ویب ڈیسک ۔ امریکی کانگریس کے پاکستان کاکس کی سربراہ اور ڈیموکریٹک خاتون رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے پاکستان میں کسی مخصوص سیاسی جماعت کے لئے آواز اٹھانے کے تاثر کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کانگریس کے پاکستان کاکس کی سربراہ ہوں اور جمہوریت اور انسانی حقوق کے تحفظ پر یقین مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین نے وزرائے دفاع کے درمیان ملاقات کی امریکی دعوت مسترد کردی
ویب ڈیسک — چین نے امریکہ کی جانب سے دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکہ نے سنگاپور میں ہونے والے والے سالانہ سیکیورٹی اجلاس میں دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کی ملاقات کا کہا تھا۔ اس انکار کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تناؤ میں مزید پڑھیں
بھارت: یونیورسٹی نصاب میں اقبال سے متعلق مضمون کیوں نکالا جا رہا ہے؟
نئی دہلی — بھارت کی دہلی یونیورسٹی کی جانب سے گریجویشن کے نصاب سے شاعرِ مشرق کہلائے جانے والے ڈاکٹر محمد اقبال سے متعلق مضمون نکالنے کے فیصلے پر مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔ اقبال کی جگہ احیا پسند ہندو تنظیم ’راشٹریہ سویم سیوک سنگھ‘ (آر ایس ایس) کے ایک نظریہ ساز وی ڈی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے مکانات مسمار کردیئے
بیت لحم : قابض اسرائیلی فوج نے بیت لحم کے جنوب میں اور مقبوضہ مغربی کنارے کے اریحا شہر میں فلسطینیوں کے دو مکانات مسمار کر دیئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قابض فوج نے بیت لحم کے جنوب میں واقع گائوں ارطاس میں واقع وادی امیرہ کے علاقے پر چھاپہ مارا اور ابراہیم محمود مزید پڑھیں
امریکی فراہم کردہ میزائل سسٹم روسی حملوں کو روکنے میں موثرثابت ہورہا ہے،یوکرینی صدر
کیف:یوکرینی صدرزیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے فراہم کردہ پیٹریاٹ اینٹی میزائل سسٹم روسی میزائل حملوں کو روکنے میں موثرثابت ہور ہا ہے ۔ صدرزیلنسکی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ کیف اوردیگراہداف پرروسی میزائل اورڈرون حملوں کامیابی سے دفاع کیا گیا۔پیٹریاٹ اینٹی میزائل سسٹم اپنے ہدف کو سو فیصد کامیابی سے مزید پڑھیں
جاپانی وزیراعظم نے بیٹے کو شاہ خرچیوں پر سیکرٹری کے عہدے سے فارغ کردیا
ٹوکیو:جاپان کے وزیراعظم کشیدا فومیو نے اپنے ہی بیٹے کو شاہ خرچیوں پرسیکرٹری کے عہدے سے فارغ کردیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری خزانے کے بے دریغ استعمال اور شاہ خرچیوں کی پاداش میں جاپانی وزیراعظم کے بیٹے شوترو کو سیکرٹری کے عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق شوترو جاپانی وزیراعظم مزید پڑھیں
نوجوان لڑکی کا ہولناک قتل: ‘دہلی خواتین کے لیے غیر محفوظ شہر بن گیا ہے’
نئی دہلی — بھارت کے دار الحکومت میں ایک 20 سالہ نوجوان کے ہاتھوں اس کی 16 سالہ محبوبہ کے قتل کا ایک ایسا بھیانک واقعہ پیش آیا ہے جس نے عوام کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔انسانی حقوق کی تنظیموں نےاس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں
عراق میں روایتی مٹی کے برتن بنانے کی جھلک
بغداد:مٹی کے برتن بنانا اب بھی جدید عراق خاص کر اس کے زرعی شعبے میں اہمیت کا حامل ایک اہم پیشہ ہے۔ اس کی میسوپوٹیمیا تہذیبوں میں گہری جڑیں ہیں۔ عراق میں مٹی کے برتنوں کی مصنوعات میں ٹھنڈے پانی کے لیے مٹی کے برتن شامل ہیں، جنہیں مقامی طور پر ہیب کے نام سے مزید پڑھیں
مدینہ منورہ،گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ موسلا دھار بارش، روح پرور مناظر
ریاض:مدینہ منورہ میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ مدینہ منورہ اور گردونواح میں بادل خوب جم کر برسے جس سے جل تھل ایک ہو گیا،تیزہوائوں کے ساتھ بارش پرعازمین حج نے باران رحمت برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا ، جبکہ دیگر زائرین بارش برسنے پر مزید پڑھیں
لندن پولیس کا ذہنی صحت کے ہنگامی واقعے پرکال وصول نہ کرنیکا اعلان
لندن:پولیس نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ کسی ذہنی صحت کے ہنگامی واقعے پرکال وصول نہیں کریگی۔ پولیس کمشنر نے کہا کہ لندن پولیس میڈیکل پروفیشنل نہیں کہ ذہنی صحت کی ہنگامی کالز پر حاضرہوجائے۔پولیس کمشنرکا کہنا تھاکہ یہ وقت جرائم سے نمٹنے پر لگانے سے شہریوں کو بہت فائدہ اور سکون ہوگا۔ پولیس مزید پڑھیں