No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کی حمایت کر رہی ہے، امریکا
واشنگٹن:اعلی امریکی حکام نے اسرائیلی ہم منصبوں سے بات چیت کی تاکہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان تشدد کے تازہ ترین دور کے درمیان اسرائیل کی سلامتی کے لیے بائیڈن انتظامیہ کی اٹل حمایت کی تصدیق کی جا سکے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ قومی سلامتی کے مزید پڑھیں
پاکستان میں واقعات پر امریکہ کا ردعمل محتاط کیوں تھا؟
No media source currently available
امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے باہر ایک ہفتے میں تیسرا بم دھماکہ؛ کیا خالصتان تحریک سر اٹھا رہی ہے؟
بھارت کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں جمعرات کو سکھوں کی سب سے بڑی عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل کے باہر ایک اور دھماکہ ہوا ہے۔ عہدے داروں کا کہنا ہے کہ دھماکہ دیسی ساختہ تھا جس کی شدت اتنی زیادہ نہیں تھی۔دھماکےسے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ گزشتہ چھ دن میں اس علاقے مزید پڑھیں
نرسوں کا عالمی دن ’’ورلڈ نرسز ڈے‘‘ کل منایا جائے گا
اسلام آ باد :پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن ’’ورلڈ نرسز ڈے‘‘ کل جمعہ کو بھرپور انداز سے منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد کورونا وباء کے دوران ہسپتالوں میں نرسز کے کردار اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اس دن کے حوالے سے ملک بھر مزید پڑھیں
گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکہ
نئی دہلی:بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکا ہوگیا۔ بھارتی پولیس کے مطابق رات گئے ہونے والے دھماکے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا ہے جبکہ دھماکے کی شدت معمولی تھی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی وجہ واضح نہیں ہو سکی ہے تاہم مزید پڑھیں
عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے:برطانوی وزیراعظم
لندن :برطانیہ نے چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ برطانیہ غور سے پاکستان کی صورتِ حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں،انہوں نے کہ برطانیہ پرامن جمہوری عوامل کو سپورٹ مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 27ہوگئی
غزہ: غزہ پر اسرائیل کے مسلسل فضائی حملوں میں شہدا کی تعداد 27ہوگئی جن میں 5خواتین اور 5بچوں سمیت اسلامی جہاد کی راکٹ لانچنگ فورس کے کمانڈر بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 3 کمانڈرز کی شہادت کے بعد غزہ سے 400سے زائد راکٹس فائر کیے مزید پڑھیں
پاکستان کے اعتراض کے باوجود سرینگر میں جی ٹوئنٹی ملکوں کی یوتھ کانفرنس
سرینگر — موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں جی ٹوئنٹی کے فورم یوتھ 20 کا دو روزہ مشاورتی اجلاس سخت سیکیورٹی میں سرینگر میں شروع ہو گیا ہے۔ جمعرات کو بھارتی کشمیر کے انتظامی سربراہ لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے یوتھ 20 (وائی 20)کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ یوتھ 20 یا مزید پڑھیں
پاکستان میں حالات بے قابو ہوئے توملک کے ایٹمی اثاثوں پر امریکہ میں خدشات بڑھ جائیں گے: ماہرین
واشنگٹن — سابق وزیر اعظم عمران خان کی ڈرامائی انداز میں حراست کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پاکستان میں جمہوریت کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے اور اگر امن و امان کے حالات شدید خراب ہوتے ہیں تو مغرب میں پاکستان کے ایٹمی اثاثو ں کی سیکیورٹی کے بارے میں خدشات جنم لے مزید پڑھیں