سعودی عرب کا قیمتوں میں اضافے کے لیے جولائی میں تیل کی پیداوار کم کرنے کا اعلان

ویانا: سعودی عرب نے قیمتوں میں اضافے کے لیے جولائی میں تیل کی پیداوار کم کرنے کا اعلان کیا ہے،ویانا میں تیل پیدا کرنے والے ممالک کے درمیان پیداوار کے حوالے سے معاہدے پر اتفاق رائے ہوگیا۔ اجلاس میں تیل کی پیداوار اور قیمتوں سے متعلق مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا تھا۔ سعودی عرب مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانے کا منگل کو دوبارہ افتتاح ہوگا

جدہ: سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے اعلان کے تقریبا تین ماہ بعد ایران کل منگل کو سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا۔ سعودی عرب میں ایرانی سفارت خانے کا دوبارہ افتتاح منگل کو مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے سعودی عرب میں نامزد ایرانی سفیر کی موجودگی میں کیا جائے مزید پڑھیں

ٹرین حادثے میں سینکڑوں ہلاکتیں؛ بھارت میں ریل کا سفر محفوظ ہونے پر سوال اُٹھ گئے

نئی دہلی —  بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ کے بالاسور میں جمعے کو پیش آنے والے دو عشروں کے بدترین ٹرین حادثے کے بعد ملک میں ریل کا سفر محفوظ ہونے سے متعلق ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔تین ٹرینوں کے اس تصادم میں 300 سے زائد افراد ہلاک جب کہ ایک ہزار کے لگ مزید پڑھیں

واشنگٹن کے قریب جواب نہ دینے والے جہاز کے تعاقب میں جیٹ طیاروں کی پرواز، جہاز گر کر تباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کی فضا کے قریب ایک چھوٹا طیارہ نظر آیا جس کے پائلٹ کی جانب سے ایئر ٹریفک کنٹرول کو کوئی جواب نہیں دیا جا رہا تھا۔ اس وقت امریکہ کے ایف 16 جنگی جہاز فضا میں تیزی سے نمودار ہوئے لیکن اسی دوران چھوٹا طیارہ گر مزید پڑھیں

افغانستان: دو پرائمری اسکولوں میں 80 بچیوں کو زہر دینے کے واقعات

ویب ڈیسک —  افغانستان کے شمالی صوبے سر پل میں دو پرائمری اسکولوں میں لگ بھگ 80 بچیوں کو زہر دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ دو پرائمری ا سکولوں میں الگ الگ واقعات میں بچیوں کو زہر دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان کے مطابق لگ بھگ مزید پڑھیں

ریل حادثہ انتہائی سنگین تھا، ممکنہ قصوروار کو بخشا نہیں جائے گا،مودی

 بالاسور: بھارت  کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں ہولناک ٹرین حادثے کے مقام پر امدادی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد حادثے کو انتہائی سنگین قرار دیا اور کہا کہ قصوروار اگر کوئی پایا گیا تو اسے بخشا نہیں جائے گا۔ مذید پڑھیں: بھارت،تین ٹرینوں میں خوفناک ٹکر، ہلاکتوں کی مزید پڑھیں

  صدر بائیڈن کے قرض سے متعلق بل پر دستخط، امریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر بائیڈن نے قرض کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کر دیے ، تاریخ میں پہلی بار ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔ صدر بائیڈن نے اس بل کی منظوری کو حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے امریکی سپیکر کیون مک کارتھی سمیت دیگر رہنماوں کا مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب ایردوان کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا گیا

 انقرہ:صدر رجب طیب ایردوان نے کابینہ کے ارکان کو قصر چنکایہ میں منعقدہ پریس کانفرس میں متعارف کرایا۔  ایک خاتون وزیر کے جگہ پانے والی ،وزیرصحت فخرالدین قوجا اور وزیر سیاحت و ثقافت مہمت نوری ایرسوئے کے دوبارہ اپنے عہدوں پر فائز ہونے والی کابینہ کے نام کچھ یوں ہیں؟  نائب صدر:جودت یلماز،وزیر ِانصاف: یلماز مزید پڑھیں

ہوشیار رہیے، جون میں خوفناک زلزلے کی پیشگوئی

برلن:ڈچ سیسمولوجسٹ فرینک ہوگریبٹس ایک بار پھر خوفناک انتباہ کے ساتھ سامنے آئے ہیں، اس بار انہوں نے جون کے پہلے ہفتے کے دوران ایک شدید زلزلے کے بارے میں خبردار کیا ہے جسے انہوں نے زبردست قرار دیا ہے۔  متنازع سائنسدان نے اس کا اعلان اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر کیا اور لکھا کہ جون مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت پر ٹرمپ کومبارکباد دینا مہنگا پڑگیا

نیویارک:عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت پر سابق امریکی صدر ٹرمپ کی کم جونگ ان کو مبارکباد دینا مہنگا پڑ گیا۔  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او ) میں شمالی کوریا کی شمولیت پر ملک کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کو مبارکباد پیش کی  جس کے بعد مزید پڑھیں