گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

بھارت کی ریاست گوا میں جمعے کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز بھارت کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی افتتاحی تقریرسے ہوا۔ دو روزہ اجلاس سے خطاب میں ایس جے شنکر نے کہا کہ ایس سی او کے رکن ممالک کو یاد رکھنا چاہیے کہ دہشت مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران پانچ بھارتی فوج ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب واقع راجوری کے کیسری کنڈی علاقے میں جمعے کی صبح مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت کا محفوظ استعمال: صدر بائیڈن کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقات

ویب ڈیسک —  امریکی صدر بائیڈن ، نائب صدر ہیرس اور انتظامیہ کے سینئر حکام نے اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت کے پھیلاؤ سے منسلک خدشات کے تدارک اور اس کے محفوظ استعمال کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی چار امریکی بڑی کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقات کی۔ صدر بائیڈن نے اس بات پر زور مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ کا سہ فریقی افغان مذاکرات کے لیے پاکستان کا دورہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ کن گینگ 5 سے 6 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے اور ملک میں چین-افغانستان-پاکستان وزرائے خارجہ مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ ننگ نے کہا کہ یہ گینگ کا پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا ریاستی کونسلر کا دورہ بیجنگ مزید پڑھیں

امریکی مرکزی بینک نے شرح سودمیں مزید 0.25فیصد اضافہ کردیا 

 نیو یارک:امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات بڑھنے لگے ہیں جس کے پیشِ نظر مہنگائی بڑھنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ امریکی مرکزی بینک نے شرحِ سود میں مزید 0.25فیصد اضافہ کردیا ہے جس کے بعد امریکا میں شرحِ سود بڑھ کر5.25فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ امریکی مرکزی بینک نے شرح مزید پڑھیں

قابض صہیونی فوج کے حملے میں 3 فلسطینی نوجوان شہید، 2 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تلاشی کے نام پر کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر پر اندھا دھند گولیوں کی بارش کردی، جس سے تین فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فورسز نے گھر گھر تلاشی لی۔ مزید پڑھیں

مصر میں خوفناک تصادم میں 17 افراد ہلاک، 29 زخمی ہوگئے

قاہرہ: مصر میں گاڑیوں کے مابین ایک خوفناک تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مصرری صوبے الوادی الجدید میں ایک ٹرک اور بس کے درمیان خوفناک تصادم ہوا۔  شمال مغربی صوبے میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق مقامی میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں

امریکہ: 13 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کی پابندی کےلیے قانون سازی کی تیاری

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹر کیٹی برٹ نے کہا ہے کہ جب وہ الاباما میں گھر پر ہوتی ہیں تو وہ مسلسل سنتی رہتی ہیں کہ اسکول ٹریک میٹنگز ہیں ، باسکٹ بال ٹورنامنٹس ہونا ہے اور دوستوں کے ساتھ صبح کی اپنی معمول کی سیر پر جانا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جب وہ مزید پڑھیں

امریکی ریاست  جارجیا کے ایک  قصبے میں فائرنگ سے  4 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  جارجیا کی کولکوئٹ کاونٹی کے ایک طبی عہدے دار نے بتایا ہے کہ جنوبی دیہی علاقے کے ایک قصبے مولٹری میں جمعرات کو ہونے والے فائرنگ کے واقعہ میں چار افراد ہلاک ہو گئے، جن میں ایک فاسٹ فوڈ کی کارکن تھی جب کہ حملہ آور کے دو رشتے دار بھی گولیوں مزید پڑھیں

امریکہ: کیپیٹل ہل حملہ کیس میں پراؤڈ بوائز گروپ کے سربراہ اور تین افراد پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک —  جمعرات کے روز پراؤڈ بوائز کے سابق رہنما اینریکے ٹاریو اور انتہائی دائیں بازو کے انتہا پسند گروپ کے تین دوسرے ارکان کو 2020 کے صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کو بر سر اقتدار رکھنے کی کوشش میں امریکی کیپیٹل پر حملے کی سازش کا مجرم قرار دے دیا مزید پڑھیں