آستانہ : شمال مشرقی قازقستان کے جنگلات میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق قازقستان کی ہنگامی حالات کی وزارت نے جنگلات میں آگ لگنے سے 14 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ وزارت کے مطابق جنگلات میں آگ آسمانی بجلی گرنے سے لگی ، زیادہ درجہ حرارت اور ہوا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کویت غیر ملکیوں کے فیملی ویزا جلد بحال کرنے کیلئے تیار
کویت سٹی کی جانب سے فیملی وزٹ ویزا کی درخواستوں کی قبولیت کو بحال کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ کئی مہینوں کے وقفے کے بعد، کویت ایک بار پھر اہل خانہ کو وزٹ ویزا کے لیے درخواست دینے کی اجازت دے سکتا ہے،جس سے وہ ملک میں اپنے پیاروں کے ساتھ دوبارہ مل سکیں۔ مزید پڑھیں
سابق برطانوی وزیراعظم پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی
لندن : سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی تنازعے کا نتیجہ نکل آیا ، مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے گئے شواہد میں بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کا اعتراف کیا تھا۔ برطانوی میڈیا مزید پڑھیں
جاپان: غیر ملکی ہنرمندوں کو طویل مدتی ویزا کی پیشکش
ٹوکیو: جاپان کی جانب سے غیر ملکی ہنر مندوں کو طویل مدتی ورک ویزا کی پیش کش کے لیے کابینہ نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کئی جاپانی صنعتوں میں غیر ملکی ملازمین کی تعداد میں اضافے کے منصوبے کی منظوری دی گئی ہے جو ملک میں ملازمین کی مزید پڑھیں
بھارت ، منی پور میں تشدد کے واقعات، 3 ہلاک، 2 زخمی
نئی دہلی :بھارت کے علاقے منی پور میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک اور 2 کے زخمی ہو گئے ۔ مقامی پولیس نے علیحدگی پسندوں کو حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حملے میں دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جب کہ تیسرا مزید پڑھیں
ترکیہ کی میزائل فیکٹری میں دھماکا ، متعدد افراد زخمی
انقرہ: ترکیہ کی میزائل فیکٹری میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت انقرہ کے نواحی علاقے میں واقع میزائل بنانے والی فیکٹری میں اچانک دھماکا ہوا اور پورے علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ دھماکے سے قریبی عمارتیں لرز گئیں اورشیشے ٹوٹ گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے مزید پڑھیں
سلامتی کونسل صرف یوکرین نہیں عالمی اور عرب تنازعات کو بھی ترجیح دے،عرب لیگ
ریاض:عرب لیگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ کو دیگر عالمی تنازعات اور ان کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انسانی بحرانوں پر ترجیح نہ دے جیسا کہ عرب خطے میں یمن، شام، صومالیہ اور سوڈان پر بھی توجہ کی ضرورت ہے۔ لیگ کے سیکریٹری مزید پڑھیں
ٹوکیو کے ہوائی اڈے پر 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے، جانی نقصان نہیں ہوا
ٹوکیو:جاپان کے دارلحکومت ٹوکیوکے ہنیدا ہوائی اڈے پر دو مسافر بردارطیارے ایک ٹیکسی وے کے قریب آپس میں ٹکرا گئے۔ جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے کے قریب بنکاک کے لیے روانہ ہونے والے تھائی ایئرویز کے ایک مسافر ہوائی جہاز کی ایوا ایئرکے ایک مزید پڑھیں
حج سے قبل غلاف کعبہ کو 3 میٹر اوپر اُٹھا دیا گیا
مکہ مکرمہ: حج سے قبل مسجد الحرام میں بیت اللہ کا غلاف 3 میٹر اوپر اٹھا دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے امور کی نگراں وزارت کا کہنا ہے کہ غلاف کعبہ کو نیچے سے 3 اوپراٹھانے کے بعد چاروں طرف سےسفید کاٹن کے کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا جسے ’احرام‘ کہا مزید پڑھیں
بھارتی تاریخ کا مہنگا ترین تھیٹر، مغلِ اعظم امریکہ میں
No media source currently available