بھارت میں کینٹ ایریاز ختم کرنے کا فیصلہ، معاملہ ہے کیا؟

ویب ڈیسک —  بھارت کی حکومت نے ملک کے بیشتر کینٹ ایریاز کی جگہ ‘ملٹری اسٹیشنز’ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ کینٹ ایریاز کی سول آبادی کو مقامی حکومتوں میں ضم کیا جائے گا۔ بھارتی حکومت کے اس اقدام کو نو آبادیاتی دور کی یادگار ختم کرنے کے طور پر دیکھا جا مزید پڑھیں

حماس کے وفد کا دورہ روس ،روسی نائب وزیرخارجہ سے ملاقات

ماسکو :اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ موسی ابو مرزوق نے مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں روسی صدر کے خصوصی ایلچی اور روسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے ماسکو میں ملاقات کی۔ انہوں نے روسی نائب وزیر خارجہ سے مسجد اقصیٰ کے خلاف جاری اسرائیلی حملوں اور غزہ کی مزید پڑھیں

امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں 83 لاکھ ملازمتیں ختم ہونے کا اندیشہ

ویب ڈیسک —  امریکہ میں قرضوں کی بالائی حد نہ بڑھنے کی صورت میں معیشت کو پہنچنے والے نقصان سے 83 لاکھ ملازمتوں کےختم ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق وائٹ ہاؤس کاؤنسل آف اکنامک ایڈوائزرز کی ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ امریکہ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں حالات کشیدہ، فوج نے کنٹرول سنبھال لیا

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست منی میں پور میں قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ہونے کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جب کہ فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے دستوں نے کشیدہ علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل کا براہ راست حج پروازوں کیلیے سعودی عرب سے بات چیت کا دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ براہ راست حج پروازوں کے لیے سعودی عرب کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق قابض صہیونی ریاست کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حج کی براہ راست مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی تصاویر کے پوسٹر آویزاں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی آرمی چیف جنرل سید  عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر آویزاں ہو گئے، جن پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حق خود ارادیت کی حمایت پر پاکستانی سپہ سالار کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر ڈیموکریٹک یوتھ فورم، مزید پڑھیں

اٹلانٹا کی عمارت میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک چار زخمی

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹ میں ا پولیس نے بتایا کہ مڈ ٹاؤن اٹلانٹا کی ایک عمارت میں بدھ کو ہونے والی فائرنگ کے و اقعہ میں ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا اور کم از کم چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے کہا کہ ابتدائی مزید پڑھیں

ملک چھوڑ دیا لیکن پھر بھی محفوظ نہیں :پاکستانی صحافی 

"میں مارچ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں ایک جرنلزم فیلو شپ پہ امریکہ آیا ، ، یہ وہ وقت تھا جب اس وقت پاکستان میں ملٹری اور پولیٹکل لیڈرشپ نے ایک خوف و ہراس کا ماحول پیدا کیا تھا ، جو اپنی انتہاہ پہ پہنچ چکا تھا ، میں نے اپنا ایک پروجیکٹ شروع کیا تھا وہاں مزید پڑھیں

امریکہ میڈیا کی آزادی اور آزاد میڈیا کو مضبوط بنانے کے لیے لاکھوں ڈالر مہیا کر رہا ہے: انٹنی بلنکن

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں صحافی گھیرے میں ہیں اور اس گھیرے یا محاصرے کے کئی انداز ہیں جن کا بھرپور اظہار روس میں امریکی صحافی ایون گیرشکووچ کی گرفتاری اور پھرقید میں ڈالے جانے سے ہوتا ہے۔ بلنکن نے یہ بات اخبار واشنگٹن مزید پڑھیں

بلغراد کے اسکول میں فائرنگ سے 8 بچے زخمی، گارڈ ہلاک

سربیا کے بلغراد کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم آٹھ بچے زخمی اور ایک سکیورٹی گارڈ ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق بلغراد میں بڑے پیمانے پر فائرنگ ساتویں جماعت کے ایک 14 سالہ طالب علم نے کی تھی جس کی شناخت “K.K” کے نام سے ہوئی ہے۔ حکام کے مزید پڑھیں