‘امریکہ یا چین میں سے کسی ایک کو چنیں، ہم ایسا مطالبہ نہیں کرتے مگر۔۔۔’

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ کسی ملک سے ایسا مطالبہ نہیں کرتا کہ وہ امریکہ یا چین میں سے کسی ایک کے ساتھ ہونے کا اعلان کرے، لیکن وہ ان فوائد کو واضح کرنا چاہتا ہے، جو امریکہ کی پارٹنرشپ سےحاصل ہو سکتے ہیں۔ بلنکن نے یہ مزید پڑھیں

‘یورپی یونین سے الگ ہیں، مگر ہمیں ہمارے اقدامات سے پرکھیے’

امریکی صدر جو بائیڈن اور برطانیہ کے وزیرِ اعظم رشی سونک نے جمعرات کے روز دونوں ملکوں کے درمیان قریبی اقتصادی تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق کیا اور عہد کیا کہ صاف توانائی کی ترسیل اور اہم معدنیاتی سپلائی چین میں تیزی پیدا کی جائے گی۔ دونوں لیڈروں نے یو کرین کے عوام کے مزید پڑھیں

افغانستان کی مسجد میں دھماکہ ،متعدد افراد ہلاک و زخمی

ویب ڈیسک —  افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں جمعرات کو ایک دھماکے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس واقعے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ قریبی بغلان صوبے کے ایک سابق طالبان پولیس چیف بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔ یہ دھماکہ مزید پڑھیں

افغان بچے، غیر ملکی این جی اوز اور معیاری تعلیم کا چیلنج

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے، یونیسیف نے جمعرات کو ان خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ طالبان ان بین الاقوامی تنظیموں پر پابندی عائد کر سکتے ہیں جو اسکولوں میں نہ جانے والے بچوں کو تعلیم کی فراہمی میں مدد کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

مینگورا میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں تین افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  صوبہ خیبر پختون خواہ کے قصبے مینگورا میں سیکیورٹی فورسز کو ہدف بنا کر کیے گئے حملے میں دو افسروں کو ہلاک اور قریبی بنک کے ایک گارڈ کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔ ایک سینئیر پولیس افسر شفیع اللہ خان نے بتایا ہے کہ حملہ ڈسٹرکٹ سوات کے قصبے مینگورا مزید پڑھیں

زمبابوے  کا چین کے ساتھ تعاون کو فروغ د ینے کا اعلان

ہرارے:زمبابوے کے صدر ایمرسن منانگاگوا نے زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے کے اسٹیٹ ہاس میں زمبابوے میں چین کے نئے سفیر چو ڈنگ کی جانب سے سفارتی اسناد وصول کیں۔ منانگاگوا نے کہا کہ زمبابوے، چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو گہرا کرنے کا خواہاں ہے۔  انہوں نے کہا کہ چین نے زمبابوے کی مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں فسادات؛ ماں بیٹے کو ایمبولنس میں زندہ جلا دیا گیا

ویب ڈیسک —  بھارت میں دو قبائل کے درمیان شورش سے متاثرہ ریاست منی پور میں ایک ایمبولینس کو نذر آتش کر دیا گیا ہے جس میں ماں، کم عمر بچہ اور ایک خاتون زندہ جل کر ہلاک ہو گئے ۔ بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کی رپورٹ کے مطابق ایک ایمبولینس میں ایک خاتون، مزید پڑھیں

 کینیڈا کےجنگلات میں لگی آگ  نے امریکی فضاؤں کو آلودہ کر دیا

کینیڈا میں جنگلات کی آگ نے امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں فضا کوزردی مائل سرمئی دھوئیں سے آلودہ کر دیا ہے اور لوگوں کو گھروں کے اندر رہنے اور کھڑکیا ں بند رکھنے کے انتباہ جاری کر دیے گئےہیں۔ کینیڈا کے صوبےکیوبیک بھر میں سینکڑوں مقامات پر لگنے والی جنگلات کی آگ کو بدھ مزید پڑھیں

بھارت: منی پور فسادات میں خاندان کو ایمبولینس میں زندہ جلا دیا گیا

منی پور: بھارتی ریاست میں نسلی فسادات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں ہے رہا جب کہ ایک تازہ افسوس ناک واقعے میں ایک خاندان کے 3 افراد کو ایمبولینس ہی میں زندہ نذر آتش کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نسلی فسادات کے دوران جلائی گئی ایمبولینس میں 7 مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی سے متعلق پاکستان، چین اورایران کا پہلا اجلاس

بیجنگ: انسداد دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان، چین اور ایران کا پہلا سہ فریقی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا ہے۔ بین الاقوامی  خبر رساں اداروں کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان  کہا کہ تینوں ممالک نے علاقائی انسداد دہشت گردی کی صورتحال پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا ہے۔ انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں