واشنگٹن: امریکی حکومت کے ایک پینل نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے ایک پینل نے سفارش کی کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دور میں اقلیتوں کے ساتھ سلوک بدستور خراب مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
قرآن میں صرف پانچ جرائم پر سزا تجویز ہوئی ہے، توہین مذہب کا ذکر نہیں، غامدی
No media source currently available
دریائے مسیسپی کی بلند ہوتی سطح اور امریکی ریاستوں میں معمولاتِ زندگی
دریائے مسیسپی کی بلند ہوتی سطح نے امریکہ کی جنوب مشرقی ریاست آئیووا اور شمال مغرب میں الی نوئے کے لیے تشویش پیدا کر دی ہے۔ پیر کے روز کی موسمی پیش گوئی کے مطابق موسمِ بہار میں پگھلتی برف، دریا کی سطح بلند کر رہی ہے جو بعض مقامات پر چوٹی کے دس سب مزید پڑھیں
نیوزمیڈیا امریکی قوم کو تقسیم کرنے کا ذمہ دار ہے: سروے رپورٹ
ویب ڈیسک — اگر امریکہ میں جمہوریت اور گہری سیاسی تقسیم پر نیوز میڈیا پر اثرات کی بات ہو تو بہت سے امریکی یہ کہتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں کہ اس کے اثرات مثبت سے زیادہ منفی ثابت ہو رہے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈپریس این او آر سی سینٹر فار پبلک افیئرز ریسرچ اور رابرٹ ایف مزید پڑھیں
امیگریشن کیسز جلد از جلد نمٹائے جائیں گے: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ 12 مئی سے صدر جو بائیڈن کے کرونا بحران کے دوران نافذ کیے گئے قانون کی مدت ختم ہونے پر موجودہ قوانین کو استعمال کرتے ہوئے میکسیکو کی سرحد پر آنے والے ہزاروں تارکین کے امیگریشن کیسز پر کارروائی تیز تر کردے مزید پڑھیں
بھارت: کشمیری علیحدگی پسندوں کے مبینہ استعمال پر 14 موبائل فون ایپلی کیشنز پر پابندی
سرینگر — بھارت کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے 14 ایسی موبائل فون ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کر دی ہے جنھیں مبینہ طور پر پاکستان میں سرگرم عسکری تنظیمیں جموں و کشمیر کے علیحدگی پسندوں اور ان کے سہولت کار وں سے رابطے کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ پیر کو نئی مزید پڑھیں
ترکیہ نے شام میں داعش کے رہنما کو ہلاک کر دیا:اردگان کا دعویٰ
انتالیہ:ترک صدررجب طیب اردگان نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا کہ داعش دہشت گرد تنظیم کے نام نہاد کے رہنما ابو القریشی کو ترک افواج نے شام میں آپریشن کے دوران ہلاک کر دیا ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اتوار کو ترک نشریاتی ادارے پر ایک لائیو انٹرویو میں کہا،”قومی انٹیلی مزید پڑھیں
بارسلونا میں 2 ہسپانوی طیارے آپس میں ٹکرا گئے، 4 افراد ہلاک
بارسلونا: اسپین کے شمال مشرق میں ایک ہوائی اڈے کے قریب 2 چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں 4مسافر ہلاک ہو گئے. کاتالونیا کی علاقائی حکومت نے بتایا کہ فائر فائٹرز کو بارسلونا کے شمال میں مویا ائرپورٹ کے قریب ایک جنگل میں ایک جلتا ہوا طیارہ ملا، جب انہیں ایک مزید پڑھیں
سوڈان سے 184 شہریوں سمیت 5197 افراد کو نکال چکے،سعودی وزارت خارجہ
ریاض: سعودی عرب کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سوڈان سے 184 شہریوں سمیت 5ہزار 197افراد کو نکال چکا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق اتوار کو سعودی طیارے کے ذریعے 45سعودیوں اور 88غیر ملکیوں کو سوڈان سے جدہ منتقل کیا گیا، اس طرح انخلا کے سعودی آپریشن میں اب تک 184 سعودیوں سمیت 5ہزار مزید پڑھیں
کمبوڈیا: لیبر ڈےپر ہزاروں افراد سڑکوں پر، تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ
کمبوڈیا: عالمی یوم مزدور کے موقع پر ہزاروں افراد سڑکوں پرنکل آئے اور انہوں نے تنخواہوں میں اضافے اور بہتر معیارزندگی کا مطالبہ کردیا۔ دارالحکومت میں نکلنے والی ریلیوں کے شرکا نے ہاتھوں میں جھنڈے اور بینرز اٹھارکھے تھے۔ اس دوران شرکا زندہ باد ،مزدورزندہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔ شرکا کی اکثریت کا تعلق مزید پڑھیں