نیویارک: امریکی ریاست الی نوائے میں گرد کے طوفان کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گرد کے طوفان کے باعث انٹر سٹیٹ 55 پر حادثہ پیش آیا جس میں 80 سے زائد گاڑیوں کو نقصان پہنچا ۔الی نوائے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 30 مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روس:مال بردار ٹرین میں دھماکا، ٹرین پٹری سے اتر گئی
ماسکو:روس کے سرحدی علاقے برینسک میں مال بردار ٹرین میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ٹرین پٹری سے اترگئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ دھماکا برینسک کے ضلع اونیچا کے قریب پیش آیا جو یوکرین سے 60کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔ روسی ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین میں دھماکا خیر مزید پڑھیں
مائونٹ ایورسٹ پر ناساز طبیعت کے باعث 69برس کے امریکی کوہ پیما چل بسے
اسلام آباد:دنیا کی بلند ترین چوٹی مانٹ ایورسٹ پر مہم جوئی کے دوران ایک امریکی کوہ پیما کی موت واقع ہو گئی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹسکے مطابق 69سالہ کوہ پیما جانتھن شوگرمین 6ہزار 400میٹر کی بلندی پر واقع کیمپ ٹو میں موجود تھے جہاں وہ طبیعت ناساز ہونے کے باعث چل بسے۔ مہم جوئی کے مزید پڑھیں
کویت میں ایک بارپھرشاہی فرمان کے ذریعے پارلیمان تحلیل
کویت میں شاہی فرمان کے ذریعے ایک مرتبہ پھرپارلیمان تحلیل کر دی گئی ہے،اسے مارچ میں آئینی عدالت کے فیصلے کی بنیاد پربحال کیا گیا تھا۔ ولی عہد شیخ مشعل نے اسمبلی کی تحلیل کے لیے شاہی فرمان پر دست خط کیے ، انھیں2021کے آخرمیں حکمران امیرشیخ نواف الاحمد الصباح کی زیادہ تر ذمہ داریاں مزید پڑھیں
بائیڈن کا افغان مہاجرین کو امریکہ میں مزید قیام کی اجازت دینے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے طالبان حکومت سے جان بچا کر دو سال قبل امریکہ میں پناہ لینے والے ہزاروں افغانوں کو مزید دو سال ملک میں رہنے اور کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے "ایسو سی ایٹڈ پریس” کے مطابق یہ فیصلہ کانگریس میں مزید پڑھیں
نیوجرسی کے مسلم مئیر کو وائٹ ہاؤس کی عید الفطر کی تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا
ویب ڈیسک — امریکی خفیہ سروس نے پیر کو کہا کہ اس نے پراسپیکٹ پارک، نیو جرسی کے ایک مسلمان میئر کو وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب میں شرکت سے روک دیا، جو عید الفطر کے موقع پر صدر بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں منعقد کی تھی اور جہاں بائیڈن نے سینکڑوں مہمانوں کے سامنے مزید پڑھیں
افغان خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم پر منظم حملوں پر خاموش نہیں رہ سکتے: سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے ان کا ادارہ افغانستان میں جاری خواتین اور لڑکیوں کے حقوق پر حملوں پر کبھی بھی خاموش نہیں رہے گا۔ ان کے مطابق افغان خواتین پر انسانی ہمدردی کے کام کرنے پر پابندی سے لاکھوں جانوں کو خطرے میں ڈالا جا رہا مزید پڑھیں
بھارت کی آبادی دنیا میں سب سے زیادہ، ملکی ترقی میں اس آبادی کا کیا کردار ہو گا؟
No media source currently available
بھارت میں 2064 کے بعد آبادی میں کمی ہونا شروع ہوجائے گی، پاپولیشن ماہر
No media source currently available
امریکا نے بیرون ملک سے آنیوالوں کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کر دی
نیویارک:امریکی حکام نے بیرون ملک سے آنے والوں کیلئے لازمی قرار دی گئی کورونا ویکسین کی شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا، فیصلے کا اطلاق 11مئی سے ہوگا۔ وائٹ ہائوس سے جاری اعلامیے کے مطابق 11مئی سے فیڈرل ملازمین، کنٹریکٹرز اور بین الاقوامی مسافروں پر لازمی کورونا ویکسین کی شرط لاگو نہیں ہوگی جبکہ 11مئی مزید پڑھیں