ویب ڈیسک — امریکی فوج کے دو ہیلی کاپٹر جمعرات کے روز الاسکا میں فضا میں ٹکرا گئے۔ وہ ایک تربیتی مشن سے واپس آرہے تھے۔ حادثے میں تین فوجی ہلاک ہو گئے جب کہ ایک فوجی زخمی ہے جس کا علاج ہو رہا ہے۔ امریکی آرمی کے مطابق حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
خلیج عمان میں ایرانی قبضے میں جانے والے جہاز کے عملے میں 24 بھارتی کارکن شامل
ویب ڈیسک — جمعرات کو ایرانی کمانڈوز نے امریکہ جانے والے جس آئل ٹینکر پر قبضہ کیا تھا، اس کے عملے میں 24 بھارتی باشندے شامل تھے۔ جہاز راں کمپنی نے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ وہ اپنے عملے کی محفوظ رہائی کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن مزید پڑھیں
’یہ ہمارا ثقافتی معاملہ ہے‘: طالبان نے اقوام متحدہ کی مذمتی قرار داد مسترد کر دی
ویب ڈیسک — طالبان نے جمعہ کے روز کہا کہ افغانستان میں خواتین کو اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے سے روکنے کا ان کا فیصلہ ’’ افغانستان کا اندرونی ثقافتی معاملہ‘‘ہے جس کا تمام ممالک کو احترام کرنا چاہیے۔ طالبان کا یه بیان اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل کی جانب سے خواتین مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کنگز کپ کے فائنل میں شرکت کریں گے
ریاض:سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 12مئی کو جدہ میں الہلال اور الوحدہ کے درمیان ہونے والے کنگز کپ کے فائنل میچ میں شرکت کریں گے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہزادہ محمد کو میچ میں شرکت اور فاتح ٹیم کو ٹرافی اور گولڈ میڈل اور دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم مزید پڑھیں
بھنگ فروخت کرنے کے الزام میں دو ایتھوپین شہری گرفتار
ریاض:سعودی عرب میں جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے نارکوٹکس کنٹرول نے نجران کے علاقے میں ایتھوپیا کی شہریت رکھنے والے دو افراد کو بھنگ اورایمفیٹامائن کو فروغ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ یہ دونوں افراد سرحدی حفاظتی نظام کی خلاف ورزی کرنے میں بھی ملوث تھے، قانونی کارروائی کرکے انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔ جنرل مزید پڑھیں
مصر کے معروف نابینا قاری نماز پڑھاتے ہوئے چل بسے
واشنگٹن: مصر کے معروف نابینا قاری امریکا میں دوران نماز اللہ کو پیارے ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مصر کے مشہور نابینا قاری 37 سالہ شیخ عبداللہ کامل امریکا میں ریاست نیو جرسی کی ایک مسجد میں نماز پڑھاتے ہوئے اچانک انتقال کر گئے۔ شیخ عبداللہ کامل نے کم عمری ہی مزید پڑھیں
برطانیہ میں پناہ کے متلاشی افرادکے خلاف پابندیوں کا امکان
لندن:برطانیہ میں پناہ کے متلاشی افراد کی راہیں مسدود،پارلیمان میں قانون بھیج دیا گیا،برطانوی پارلیمانی ارکان نے اعتراضات کے باوجود برطانیہ میں مہاجرین کی پناہ کی درخواستوں کے حق کو محدود کرنے کی ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔ اس قرارداد کو پارلیمان کی زیریں شاخ نے دو سو تیس کے مقابلے دو سو نواسی مزید پڑھیں
مارک زکربرگ کی دولت میں ایک دن میں کئی ارب ڈالرز کا اضافہ
نیو یارک:مارک زکربرگ کی میٹاورس کے قیام کی کوششیں حقیقی دنیا میں ان کے لیے کافی بھاری ثابت ہوئی تھیں اور وہ 2022کے دوران 71ارب ڈالرز سے محروم ہوگئے تھے،2023کے آغاز میں مارک زکربرگ کی دولت 46ارب ڈالرز کے قریب تھی مگر یہ سال اب تک ان کے کافی اچھا ثابت ہوا ہے۔ رواں سال مزید پڑھیں
امریکہ میں شوٹنگ کے واقعات؛ ‘تحفظ کے لیے پولیس پر انحصار نہیں کرنا چاہتے’
No media source currently available
صدارتی انتخابات 2024: ووٹرز کے لیے کیا مسائل اہم ہیں؟
No media source currently available