تہران:ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ریورس انجینرنگ سے بنائے جانے والے ملکی ساختہ ہوائی جہاز کے انجن کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت کی موجودگی میں ہوائی جہاز کے مکمل ایرانی انجن اور اس کے کنٹرول سسٹم کا کہ جسے ریورس انجینئرنگ کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان کی صورتِ حال پر دوحہ میں کانفرنس کا انعقاد، افغان خواتین نمائندگی نہ ملنے پر مایوس
اسلام آباد — دنیا کے مختلف ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے خصوصی نمائندوں پرمشتمل دو روزہ کانفرنس قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پیر سے شروع ہو گئی ہے،تاہم اس کانفرنس میں طالبان کے نمائندوں کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے زیر اہتمام اس کانفرنس کامقصد افغانستان کو درپیش چیلنجزکاحل مزید پڑھیں
سعودی عرب میں سفارتخانہ،ایرانی وزیر نے خوشخبری سنادی
تہران:ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے خوشخبری سنادی،چند روز میں سعودی عرب اور ایران میں ایک دوسرے کے سفارتخانے پھر سے کھول دیئے جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے بتایا کہ ریاض اور تہران میں سفارتخانے پھر سے مزید پڑھیں
امریکا: شورشرابے سے منع کرنے پر بچے سمیت5 افراد قتل
کیلی فورنیا: امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نےشورشرابہ ختم کرنے کی درخواست پر ایک 8 سالہ لڑکے سمیت پانچ افراد کو قتل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص نے AR-15 طرز کے ہتھیار سے پڑوسیوں کو بچوں سمیت اس لیے ماردیا کیونکہ پڑوسیوں نے فائرنگ بند کرنے کی درخواست کی مزید پڑھیں
امریکی ریاست ٹیکساس میں رات کو فائرنگ سے روکنے پر پانچ افراد قتل
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے اپنے پڑوس میں رہائش پذیر پانچ افراد کو فائرنگ کر کےقتل کر دیا ہے جن میں آٹھ سال کا ایک بچہ بھی شامل تھا۔ رپورٹس کے مطابق مقتول افراد رات کو سونے کی کوشش کر رہے تھے اور انہوں نے پڑوسی کو اپنے صحن مزید پڑھیں
اداروں کے اختیارات سے تجاوز کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے: گورنر سندھ
واشنگٹن ڈی سی — سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اداروں نے مختلف ادوار میں اپنے اختیارات اور دائرہ کار سے تجاوز کیا، جس سے اجتناب لازم ہے، لیکن انہیں بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ملک کو مزید کمزور کرنے کے مترادف ہے۔ کامران ٹیسوری ان دنوں نجی دورے مزید پڑھیں
سوڈان: امریکی شہری مسلح ڈرونز کی نگرانی میں بندرگاہ تک پہنچنے میں کامیاب
ویب ڈیسک — افریقی ملک سوڈان میں جاری شورش کے سبب سینکڑوں امریکی شہری مسلح ڈرونز کی نگرانی میں خطرناک زمینی سفر طے کر کے سوڈان کی بندر گاہ پہنچ گئے جو کہ قدرے محفوظ سمجھی جاتی ہے۔ امریکہ کے بغیر پائلٹ والے طیاروں نے زمینی سفر کے دوران کئی دنوں تک 200 سے 300 مزید پڑھیں
پاکستان میں پھر شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا
نیویارک: اقوام متحدہ نے خبردار کردیا ہے کہ پاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کی صورت حال کا خطرہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان شدید بارشوں کے خطرے کا سامنا کرنے والے 20 ممالک میں شامل ہے۔ اقوام متحدہ کے گلوبل انفارمیشن مزید پڑھیں
بھارت، دو روز کے دوران 9 طلبہ کی خودکشی
نئی دہلی: بھارت میں امتحانات کے نتائج کے بعد دو روز کے دوران 9 طالبعلموں نے خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے لیے 10 لاکھ بچوں نے امتخانات دیے جس میں سے گیارہویں جماعت کے نتائج 61 فیصد جبکہ بارہویں جماعت کے نتائج مزید پڑھیں
ترکیہ کے صدر کا نیوکلیئر اسٹیٹس حاصل کرنے کا اعلان
انقرہ : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے باقاعدہ طور پر نیوکلیئر اسٹیٹس حاصل کر لیا ہے۔ ترکیہ کے سرکاری میڈیا کے مطابق اکویو پاور پلانٹ سے نیوکلیئر فیول کی پلانٹ سائٹ تک کامیابی سے منتقلی کے بعد ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ترکیہ کے مزید پڑھیں