی وزیرِ اعظم رشی سنک اور سابق وزیرِ اعظم بورس جانسن کے درمیان کئی قریبی اتحادیوں کا ساتھ دینے کی کوشش پر لفظوں کی جنگ چھڑ گئی ہے۔ سابق وزیرِ اعظم بورس جانسن کے بعض اتحادیوں کو ہاس آف لارڈز میں شامل کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ ہائوس آف لارڈز کمیشن کا کہنا مزید پڑھیں
روس کا یوکرین پر میزائلوں سے حملہ،3 افراد ہلاک 25زخمی ہوگئے
کیف:روس کی جانب سے یوکرین کے شہر کریوی ریہ پر رات گئے کیے گئے بڑے پیمانے پر میزائل حملے میں ایک اپارٹمنٹ کو نشانہ بنانے کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور 25زخمی ہوگئے ہیں۔ روسی حملوں میں بہت سی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے، 5منزلہ عمارت گرنے سے 3شہری جاں بحق مزید پڑھیں