امریکی شہریوں پر کریڈٹ کارڈ قرض واجبات 10 کھرب ڈالرسے زائد ہوگئے

نیویارک: امریکی اخبار دی ہل کے مطابق امریکہ میں کریڈٹ کارڈ قرض واجبات 10 کھرب امریکی ڈالرز سے زائد ہوچکے ہیں اور نئے کارڈ پر اوسط شرح سود 24 فیصد تک پہنچ چکی ہے جو ریگن دور کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق ایک عام مزید پڑھیں

اٹلی نے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پرعائد پابندی ختم کردی

روم:اٹلی نے متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پر عائد پابندی ختم کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکومت نے کابینہ کے اجلاس کے بعد اس فیصلہ کا اعلان کیا ہے ، حکومت نے اپنے بیان میں سعودی عرب کی حالیہ امن اور ثالثی کی کوششوں کی تعریف کرتے مزید پڑھیں

امریکی فضائیہ کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا

واشنگٹن:امریکی فضائیہ کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا۔ امریکی ائیرفورس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈرون کو آزمائشی طور پر اڑایا گیا تھا۔ ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کو تباہ کرنے کا ہدف دیا گیا تھا۔ حکام کے مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ نے بھی قرض کی حد بڑھانے کی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے قرض کی حد بڑھانے اور بجٹ میں کٹوتیوں کے پیکج کی حتمی منظوری دے دی، سینیٹ میں قرضوں میں اضافے کی حد میں اضافے کے حق میں 63 ووٹ جبکہ مخالفت میں 36 ووٹ ڈالے گئے۔ کانگریس کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد اب وفاقی حکومت کی اکتیس اعشاریہ چار مزید پڑھیں

مصر: ریت کے طوفان میں خاتون انجینئر سمیت متعدد افراد جاں بحق

قاہرہ: مصر میں ریت کے طوفان کے باعث خاتون انجینئر سمیت متعدد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق دھند اور بارش کے ساتھ شدید دھول کا طوفان مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی فضاوں پر حاوی رہا، حد نگاہ کم ہوگئی، خراب موسم کی اس شدید لہر کی بنا پر دارالحکومت مزید پڑھیں

امریکہ کے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا: قرض کی حد بڑھانے کے بل کی سینیٹ سے حتمی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ نے جمعرات کی رات 36 کے مقابلے میں 63 ووٹوں سے ایک ایسے اقدام کی حمایت میں ووٹ دیا جس سے امریکہ اپنے بلوں کی ادائیگی جاری رکھ سکے گا۔ امریکہ چار دن میں کیش ختم ہونے کے راستے پر تھا۔ یہ دو طرفہ قانون سازی اب صدر جو بائیڈن مزید پڑھیں

یوکرین کا 33 روسی میزائل اور ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ

کیف:یوکرین نے 30 سے زائد روسی میزائل اور ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔  غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روس نے گزشتہ رات دارالحکومت کیف اور اس کے اطراف میں میزائل اور ڈرونز داغے تھے۔  یوکرینی فوج کے مطابق روس نے گزشتہ رات 15 میزائل مزید پڑھیں

بیت لحم :اسرائیلی فوج نے آثار قدیمہ کے ایک علاقے کو بلڈوز کر دیا

بیت لحم:اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت لحم کے جنوب میں الخضر قصبے میں آثار قدیمہ کے ایک علاقے کو بلڈوز کر دیا۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قابض ریاست کے حکام نے قصبے کے جنوب میں خربہ فار میں ایک آثار قدیمہ کے علاقے کو بلڈوز کرنا شروع کر دیا جس مزید پڑھیں

ایران اور افغانستان سے بارٹر تجارت کے طریقہ کار کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد: وزارت تجارت نے روس، ایران، افغانستان سمیت دیگر ملکوں سے بارٹر ٹریڈ کے طریقہ کار کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ریاستی ملکیتی اور نجی ادارے اشیا کے بدلے اشیا کی تجارت کر سکیں گے تاہم نجی اداروں کا ایف بی آر کی ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں ہونا ضروری قرار دے مزید پڑھیں

امریکی ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا: قرض کی حد بڑھانے کے بل کی سینیٹ سے حتمی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ نے قرض کی حد بڑھانے اور بجٹ میں کٹوتیوں کے پیکج کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ صدر جو بائیڈن اس بل پر جلد دستخط کرکے اسے قانون کا درجہ دے دیں گے۔ جمعرات کو بل کی منظوری کے بعد سینیٹ کے اکثریتی لیڈر چک مزید پڑھیں