ترکیہ ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کے عوض سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کرے: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن نے پیر کے روز ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ ، تیسری صدارتی مدت کے انتخابات جیتنے پر مبارکباد دینے کے لیے بات کی ۔اس دوران دونوں لیڈروں نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت اور ترکی کی جانب سے امریکی ساختہ F-16 لڑاکا طیاروں کے بیڑے کی فراہمی مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں بجٹ ڈیل پر متوقع ووٹنگ۔ساری دنیا کی نظریں اسی پر مرکوز ہیں

ویب ڈیسک —  منگل کو ایوان نمائندگان کی رولز کمیٹی میں منظوری کے بعد اب صدر بائیڈن اور اسپیکر کیون میکارتھی کے درمیان ہونے والے اس سمجھوتے کو پورے ایوان نمائندگان میں ووٹنگ کے لئے پیش کیا جائے گا، جس کی کانگریس کے دونوں ایوانوں سے منظوری کی صورت میں ، وفاقی حکومت کی اکتیس مزید پڑھیں

 امریکہ کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کی راہ اپنانا کیوں اہم ہے؟

واشنگٹن —  سال 2021 میں امریکی اور بین الااقوامی افواج کے افغانستان سے انخلا کے ساتھ ہی طالبان کے کابل پر قبضے نے دنیا کے لیے مخمصمہ پیدا کردیا کہ گزشتہ کئی سالوں سے چلی آرہی سیاسی حکومت کی یکسر غیر موجودگی میں ملک کے نئے قابض حکمرانوں سے کیسے نمٹا جائے کیونکہ ماضی میں مزید پڑھیں

دنیا سے بیروزگاری کم ہو سکتی ہے اگر سب مل کر کوشش کریں، آئی ایل او

محنت کی بین الاقوامی تنظیم انٹر نیشنل لیبرآرگنائزیشن (ILO) نےکہا ہے کہ ترقی پذیر ملکوں پر بڑھتے ہوئےقرضو ں کے باعث زیادہ آمدنی اور کم آمدنی والے ممالک کے درمیان عالمی سطح پر ملازمتوں کے مواقع میں فرق میں اضافہ ہو رہا ہے جو سب ملکوں کی مدد سے ہی کم ہو سکتا ہے۔ آئی مزید پڑھیں

افغانستان سے ہنر مند افراد کا انخلاء بند ہونا چاہیے:طالبان

طالبان نے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تعلیم یافتہ اور ہنر مند افغانوں کا انخلا اور انہیں اپنے ملک میں دوبارہ آباد کرنا بند کریں، ۔ان کا کہنا تھا کہ اس عمل سے افغانستان کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے منگل کو کہا، مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ

پیانگ یانگ:شمالی کوریا کا فوجی جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے،راکٹ کو شمالی فیونگان صوبے میں سوہائے سیٹلائٹ لانچنگ گراﺅنڈ سے مقامی وقت کے مطابق بدھ 31مئی کی صبح چھ بجکر مزید پڑھیں

سوڈان: یتیم خانے میں 50سے زائد بچے غذائی قلت کے باعث ہلاک

خرطوم: سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کی جنگ میں درجنوں بچے بھوک اور پانی کی کمی سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ برطانوی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق افریقی ملک سوڈان میں 15اپریل سے جاری فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپوں کے دوران دارالحکومت خرطوم کے ایک یتیم خانے مزید پڑھیں

چین کی قومی مقننہ نے 2023 کے لئے قانون سازی منصوبہ جاری کردیا

بیجنگ:چین کی قومی مقننہ قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی نے اپنا 2023 کا قانون سازی منصوبہ جاری کردیا ہیں جس میں پہلے مطالعہ کے لئے 18 نئے بلز کی فہرست دی گئی ہے۔منصوبے میں 17 بل بھی شامل ہیں جن کا جائزہ لیا گیا ہے اور رواں سال اس پر مزید غور کیا جائے مزید پڑھیں

امریکہ: قرض کی حد بڑھانے کے سمجھوتے پر ووٹنگ، میکارتھی ری پبلکنز کی حمایت کے لیےکوشاں

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کیون میکارتھی قدامت پسند قانون سازوں کی تنقید کے باوجود منگل کو اپنے ری پبلکن ساتھیوں کو قرض کی حد بڑھانے اور بجٹ معاہدے پر قائل کرنے کے لیے متحرک رہے۔ کیون میکارتھی نے صدر جو بائیڈن کے ساتھ بات چیت میں امریکہ کے قرضوں کی مزید پڑھیں