امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیو جرسی سے فلوریڈا پہنچ گئے ہیں جہاں وہ منگل کے روز اس بارے میں فردِ جرم کا سامنا کریں گے کہ 2021 میں وائٹ ہاؤس چھوڑتے وقت وہ ملکی سیکیورٹی سے متعلق انتہائی خفیہ دستاویزات ارادتأ اور غیر قانونی طور پر اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ منگل کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان اور بھارت میں ‘بپر جائے’ سے تباہی کے خدشات
سمندری طوفان ‘بپر جائے’ پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے جب کہ طوفان سے تباہی کے خدشے کے پیشِ نظر دونوں ملکوں کے ساحلی علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ بھارت میں طوفان سے متاثر ہونے والے ممکنہ علاقوں سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر مزید پڑھیں
امریکہ میں بھی بچوں سے مشقت میں اضافہ ہو رہا ہے
No media source currently available
امریکہ میں بچوں کی پرورش کے لئے بننے والے غیر روایتی خاندان
ویب ڈیسک — ایک کے بجائے دو والدین کا ہونا کہیں بہتر ہے ،یہ کہتے ہیں امریکہ کے مشہور کیبل چینل سی این این کے معروف میزبان اینڈرسن کوپر ۔ اینڈرسن کوپر، سروگیسی کے ذریعے پیداہونے والے دو بچوں کے باپ ہیں ۔ دس سال کی عمر میں اپنے والد کے سائے سے محروم ہو مزید پڑھیں
کوئی نہیں چاہتا کہ اس کے خلاف فردِ جرم عائد ہو، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیو جرسی سے فلوریڈا پہنچ گئے ہیں جہاں وہ منگل کے روز اس بارے میں فردِ جرم کا سامنا کریں گے کہ 2021 میں وائٹ ہاؤس چھوڑتے وقت وہ ملکی سیکیورٹی سے متعلق انتہائی خفیہ دستاویزات ارادۃً اور غیر قانونی طور پر اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ منگل کے مزید پڑھیں
امریکہ میں70 ہزار نئے افغان پناہ گزینوں کی عارضی رہائشی حیثیت خطرے میں
“امریکہ میں نئے افغان پناہ گزینوں کے خصوصی و یزے کی مدت اگست یا ستمبر 2023 میں ختم ہو رہی ہے جس کے بعد وہ اس ملک میں قانونی طور پر رہنے کا حق کھو دیں گے ۔ اس کے بعد وہ نہ تو یہاں کوئی ملازمت کر سکیں گے ، نہ ان کے پاس مزید پڑھیں
امارات میں عیدالاضحیٰ پر سال کی سب سے طویل چھٹیاں
ابوظبی: امارات میں رواں برس عیدالاضحیٰ کے موقع پر سال کی سب سے طویل چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یو اے ای میں اعلان کیا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں 9 تا 12 ذی الحج (ممکنہ طور پر 27 جون بروز منگل تا 30 جون بروز جمعہ) چھٹیاں مزید پڑھیں
امریکہ: کرونا وبا کی امدادی رقوم میں خرد برد کا انکشاف
ویب ڈیسک — خبر ساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کرونا وبا کے لیے مختص فنڈز میں 280 ارب ڈالرز کے خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ ’اے پی‘کے مطابق کرونا وبا کے دوران دی جانے والی خطیر امداد کی اس بڑی لوٹ مار میں صرف جرائم پیشہ افراد اور گروہ مزید پڑھیں
بھارتی عازمینِ حج کا سعودی عرب میں ناقص انتظامات کا شکوہ
نئی دہلی — بھارت کے متعدد عازمینِ حج اور خادم الحجاج تنظیموں نے رواں سال حکومت کی جانب سے کیے جانے والے حج انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ عازمین نے وزارتِ اقلیتی امور اور انڈین حج مشن جدہ سے اپیل کی ہے کہ سعودی عرب جانے والے عازمین کو پیش آنے والی مزید پڑھیں
آسٹریلیا : بس حادثے میں 10 فراد ہلاک ،20زخمی
سڈنی:آسٹریلیا کی ہنٹر ویلی میں بس حادثے میں 10 افرد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیو سائوتھ ویلز میں مسافر شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ایک موڑ پر حادثہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 58 سالہ بس ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں، مزید پڑھیں