ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد خفیہ دستاویزات کے مبینہ طور پر غلط استعمال سے متعلق 37 سنگین الزامات کا سامنا ہے۔ جمعے کو عام کی گئی چارج شیٹ کے مطابق ٹرمپ پر لگائے گئے 37 الزامات میں سے 31 کا تعلق قومی دفاعی معلومات کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
صومالیہ ، پرانا بم پھٹنے سے 27 افراد ہلاک ،50 زخمی
موگا دیشو:صومالیہ کے مشرقی لوئر شبیل کے علاقے جنالے کے نواحی گائوں میں بارودی مود پھٹنے سے 27 افراد ہلاک اور50 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک پرانے بم کی باقیات کے پھٹنے سے جان کی بازی ہارنے والوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے مزید پڑھیں
سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی
لندن : سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی تنازعے کا نتیجہ نکل آیا ، مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے گئے شواہد میں بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کا اعتراف کیا تھا۔ برطانوی میڈیا مزید پڑھیں
مصر کے بحیرہ احمد میں شارک نے تیرتے شخص کو نگل لیا
قاہرہ: مصر کے بحیرہ احمر میں شارک نے سوئمنگ کرتے شخص پر حملہ کر کے اسے نگل لیا.شارک کے حملے میں 2 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں شارک کو سیاح پر حملہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ شارک کے پہلے حملے کے بعد سیاح مزید پڑھیں
ماں نےغلطی سے6ماہ کے بچے کو کار میں بند کردیا، 8 گھنٹے بعد مردہ پایا گیا
برسلز: بیلجیئم میں ماں نے اپنے 6 ماہ کے بچے کو چائلڈ ڈے کیئر سینٹر میں چھوڑنے کے بجائے غلطی سے اپنی ہی کار میں بند کر دیا اور خود دفتر چلی گئی. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روزانہ ماں اسپتال ملازمت پر جاتے ہوئے پہلے اپنے 6 ماہ کے بچے کو چائلڈ ڈے مزید پڑھیں
ٹرمپ نے امریکی سیکیورٹی کے بعض حساس ترین راز خطرے میں ڈالے : سپیشل پراسیکیوٹر
ویب ڈیسک — ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 49 صفحات پر مشتمل فردِ جرم جمعے کے روز ان سیل (Unseal) کر دی گئی جس کے مطابق سابق صدر کو دیگر الزامات کے علاوہ، نیوکلئیر ہتھیاروں اور فوجی حملوں کے منصوبوں کی دستاویزات سمیت دیگر خفیہ دستاویزات کو غلط طریقے سے رکھنے کے الزامات کا سامناہے، جن مزید پڑھیں
کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی: نیویارک کی بلند و بالا عمارتیں دھوئیں میں غائب
No media source currently available
زمیں پہ جنت: نئی کتاب اور پاکستان میں سیاحت کے فروغ کا سوال
ویب ڈیسک — ‘زمیں پہ جنت’ کے ٹائٹل سے پاکستان کے بارے میں شائع ہونے والی ایک تازہ کتاب, تبصروں، تنقیدی جائزوں یا افسانوں کا مجموعہ نہیں ہے بلکہ پاکستان کا ایک باتصویر تعارف ہے جو اس کے دلکش مناظر، ثقافت، تاریخی مقامات اوراس کی جغرافیائی خصوصیت کی جھلک پیش کرتا ہے۔ اس کتاب کی مزید پڑھیں
نومئی حملے: تارکین وطن کے خلاف کارروائی کا خدشہ، پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
وعب ڈیسک — پاکستانی میڈیا میں شائع ہونے والی ان خبروں نے تارکین وطن میں بے چینی سی پیدا کردی ہے کہ حکومت نے بیرون ملک مقیم تقریباً 500 پاکستانیوں کی فہرست تیارکی ہے جن کے خلاف وہ نو مئی کو ہونے والے پر تشدد حملوں کے سلسلے میں قانونی چارہ جوئی کرنے کا ارادہ مزید پڑھیں
کویت کا عید پر 6 تعطیلات کا اعلان
کویت سٹی: عیدالاضحی کے موقع پر کویت نے ملازمین کے لئے چھ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ کویتی میڈیا کے مطابق کویتی کابینہ نے تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں میں بڑی عید منانے کے لئے 27 جون بروز منگل یومِ عرفات سے 2 جولائی بروز اتوار تک 6 دن کی چھٹی دینے مزید پڑھیں