ویب ڈیسک — امریکہ میں پچھلے دس سال کے دوران سینئیر یا بزرگ افراد کی تعداد میں اضافہ اور شرح پیدائش میں کمی ہوئی ہے۔اس کا اندازہ جمعرات کو جاری ہونے والے مردم شماری کے تازہ ترین نتائج کے جائزےسے لگایا جاسکتا ہے۔ کہانی کچھ یوں ہے کہ امریکہ میں دو عالمی جنگوں کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغان خواتین پر طالبان کی پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں: عالمی تنظیمیں
ویب ڈیسک — انسانی حقوق کی علمبردار دو عالمی تنظیموں نے افغانستان میں طالبان کی طرف سے خواتین اور لڑکیوں پر عائد کی گئی سخت پابندیوں کو صنفی بنیادوں پر ظلم و ستم قرار دیا ہے جو کہ ‘انسانیت کے خلاف جرم’ ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انٹرنیشنل کمیشن فار جیورسٹ( آئی سی جے) نے ایک مزید پڑھیں
اپنے غم کو طاقت میں بدلنے والی ستوریا اقبال کون ہیں؟
واشنگٹن ڈی سی — صوبہ خیبرپختونخوا میں مردان کی ایک یونیورسٹی میں ہجوم کے ہاتھوں توہین مذہب کے الزام میں قتل ہونے والے مشال خان کی بہن ستوریا اقبال نے اس ہفتے امریکی ریاست نیو یارک میں واقع یونیورسٹی آف بفلو سے بائیو میڈیکل انجینئرنگ میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی ہے۔ انہوں نے اپنی مزید پڑھیں
بھارت: جیل میں بند کشمیری باغی لیڈر یاسین ملک کے لیے سزائے موت کا مطالبہ
ویب ڈیسک — بھارت میں انسدادِ دہشت گردی کے تحقیقاتی ادارے نے جمعے کے روز ایک مرتبہ پھر بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں عمر قید کی سزا بھگتنے والے جیل میں بند باغی لیڈر کے لیے موت کی سزا کا مطالبہ کیا ہے۔ 47 سالہ محمد یاسین ملک، جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ (JKLF)کے سربراہ مزید پڑھیں
ایران میں ایک بار پھر سرعام پھانسی ، کیا عوام خوفزدہ ہو جائیں گے؟
ویب ڈیسک — ایران میں حکام نے جمعرات کو ایک شخص کو بڑے ہجوم کے سامنے سرعام پھانسی دی ہے۔ انسانی حقوق کے ایک گروپ نے اسے قرون وسطی،کا عمل کہتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے ۔لیکن اسلامی جمہوریہ ایران ، عوام پر دباؤ ڈالنے اور ڈرانے دھمکانے کے لیے پھانسیوں میں اضافے کااشارہ مزید پڑھیں
امریکہ میں بچوں کی اموات کا سب سے بڑا سبب اسلحہ ہے، بائیڈن
واشنگٹن:امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ملک میں بچوں کی اموات کا سب سے بڑا سبب اسلحہ ہے،صدر بائیڈن نے وائٹ ہاوس میںگذشتہ سال ٹیکساس کے قصبے یوویلڈی میں ایک پرائمری اسکول پر کئے گئے اور 19طالبعلموں اور 2اساتذہ کی ہلاکت کا سبب بننے والے حملے کی پہلی برسی کے موقع پر مزید پڑھیں
امریکا اور سعودی عرب کا سوڈان میں عارضی جنگ بندی معاہدے کی پاسداری پر اصرار
ریاض :سعودی عرب اورامریکا نے سوڈان کے متحارب فریقوں پرزوردیا ہے کہ وہ عارضی جنگ بندی کے معاہدے کی پاسداری کریں۔ انھوں نے سوڈان میں متحارب فریقوں کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزیاں کی اطلاعات کے بعد ایک مشترکہ بیان جاری کیا اور اس میں متحارب فریقوں کو تنبیہ کی گئی مزید پڑھیں
ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل بنا لیا
تہران:ایران نے 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل خیبر بنا لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیلسٹک میزائل خیبر کی آج ایک تقریب میں رونمائی کی گئی۔بیلسٹک میزائل خیبر 1500 کلو وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا تھا کہ نیا بیلسٹک میزائل خیبر ایرانی مزید پڑھیں
سعودی عرب اور کینیڈا کا سفارتی تعلقات بحال اور 2018 کا تنازع ختم کرنے کا اعلان
اوٹاوا:کینیڈا اور سعودی عرب نے مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے اور نئے سفیروں کیتقرر پر اتفاق کیا ہے۔دونوں ممالک نے الگ الگ بیانات میں کہا ہے کہ اس سے 2018 کے تنازع کے اثرات کا خاتمہ ہوا ہے جس سے دوطرفہ تعلقات اور تجارت کو نقصان پہنچا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت مزید پڑھیں
کیمرون: ہاتھیوں کے ریوڑ کی تباہی، دو افراد ہلاک
یائوندے:کیمرون کے شمال کے علاقے میں ہاتھیوں کے ایک ریوڑ نے آبادی میں داخل ہو کر تباہی مچانا شروع کردی، ہاتھیوں کے اس ریوڑ نے دارالحکومت کے اطراف کے دیہات میں گھومنا شروع کردیا جس کے نتیجے میں اب تک2 افراد کو ہلا ک کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائلڈ لائف حکام نے مزید پڑھیں