No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں خواتین پہلوانوں کا احتجاج؛ میڈلز گنگا میں بہانے کی نوبت کیوں آئی؟
نئی دہلی — بھارت کے چوٹی کے پہلوان جب منگل کی شام کو اپنے بہادری کے میڈلز اترپردیش کے شہر ہری دوار میں دریائے گنگا میں بہانے کے لیے پہنچے تو وہاں بڑا جذباتی منظر تھا۔ وہ بہت بڑے ہجوم کے درمیان زمین پر بیٹھے اپنے میڈلز اپنے سینے سے لگائے رو رہے تھے اور مزید پڑھیں
سوڈانی فوج اور آر ایس ایف کے درمیان جنگ بندی میں پانچ روز کی توسیع پر اتفاق
خرطوم:سوڈان کی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز(آرایس ایف)کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کر لیا گیا۔ عرب میڈیاکے مطابق سوڈان کی فوج اور اس کی حریف نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف)کے درمیان جنگ بندی میں پانچ دن کی توسیع کا اعلان سعودی عرب اور امریکا کی طرف سے ایک مزید پڑھیں
امریکہ: بچوں کی ذہانت جانچنے کے لیے اسپیلنگ بی مقابلے
ویب ڈیسک — امریکہ میں میموریل ڈے ویک اینڈ کے بعد والے ہفتے کے دوران واشنگٹن ڈی سی میٹرو پولیٹن علاقے کے ہوٹل یا کنونشن سنٹر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی چودہ سال تک کی عمر کے آٹھویں جماعت کے بچوں کے لیے انگریزی زبان کے الفاظ کے ہجوں کے بارے میں مزید پڑھیں
کیلی فورنیا : روی داس کمیونٹی کی ذات پات کے فرق پر پابندی کے بل کی حمایت
ویب ڈیسک — امریکہ میں ایک مذہبی کمیونٹی روی داسیا ، ایک ایسے بل کی حمایت کر رہی ہے جس کا مقصد کیلی فورنیا میں ذات پات کے امتیاز کو کالعدم قرار دینا ہے۔ یہ کمیونٹی مساوات کو اپنے عقیدے کا مرکز قرار دیتی ہے ۔اگر یہ قانون منظور ہو جاتا ہے تو ریاست کیلی مزید پڑھیں
عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد اپنی بہن سے ملاقات
واشنگٹن ڈی سی — بیس سال بعد پہلی بار عافیہ صدیقی کی ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ساتھ ملاقات ہو ئی ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں واقع کارسویل فیڈرل میڈیکل سینٹرمیں قید عافیہ صدیقی نے اپنی بہن سے ملاقات کی۔ دو بہنیں ، منگل کی دوپہر جب ملیں تو مزید پڑھیں
امریکا وعدے کے مطابق کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرے، چین
بیجنگ: چین نے امریکا پر زور دیا کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا اور ٹھوس اقدامات کرتے ہوئے کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کی پاسداری کرے۔ چین کی وزارتِ قومی دفاع کے ترجمان تان کیفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 26سال پہلے سی ڈبلیو سی کے نفاذ کے بعد سے دنیا کے 99 فیصد مزید پڑھیں
ایرانی صدر کا مصر کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کا حکم
تہران:ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ملک کی وزارت خارجہ کو حکم دیا ہے کہ وہ مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کو دوبارہ شروع کرنے اور ترقی دینے کے لیے ضروری اقدامات کرے۔ ایران کی نیم سرکاری خبرایجنسی تسنیم کے مطابق ایرانی حکومت کے ترجمان علی بہادری جہرومی نے یہ بات منگل کو تہران میں مزید پڑھیں
چین کا جاپان کی جانب سے تابکار پانی سمندر برد کرنے کے خلاف بھرپور اظہار مخالفت
جنیوا: چین نے فوکوشیما سے جوہری آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑنے کے جاپان کے یکطرفہ فیصلے کی بھرپورمخالفت کی ہے۔ جنیوامیں منعقد ہونے والی 76 ویں عالمی صحت اسمبلی(ڈبلیو ایچ اے) میں اس سے متعلقہ مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے چینی مندوب نے کہا کہ فوکوشیما کے ساحل کے ساتھ تیز سمندری لہروں کی مزید پڑھیں
افغانستان میں پولیس کی کارروائیاں،110 مبینہ مجرم گرفتار
تالقان: افغانستان میں پولیس نے گزشتہ ماہ کے دوران ملک کے شمالی صوبہ تخار میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 110 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ صوبائی پولیس کے ترجمان عبدالمبین صافی نے منگل کو کہا کہ گرفتار افراد ڈکیتی، موبائل چھیننے، جعلسازی، چوری اور منشیات کی سمگلنگ جیسی غیر قانونی سرگرمیوں مزید پڑھیں