ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رشی سونک اور بورس جانسن کے درمیان لفظی جنگ تیز ہو گئی

لندن:برطانوی وزیرِ اعظم رشی سنک اور سابق وزیرِ اعظم بورس جانسن کے درمیان کئی قریبی اتحادیوں کا ساتھ دینے کی کوشش پر لفظوں کی جنگ چھڑ گئی ہے۔

سابق وزیرِ اعظم بورس جانسن کے بعض اتحادیوں کو ہاس آف لارڈز میں شامل کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔

ہائوس آف لارڈز کمیشن کا کہنا ہے کہ بورس جانسن کی آٹھ نامزدگیوں کو مسترد کیا گیا ہے۔

جس پر وزیرِ اعظم رشی سونک کہتے ہیں کہ بورس جانسن نے غلط نامزدگیوں کے لیے دبا ئوڈالنے کی کوشش کی ہے،اس کے جواب میں سابق وزیر اعظم بورس جانس بولے کے رشی سونک بے بنیاد اور فالتو باتیں کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں