ممبئی: بھارت میں آنے والے بائپر جوائے کے خوفناک اثرات آنے لگے، مختلف واقعات میں اب تک 8 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ہلاکتیں ممبئی اور راجکوٹ میں ہوئیں، گجرات میں بھی حالات خراب، اسکولوں میں تعطیلات اور ماہی گیری معطل کردی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارےکے مطابق بھارت کے معاشی حب ممبئی میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سابق صدر ٹرمپ آج میامی کی عدالت میں فردِ جرم کا سامنا کریں گے
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیو جرسی سے فلوریڈا پہنچ گئے ہیں جہاں آج وہ ملکی سیکیورٹی سے متعلق خفیہ دستاویزات رکھنے کے الزام میں فردِ جرم کا سامنا کریں گے۔ ٹرمپ پر الزام ہے کہ 2021 میں وائٹ ہاؤس چھوڑتے وقت وہ ملکی سیکیورٹی سے متعلق انتہائی خفیہ دستاویزات ارادتأ مزید پڑھیں
سمندری طوفان بنتے کیسے ہیں؟
No media source currently available
کیا بھارتی حکومت حریت کانفرنس پر پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے؟
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ حکومت کشمیر کی علیحدگی پسند جماعتوں کے اتحاد آل پارٹیز حریت کانفرنس پر پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے۔ اگرچہ کسی سرکاری عہدیدار نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے لیکن اس بات کے اشارے مل رہے ہیں کہ بھارتی مزید پڑھیں
کوئی نہیں چاہتا کہ اس کے خلاف فردِ جرم عائد ہو: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیو جرسی سے فلوریڈا پہنچ گئے ہیں جہاں وہ منگل کے روز اس بارے میں فردِ جرم کا سامنا کریں گے کہ 2021 میں وائٹ ہاؤس چھوڑتے وقت وہ ملکی سیکیورٹی سے متعلق انتہائی خفیہ دستاویزات ارادتأ اور غیر قانونی طور پر اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ منگل کے مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت میں ‘بپر جائے’ سے تباہی کے خدشات
سمندری طوفان ‘بپر جائے’ پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے جب کہ طوفان سے تباہی کے خدشے کے پیشِ نظر دونوں ملکوں کے ساحلی علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ بھارت میں طوفان سے متاثر ہونے والے ممکنہ علاقوں سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر مزید پڑھیں
امریکہ میں بھی بچوں سے مشقت میں اضافہ ہو رہا ہے
No media source currently available
امریکہ میں بچوں کی پرورش کے لئے بننے والے غیر روایتی خاندان
ویب ڈیسک — ایک کے بجائے دو والدین کا ہونا کہیں بہتر ہے ،یہ کہتے ہیں امریکہ کے مشہور کیبل چینل سی این این کے معروف میزبان اینڈرسن کوپر ۔ اینڈرسن کوپر، سروگیسی کے ذریعے پیداہونے والے دو بچوں کے باپ ہیں ۔ دس سال کی عمر میں اپنے والد کے سائے سے محروم ہو مزید پڑھیں
کوئی نہیں چاہتا کہ اس کے خلاف فردِ جرم عائد ہو، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیو جرسی سے فلوریڈا پہنچ گئے ہیں جہاں وہ منگل کے روز اس بارے میں فردِ جرم کا سامنا کریں گے کہ 2021 میں وائٹ ہاؤس چھوڑتے وقت وہ ملکی سیکیورٹی سے متعلق انتہائی خفیہ دستاویزات ارادۃً اور غیر قانونی طور پر اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ منگل کے مزید پڑھیں
امریکہ میں70 ہزار نئے افغان پناہ گزینوں کی عارضی رہائشی حیثیت خطرے میں
“امریکہ میں نئے افغان پناہ گزینوں کے خصوصی و یزے کی مدت اگست یا ستمبر 2023 میں ختم ہو رہی ہے جس کے بعد وہ اس ملک میں قانونی طور پر رہنے کا حق کھو دیں گے ۔ اس کے بعد وہ نہ تو یہاں کوئی ملازمت کر سکیں گے ، نہ ان کے پاس مزید پڑھیں