مدینہ منورہ: 773پاکستانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ میں8 دن قیام کے بعد مکہ روانہ ہوگیا۔ ترجمان مذہبی امورکے مطابق عازمین کو 18جدید ترین بسوں میں روانہ کیا گیا، عازمین نے مسجد نبویۖ میں 40 نمازیں ادا کیں۔روانہ ہونے والے عازمین نے مدینہ منورہ میں تاریخی مقامات کی زیارت بھی کی۔ بسوں میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فتح جمہوریت کی ہے، سب ملکر ترکیہ کی صدی بنائینگے، انتخابی کامیابی پر صدر اِردوان کا خطاب
انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اِردوان نے کہا ہے کہ یہ دراصل جمہوریت کی فتح ہے، ہم سب مل کر ترکیہ کی صدی بنائیں گے۔ ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں کامیابی کے بعد صدارتی محل سے عوام کے بڑے مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اِردوان نےکہا کہ مزید پڑھیں
صدر بائیڈن اور اسپیکر میکارتھی کا قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق ، کانگریس کے اراکین سے منظور کرنے کی اپیل
ویب ڈیسک — امریکی قانون ساز آنے والے دنوں میں متوقع ووٹنگ سے پہلے ملک کے قرض لینے کی حد کو بڑھانے کے معاہدے کی تفصیلات کا جائزہ لے رہے ہیں، جب کہ صدر جو بائیڈن اور ایوان کے اسپیکر کیون میکارتھی دونوں نے ان سے اسے منظور کرنے پر زور دیا ہے۔ اس تجویز مزید پڑھیں
‘ انہیں فراموش نہ کریں، جن کی نمائندگی یہ پرچم، یہ پھول اور یہ کتبے کر رہے ہیں’
صدر جو بائیڈن نے ملک کے لیے جانیں قربان کرنے والے امریکی فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ان زندگیوں کو کبھی فراموش نہیں کرنا چاہیے، جنہوں نے ہماری جمہوریت کے تحفظ کی قیمت اپنی جانیں دے کر ادا کی ہے۔ صدر بائیڈن امریکہ کے 155 ویں میموریل ڈے پر مزید پڑھیں
پاکستان پر بات کسی فرد کے لیے نہیں، جمہوریت اور حقوق کی خاطر کر رہے ہیں: شیلا جیکسن
No media source currently available
امریکا: یورپی یونین، نیٹو کی ترک صدر کو مبارکباد
برسلز:امریکی صدر جو بائیڈن، نیٹو کے سیکرٹری جنرل، اور یورپی یونین کمیشن کے صدر نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد یتے ہوئے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹویٹر پر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کو دوبارہ مزید پڑھیں
سعودی قیادت کی نومنتخب صدرطیب اردوان اورترک عوام کو مبارکباد
ریاض:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی قیادت کی طرف سے جاری الگ الگ بیانات میں جمہوریہ ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں صدر رجب طیب اردوان مزید پڑھیں
مودی سرکار کی تعصب کا داغ مٹانے کی کوشش، پارلیمان میں سورۃ رحمٰن کی تلاوت
نئی دہلی: مسلم دشمنی میں اندھی بھارت کی مودی سرکار نے ایک بار پھر خود پر سے تعصب کا داغ مٹانے اور دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر بھارتی پارلیمان میں سورۃ رحمٰن کی تلاوت کی گئی ہے۔ مقامی میڈیا مزید پڑھیں
بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، 40باغی ہلاک
منی پور:بھارتی ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران فورسز سے جھڑپ میں درجنوں باغی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پورمیں گزشتہ ہفتوں سے دو گروپوں کے درمیان نسلی فسادات جاری ہیں جہاں باغیوں کی فورسز سے بھی جھڑپیں ہوئی جس میں متعدد باغیوں کی مزید پڑھیں
چینی تجارتی مرکز شنگھائی میں گرمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
بیجنگ: چین کے اہم تجارتی مرکز اور سب سے بڑے شہر شنگھائی میں رواں ماہ گرمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق رواں شنگھائی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.7 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ تھا، جسے گزشتہ 100 برس میں سب سے زیادہ قرار دیا جا رہا مزید پڑھیں