ویب ڈیسک — امریکہ میں کرائے گئے ایک نئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ صدر کی حیثیت سے جو بائیڈن کو معیشت اور ذہنی صحت کے حوالے سے ماضی کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم نمبر ملے ہیں۔ اپریل کے آخر میں اے بی سی نیوز کی جانب سے کرائے جانے والے سروے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ میں فائرنگ سے قتل کے واقعات اتنے زیادہ کیوں ہیں؟ متاثرہ خاندانوں کا سوال
ویب ڈیسک — امریکہ میں 2023میں ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں اب تک 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جو اوسطً ایک شخص فی ہفتہ بنتا ہے اور جن کے اہلِ خانہ، عزیز رشتے دار اس تشدد کا شکار ہوکر اس دنیا سے چلے گئے انہیں یہ سوال پریشان کر رہا ہے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں صحافت پر خوف کے سائے ہیں: مطیع الرحمان ایڈیٹر’ پروتھم الو‘
ویب ڈیسک — گزشتہ ماہ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے پارلیمنٹ میں بنگالی زبان کے معروف قومی روزنامے ’پروتھم الو‘ پر سخت تنقید کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ یہ اخبار ان کی حکمران جماعت عوامی لیگ پارٹی، جمہوریت اور ملک کے عوام کا دشمن ہے۔ اخبار کے ایڈیٹر مطیع الرحمان مزید پڑھیں
افغان خواتین کی تعلیم پر پابندی مستقل نہیں ہے: وزیرخارجہ متقی
ویب ڈیسک — طالبان کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے اپنے دورے کے دوران اپنی حکومت کی پالیسیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ افغان خواتین کی تعلیم پر پابندی مستقل نہیں ہے۔ افغان طالبان کے اعلیٰ ترین سفارت کار نے پیر کو اصرار کیا کہ ان کی حکومت نے لڑکیوں کی تعلیم پر "مستقل مزید پڑھیں
سلوواکیہ کے عبوری وزیر اعظم ایڈورڈ ہیگر اپنے عہدے سے مستعفی
براٹسلاوا:سلوواکیہ کے عبوری وزیر اعظم ایڈورڈ ہیگر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیاہے۔ روس یوکرین جنگ میں کیف کی مکمل حمایت کے لیے مشہور، ہیگر نے اپنا استعفی صدر زوزانا کیپوٹووا کو پیش کردیا ہے۔ ہیگر نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ ملک کی سیاسی صورتحال اور مزید پڑھیں
بھارت میں جنگی طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا ، 4شہری ہلاک
نئی دہلی:بھارت میں جنگی طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 شہری ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیر فورس کا مگ 21طیارہ ریاست راجستھان کے علاقے ہنومان گڑھ میں ایک جھگی پر گر کر تباہ ہوگیا۔ حکام کے مطابق حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا تاہم طیارہ مزید پڑھیں
کیرالا میں کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 21افراد ہلاک، متعدد لاپتا
نئی دہلی:بھارتی ریاست کیرالا کے ضلع ملاپورم میں مسافر بردار کشتی الٹنے سے بچوں اور عورتوں سمیت 21افراد ہلاک جبکہ کئی لاپتا ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالا ضلع ملاپورم میں تانور کے کنارے کے قریب یہ افسوسناک حادثہ پیش آیا جب شنکارا نامی کشتی نے خلاف قانون رات کے وقت مسافروں کے رش کو مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ کا افغان طالبان سے موت اور کوڑوں کی سرِ عام سزا ختم کرنے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سے سرِ عام پھانسی دینے، کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے کی سزاؤں پر کڑی تنقید کی ہے اور اس طرح کی سزاؤں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب طالبان کے ترجمان نے ان سزاؤں کو اسلامی مزید پڑھیں
ٹیکساس: گاڑی کی ٹکر سے تارکینِ وطن سمیت کم ازکم آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے سرحدی شہر براؤنس ویل میں اتوار کو تارکینِ وطن کی پناہ گاہ کے باہر ایک بس اسٹاپ پرکھڑے مسافروں پر ایک ایس یو وی کے چڑھ جانے سے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ جائے وقوعہ پر موجود افراد نے مزید پڑھیں
بھارتی نژاد اجے پال سنگھ بنگا کی قیادت میں ورلڈ بینک میں کیا تبدیلیاں متوقع ہیں؟
سرینگر — بھارتی نژاد امریکی, اجے پال سنگھ بنگا ، دوجون کو آئندہ پانچ سال کے لیےورلڈ بینک کی صدارت سنبھال لیں گے۔ معاشی امور کے ماہرین کا خیال ہے کہ وہ بین الاقوامی ادارے کے لیے ‘تبدیلی کا چہرہ’ ثابت ہو سکتے ہیں۔ بنگا عالمی بینک کے پہلے جنوبی ایشیائی صدر ہوں گے اور مزید پڑھیں