ٹیکساس، کراچی: عافیہ موومنٹ کی چیئر پرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کی رہائی کی چابیاں اسلام آباد میں رکھی ہوئی ہیں۔ اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے 20 سال بعد ملنے امریکا میں موجود ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے اعزاز میں امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر شوگرلینڈ میں پاکستانی امریکی کانگریس کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کیا امریکہ بھارت دفاعی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کی وجہ چین ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ اور بھارت نے آئندہ پانچ برس کے لیے روڈ میپ طے کیا ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے ساتھ دفاع کے شعبے میں تعاون شامل ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پیر کے روز نئی دہلی میں اپنےبھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی مزید پڑھیں
شمالی افغانستان میں خود کش حملہ؛ بدخشاں کے ڈپٹی گورنر ہلاک
اسلام آباد — افغانستان میں طالبان حکام نے تصدیق کی ہے کہ شمالی صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکے میں ڈپٹی گورنر سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق واقعہ منگل کی صبح صوبائی دارالحکومت فیض آباد میں اس وقت پیش آیا جب نائب گورنر نثار احمد احمدی اپنے ڈرائیور کے ہمراہ مزید پڑھیں
اڑیسہ ٹرین حادثہ: 100 سے زیادہ لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست اڑیسہ میں تین ٹرینوں کے حادثے میں ہلاک ہونے والے 275 مسافروں میں سے 101 کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔ جمعے کی شب ریاست اڑیسہ کے شہر بالاسور میں دو مسافر ٹرینوں اور ایک مال گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کئی بوگیاں پٹری سے اتر مزید پڑھیں
افغانستان: اسکول طالبات کو زہر دیدیا گیا، 60 لڑکیاں اسپتال منتقل
کابل: افغان صوبے سرپول میں ایک اسکول کی 60 لڑکیوں کو زہر خوانی کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبے سر پول میں لڑکیوں کے ایک اسکول میں نامعلوم افراد داخل ہوئے اور کلاسوں میں زیر تعلیم لڑکیوں کو زہر دیدیا۔ جس کے بعد درجنوں طالبات مزید پڑھیں
کیا ہم ‘فیوچر’ میں رہ رہے ہیں؟
No media source currently available
ہم اپنے پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ براہِ راست بات کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ براہ راست رابطے میں رہتا ہے اور یہ کہ سب باتیں کھلے بندوں بیان نہیں کی جاتیں۔ یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے محکمہ خارجہ میں روزانہ کی پریس بریفنگ میں ایک سوال کے مزید پڑھیں
دریائے ہلمند کے پانی سے متعلق، افغان طالبان اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت
ویب ڈیسک ۔ دریائے ہلمند کے پانی کے حقوق پر ہفتوں کی کشیدگی کے بعداب ایران کا کہنا ہے کہ اس نے مشترکہ آبی گزرگاہ پر افغانستان کے طالبان حکمرانوں کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے جمعرات کو ایرانی سرکاری میڈیا اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ کو مزید پڑھیں
اقوام متحدہ اورانسانی ہمدردی کے اداروں کی جانب سے ،افغانستان کے امدادی بجٹ میں کٹوتی
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے دفتر نے پیر کے روز کہا کہ 2023 کے لیے افغانستان کے امدادی منصوبے کے بجٹ کو جو سال کے شروع میں 4.6 بلین ڈالر سے کم تھا، اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے اداروں نے 3.2 بلین ڈالر کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے رابطہ مزید پڑھیں
روس کا یوکرین پر میزائل حملہ ،13 افراد زخمی
کیف:روسی فوجیوں کے یوکرین کے دنیپرو شہر پر میزائل حملے میں تیرہ افراد زخمی ہو گئے۔ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان مین اس واقعے کی تصدیق کی اور کہا کہ حملے کے نتیجے میں ایک دو منزلہ مکان کو نقصان پہنچا ہے جس کے ملبے تلے افراد دبے ہوئے مزید پڑھیں