ویب ڈیسک — پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال کو بھارتی میڈیا میں بھی خصوصی کوریج دی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا نے خاص طور پر مظاہرین کے راولپنڈی میں جی ایچ کیو اور لاہور کے کورکمانڈر ہاؤس میں داخل ہونے کے واقعات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عمران خان کی گرفتاری، امریکہ میں رہنے والے پاکستانی تشویش کا شکار
No media source currently available
کینیڈا اور چین میں کشیدگی، سفارتکاروں کی ملک بدری کا اعلان
اوٹاوا،بیجنگ: چین نے کینیڈا کی جانب سے سفارتکار کو ملک بدر کیے جانے کے ردعمل میں شنگھائی میں تعینات کینیڈین سفارتکار جینیفر لالونڈے کو ملک بدرکرنے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ کی وزارت خارجہ نے آن لائن شائع ہونے والے ایک انگریزی بیان میں کینیڈا کی سفارتکار جینیفر لالونڈے کو مزید پڑھیں
امریکا نے تیل کی سپلائی کیلئے روس کو ناقابل بھروسا قرار دیدیا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے تیل کی سپلائی کے لیے روس کو ناقابل بھروسا قرار دیدیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سستے ایندھن کے حصول کے لیے مختلف ملکوں کے مسائل کو سمجھتے ہیں لیکن تیل کی سپلائی کیلیے روس قابل بھروسا نہیں۔ ترجمان محکمہ خارجہ نے مزید پڑھیں
غزہ پر طویل مدتی حملوں کی اسرائیلی تیاری، قریبی یہودی آبادیاں خالی کرنے کا حکم
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر طویل مدتی حملوں کی تیاری شروع کردی گئی ہے اور اس سلسلے میں قریبی یہودی آبادیوں کو خالی کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر حالیہ اسرائیلی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 13 فلسطینیوں کی شہادت مزید پڑھیں
پاکستان میں مشکل اور تناؤ کے ماحول میں تحمل کی ضرورت ہے، یورپی یونین
اسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین نے بیان دیا ہے کہ مشکل اور تنا ؤکے ماحول میں تحمل کی ضرورت ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے راستے کا تعین پاکستانی عوام ہی کر سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
بھارت :11 اضلاع میں نافذ کرفیو میں4 گھنٹوں کی نرمی
نئی دہلی:بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے بعد تمام 11 اضلاع میں نافذ کرفیو میں4 گھنٹوں کی نرمی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں 24 گھنٹوں میں فسادات کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا، ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے متاثرہ علاقوں کی نگرانی کی جا رہی ۔متاثرہ مزید پڑھیں
دنیا ’ٹرنگ پوائنٹ‘ پر، روس پر ’جنگ‘ چھیڑی گئی: پوٹن
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے منگل کے روز ماسکو کے ریڈ اسکوائر پر فتح کے دن کی پریڈ میں کہا کہ دنیا ایک “ٹرننگ پوائنٹ” پر ہے اور دعویٰ کیا کہ روس کے خلاف “جنگ” شروع کر دی گئی ہے۔ انہوں نے فتح کا عزم ظاہر کیا اور کہا کہ روس کا مستقبل یوکرین مزید پڑھیں
چین ،عرب ممالک میں یکجہتی کا خیرمقدم کرتا ہے، ترجمان وزارت خارجہ
بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ چین، شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیرمقدم کرتا ہے اور اسے مبارکباد پیش کرتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق عرب لیگ نے اتوار کے روز وزرائے خارجہ کا خصوصی اجلاس طلب کیا جس میں شام کو دوبارہ گروپ میں شامل کرنے مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 9 افراد ہلاک
غزہ کی پٹی میں فلسطینی اسلامی جہاد(پی آئی جے)کے عسکریت پسندوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ 7 لاشوں کو غزہ شہر کے شفا اسپتال لایا گیا ہے جبکہ دیگر 2 لاشوں کو غزہ کی پٹی کے مزید پڑھیں