ویب ڈیسک — دہلی پولیس نے جمعے کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس نے ریسلنگ فیڈریشن کے صدر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کے چوٹی کی خواتین پہلوانوں نے برج بھوشن شرن سنگھ پر خواتین پہلوانوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: ایس سی او وزرائے دفاع کا اجلاس، مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہو سکا
نئی دہلی — شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے دفاع کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اجلاس کے اختتام پر کوئی مشترکہ اعلامیہ جاری نہیں ہو سکا۔ وزیرِ اعظم پاکستان کے معاونِ خصوصی برائے دفاع نے بھی اجلاس میں آن لائن شرکت کی۔ جمعے کو منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی مزید پڑھیں
ترکیہ بھی جوہری طاقت رکھنے والے ممالک کی صف میں شامل، ملک کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کا افتتاح
انقرہ: ترکیہ نے روس کے تعاون سے تعمیر کیے گئے ملک کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔ ترک خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق جمعرات کو ترک صدر رجب طیب ایردوان نے پہلی بار اکویو پاور پلانٹ کو جوہری ایندھن کی ترسیل کی تقریب سے اپنے ورچوئل خطاب کے دوران کہا کہ ترکی مزید پڑھیں
ایران نے خلیج عمان میں مارشل آئی لینڈز کا آئل ٹینکر پکڑ لیا، امریکا کا شدید ردعمل
تہران :ایران کا خلیج عمان میں ایرانی کشتی سے ٹکر کے بعد فرار کی کوشش کرنے والا مارشل آئی لینڈز کا آئل ٹینکر پکڑنے کا دعوی، امریکا نے ایرانی اقدام کو عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی فوج کا کہنا تھا کہ خلیج عمان میں مارشل مزید پڑھیں
ترکیہ : 8 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی ،کروڑوں کا نقصان
انقرہ:ترکیہ کے شہر ازمیر میں 8منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی جس کے باعث کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا۔آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور حکام کے مطابق آگ سے پوری عمارت جل گئی ۔ مزید بتایا کہ آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا مزید پڑھیں
ٹرمپ کے خلاف تحقیقات: سابق نائب صدر مائیک پینس کی گرینڈ جیوری کے سامنے گواہی
واشنگٹن — امریکہ کے سابق صدر مائیک پینس نے جمعرات کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اتحادیوں کی جانب سے 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج تبدیل کرنے کی کوششوں کی تحقیقات کرنے والی فیڈرل گرینڈ جیوری کے سامنےشہادت دی ہے۔ اس معاملے سے باخبر ذریعہ نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط مزید پڑھیں
صدارتی انتخابات 2024: بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع
No media source currently available
سوڈان میں جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع کا اعلان
خرطوم:سوڈانی فوج نے جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع کی ابتدائی منظوری کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس نے جنگ بندی میں توسیع کے بعد سوڈان سے مزید شہریوں کے انخلا کے لیے آپریشن شروع کردیا ہے۔ فرانس کی وزارتِ خارجہ کے مطابق سوڈان سے مزید شہریوں کا انخلا کیا جائے گا، مزید پڑھیں
روس نے مزید یورپی کمپنیوں کے اثاثے ضبط کرنے کی دھمکی دے دی
ماسکو:کریملن نے روسی کمپنیوں کے خلاف غیر ملکی اقدام کے جواب میں مزید مغربی اثاثے ضبط کرنے کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی رپورٹس کے مطابق مغربی ممالک کی جانب سے روسی اثاثے ضبط کیے جانے کے بعد روسی صدر ولادیمیر پوتن کریملن میں دو یورپی ریاستوں کے اثاثے ضبط کرنے کے ایک حکم نامے پر مزید پڑھیں
پاکستان کے روسی تیل کی خریداری پر کوئی اعتراض نہیں، امریکا
واشنگٹن :امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے روسی تیل کی خریداری پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واشنگٹن میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے روسی تیل کی خریداری پر اعتراض نہیں، ہر ملک اپنی ضروریات کے مطابق فیصلے کا حق رکھتا مزید پڑھیں