فیصل آباد :پاکستان سمیت دنیا بھر میں دمہ کی بیماری سے آگاہی کا عالمی دن 3مئی کومنایا جائے گااس دن کے حوالے سے فیصل آباد سمیت ملک بھر میں محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس میں محکمہ صحت سے وابستہ افراد،ڈاکٹرز اور مقررین دمہ کی علامات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عام آدمی پارٹی کی امیدوار شیلی اوبرائے نئی دہلی کی میئر منتخب
نئی دہلی:عام آدمی پارٹی کی امیدوار نئی دہلی کی میئر منتخب ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کی امیدوار شیلی اوبرائے بلامقابلہ اور متفقہ طور پر میونسپل کارپوریشن دہلی کی میئر منتخب ہوئی ہیں،شیلی اوبرائے کے مقابلے میں بی جے پی کی امیدوار شیکھا رائے نے اپنے کاغذات واپس لے لیے تھے۔ بھارتی مزید پڑھیں
بھارتی ریاستی دہشتگردی :کشمیری رہنما صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیداد ضبط
سرینگر:بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریت رہنما صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیداد ضبط کرلی۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارت کی متنازع نیشنل انوسٹیگیشن ایجنسی (اے این آئی)نے حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹوں کی سرینگر اور بڈگام میں جائیدادیں ضبط کرلیں،شاہد یوسف اور احمد شکیل مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی کوششوں کا کوئی عملی نتیجہ نہیں نکلا:روسی وزیر خارجہ
ماسکو:روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے کے بارے میں اقوام متحدہ کی کاروائیاں جاری ہیں اور اقوام متحدہ روس پر پابندیوں کے بارے میں سمجھوتہ طے کرنے کے لئے بھی کوششیں کر رہی ہے لیکن ان کوششوں کو کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ لاوروف نے اقوام متحدہ مزید پڑھیں
ایران کا سعودی عرب کے ساتھ تجارت شروع کرنے کا اعلان
تہران:ایران کے وزیر صنعت و تجارت نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب باہمی رضا مندی سے تجارت کا آغاز کر رہے ہیں۔ ایرانی وزیر رضا فاطمی امین کا کہنا تھا کہ تعلقات بحالی کے تناظر میں ایرانی اشیا کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دینا ایجنڈے میں شامل ہے،رضا فاطمی امین نے مزید پڑھیں
کیلی فورنیا کی مسلم کمیونٹی گھریلو تشدد کی شکار خواتین کی مدد میں پیش پیش
No media source currently available
امریکہ کے ساتھ معاہدہ: جنوبی کوریا جوہری ہتھیار نہیں بنائے گا
ویب ڈیسک — امریکہ کے ساتھ اس معاہدے کے بدلے میں کہ شمالی کوریا کی جانب سے نیوکلیئر حملے کی صورت میں امریکی ہنگامی منصوبہ مندی میں جنوبی کوریا کو فیصلہ سازی میں زیادہ کردار دیا جائے گا ت سیول نے اپنے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کو آگے نہ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکہ مزید پڑھیں
بھارت: چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 10 جوان ہلاک
نئی دہلی — بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دنتے واڑہ میں ماؤ نوازوں کے حملے میں چھتیس گڑھ ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ (ڈی آر جی) کے 10 جوان ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملے میں ایک ڈرائیور کی بھی ہلاکت ہوئی ہے۔ سیکیورٹی اہلکار بدھ کو نکسلیوں کی موجودگی کی اطلاع پر دنتے واڑہ کے ارن مزید پڑھیں
دوران انٹرویو ترک صدر طیب اردوان کی طبیعت ناساز
استنبول:ترکیہ میں ٹی وی چینلز کو انٹرویو کے دوران صدر رجب طیب اردوان کو پیٹ میں شدید تکلیف ہوئی جس کے باعث وہ انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ ترک صدر کی طبیعت ناساز ہونے پر چینل کو انٹرویو روکنا پڑا، 15 منٹ بعد جب صدر واپس آئے تو انہوں نے ناظرین سے معذرت کی مزید پڑھیں
سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری
خرطوم:سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں 3 روزہ جنگ بندی کے دوران بھی مختلف مقامات پر جاری رہیں۔ سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے والکر پرتھیس نے کہا ہے کہ سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے رہنمائوں سے بات چیت کی ، فریقین کے سنجیدگی سے بات چیت کے لئے مزید پڑھیں