سعودی عرب کو ایران کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے:ایرانی صدر

تہران:ایرانی صدرابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو  ایران کا دشمن یا ایران کو سعودی عرب کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے۔   شامی میڈیا کو  انٹرویو میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ایران اور سعودی عرب دو بڑے ملک ہیں جن کے تعلقات کی بحالی سے خطے میں بڑی مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس میں شاپنگ سینٹر میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک

 ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ابلن کے شاپنگ مال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سیاہ کپڑوں میں ملبوس حملہ آورنے شاپنگ مال کی پارکنگ میں فائرنگ شروع کردی۔ جس کی زد میں آکرآٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آورکو موقع پرہی گولی مزید پڑھیں

سعودی شہزادہ منصور بن ناصرکی والدہ انتقال کرگئیں

 ریاض:سعودی شہزادہ منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعودکی والدہ انتقال کرگئیں، نمازجنازہ پیرکو نماز عصرکے بعد ادا کی جائیگی۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں سعودی شہزادہ منصوربن ناصربن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ کے انتقال کی خبر دی گئی۔  ایوان شاہی کے اعلامیے کے مطابق مرحومہ مزید پڑھیں

روسیِ زیرِ قبضہ یوکرینی جوہری پلانٹ کے گرد صورتحال خطرناک قرار

نیویارک:اقوام متحدہ کی ایٹمی توانائی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ روس کے زیرِ قبضہ نیوکلیئر پاور پلانٹ زیپوریژیا کے گرد صورتحال انتہائی غیرمتوقع اور خطرناک ہو گئی ہے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایٹمی توانائی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہا کہ روس نواز گورنر نے قریبی شہر مزید پڑھیں

سعودی عرب  میں پپیتے کی سالانہ پیداوار 4 ہزار ٹن سے تجاوز کر گئی

 ریاض:سعودی وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پپیتے کی کاشت میں کافی بہتری آئی ہے۔ سالانہ 4 ہزار ٹن سے زیادہ پپیتے کی کامیاب کاشت کی جا رہی ہے۔  وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت کی جانب سے جاری اطلاع کے حوالے سے مزید کہا ہے کہ سعودی عرب پپیتے مزید پڑھیں

کینیڈین صوبے البرٹا میں جنگل کی آگ بے قابو، ہزاروں افراد کی نقل مکانی

 البرٹا:کینیڈا کے صوبے البرٹا میں جنگل کی آگ بے قابو ہونے کے بعد علاقے میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے اور حکام نے اس کو ایک غیرمعمولی بحران قرار دیا ہے۔    25 ہزار افراد نے جان بچا کر نقل مکانی کی اور مزید ہزاروں شہریوں کو کسی بھی لمحے ایک نوٹس مزید پڑھیں

قانون کی خلاف ورزیاں، ایک ہفتے میں 11 ہزار سے زائد غیرملکی گرفتار

ریاض:سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں اقامہ وسرحدی قوانین کی خلاف ورزی پر مملکت کے مختلف علاقوں سے 11 ہزار سے زائد غیرملکیوں کو گرفتار کیا گیا۔ سعودی  وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مملکت کے مختلف ریجنز میں جاری مہم مزید پڑھیں

امریکہ: ٹیکساس کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں شاپنگ مال میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے آٹھ افراد کو ہلاک اور سات کو زخمی کر دیا ہے۔ ہفتے کو پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے حکام نے بتایا ہے کہ فائرنگ کرنے والا شخص ایک پولیس اہلکار کی جوابی فائرنگ مزید پڑھیں

شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت میں مقیم ایک بھارتی شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد رہائشی بلڈنگ کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی،پولیس کے مطابق بھارتی شخص کی شناخت ظاہر نا ہوسکی ۔ سیکورٹی اہلکارفلیٹ کا دروازہ توڑ کراندر پہنچے تو ایک خاتون تشویشناک حالت میں موجود تھیں مزید پڑھیں