ویب ڈیسک — امریکہ کی جنوب مغربی ریاست نیو میکسیکو کی پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ ریور کے علاقے میں موٹر سائیکل ریلی کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ریڈ ریور کی میئر لِنڈا کلہون کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی حکومت اور حزبِ اختلاف کا ڈیفالٹ ڈیڈلائن سے قبل قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن اور حزبِ اختلاف کی ری پبلکن پارٹی کے کانگریس میں رہنما کیون میکارتھی نے ایک عارضی معاہدے پر اتفاق کیا ہے جس کے تحت وفاقی حکومت کے 314 کھرب ڈالر کے قرض لینے کی حد کو بڑھایا جائے گا۔ طویل مذاکرات کے بعد ہونے والے مزید پڑھیں
بھارتی پارلیمان کی نئی عمارت کا افتتاح، دہلی میں احتجاج کرنے والے پہلوان گرفتار
نئی دہلی — بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی پولیس نے ‘ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا’ کے صدر حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمان برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف دھرنے پر بیٹھے سرکردہ پہلوانوں کو اتوار کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے جنتر منتر پر پہلوانوں کے ٹینٹ مزید پڑھیں
ترکیہ میں صدارتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا
انقرہ: ترکیہ میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج (اتوار کو) ہوگا جس میں صدر رجب طیب اردوان اور کمال کلیچ داراولو مدمقابل ہوں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح برتری نہیں لے سکا تھا۔ پہلے مرحلے میں صدر اردوان کو 49.5 اور مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ، کشمیری خاتون شہید
مظفرآباد: بھارتی ناپاک عزائم اور نہتے کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ نہ تھم سکا، کنٹرول لائن کے پانڈو سیکٹر پر واقع گاوں ہوتریڑی کی رہائشی خاتون سیدہ پروین فاطمہ کو بھارتی فوج نے دن دہاڑے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ ۔ 55 سالہ پروین فاطمہ کا شوہر منظور حسین شاہ 2008 میں فوت ہو گیا مزید پڑھیں
بھارت: اسکول میں طلبہ کے کھانے میں مردہ سانپ نکل آیا
بہار: اراریا ضلع میں قائم ایک اسکول کے تیار کردہ کھانے میں مردہ سانپ برآمد ہوا جسے کھانے پر درجنوں بچوں کی حالت خراب ہوگئی اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امونا مڈل اسکول وارڈ نمبر 21 میں ہونے والے واقعے میں متاثرہ بچوں سے متعلق حکام نے مزید پڑھیں
بھارتی نفرت عروج پر: علامہ اقبال کی نظم نصاب سے حذف
نئی دہلی: شاعرمشرق اور نظریہ پاکستان کے خالق علامہ اقبال سے متعلق ایک مضمون کو دہلی یونیورسٹی کے بیچلر آف آرٹس انڈرگریجویٹ کورس کے پولیٹیکل سائنس کے نصاب سے خارج کر دیا گیا ہے۔ بھارتی اخبارہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں دہلی یونیورسٹی اکیڈمک کونسل نے قرارداد منظور کرتے ہوئے بی اے پولیٹیکل مزید پڑھیں
چھ روز میں 60 پروازیں، 16 ہزار سے زائد عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے
مدینہ منورہ: چھ دن میں 60 پروازوں کے ذریعے 16 ہزار سے زائد عازمین مدینہ منورہ پہنچ گئے ۔ ڈائریکٹر حج مدینہ منورہ کے مطابق مزید 11 پروازوں کے ذریعے 3 ہزار عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچیں گے۔ پاکستانی عازمین حج کو مدینہ منورہ میں 33 مختلف ہوٹلوں میں ٹھہرایا گیا ہے۔پاکستانی عازمینِ کرام کو مزید پڑھیں
امریکی اور چینی وزرا کی ملاقات؛ مفاہمت ابھی نازک مرحلے میں ہے
ویب ڈیسک — امریکہ کی وزیر تجارت جینا ریمونڈو نے اپنے چینی ہم منصب وانگ وینٹاؤ سے جمعرات کو ملاقات کی تھی، جو دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان مہینوں میں کابینہ کی سطح کی پہلی بات چیت ہے۔ امریکی وزیر تجارت کے دفتر نےدونوں اعلیٰ عہدیداروں کے درمیان تبادلہ خیال کو واضح اور مزید پڑھیں
میکسیکو کا ایل پوپو آتش فشاں پھٹ گیا
میکسیکوسٹی: میکسیکو کا مشہور زمانہ ایل پوپو آتش فشاں پھٹ گیا جس کے باعث پورا علاقے میں دھواں پھیل گیا۔ ماہرین نے آتش فشاں کے پھٹنے پر زلزلے کے جھٹکوں کی بھی پیشگوئی کردی ۔ ایل پوپو آتش فشاں پہاڑ میکسیکو سٹی کے جنوب مشرق میں 72 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جہاں تقریباً مزید پڑھیں