دبئی:متحدہ عرب امارات نے سبز اقامے یعنی گرین اقامہ کے خواہشمند غیرملکیوں کیلئے شرائط اورطریقہ کار کا اعلان کردیا ہے۔ اماراتی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گرین اقامہ 5سال کے لیے جاری کیا جاتا ہے اور اس کے لیے اقامہ ہولڈرکوکسی بھی اسپانسر یا میزبان کی ضرورت نہیں ہوتی۔ گرین اقامہ آزاد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فلسطین اسرائیل مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں:چین
نیویارک:چین نے مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے مذاکرات پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کیلئے عالمی برادری اقدامات کرے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ژانگ جون نے کہاعالمی برادری دو ریاستی حل کو آگے بڑھانے کیلئے ٹھوس اور فوری اقدامات کرے۔ چین سہولت فراہم کرنے کیلئے تیارہے۔ مزید پڑھیں
ورجینیا میں مقبول لاہوری کھانوں کا مرکز، امریکی بھی دلدادہ
No media source currently available
امریکی چیف جسٹس کی سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے معذرت
ویب ڈیسک — امریکہ کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی کی اس سماعت میں شہادت دینے سے معذرت کر لی ہے، میں عدلیہ کے ضابطۂ اخلاق پر بحث متوقع ہے۔انہوں نے منگل کو کمیٹی کے چیرمین کو تحریر کئے جانے والے خط میں یہ بات کہی ہے۔ خبر مزید پڑھیں
سوڈان میں جنگ بندی کے دوران جھڑپوں کا سلسلہ جاری،مصری سفارتکار جاں بحق
رطوم: سوڈان میں جنگ بندی کے دوران جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ مصر کے ایک سفارت کار بھی لڑائی کے دوران جاں بحق ہو گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مصری وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ سوڈان کے دارالحکومت میں واقع سفارت خانے میں تعینات مصر کے معاون انتظامی مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ
ویب ڈیسک — ڈونلڈ ٹرمپ منگل کو ایک مقدمے کا سامنا کر رہے ہیں ، جس میں ایک مصنفہ ای جین کیرل نے سابق امریکی صدر پر یہ الزام لگایا ہے انہوں نے 1990 کی دہائی کے وسط میں ایک ڈپارٹمنٹل اسٹور کے ڈریسنگ روم میں انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ توقع ہے مزید پڑھیں

امریکی انٹیلی جنس کی سربراہ کا پینٹاگان ڈسکورڈ لیک پر محتاط رد عمل پر زور
ویب ڈیسک — امریکی انٹیلی جنس کی اعلیٰ ترین عہدےدار چاہتی ہیں کہ ملک درست سبق سیکھے اور گیمرز میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سینکڑوں خفیہ دستاویزات کے منکشف ہونے کے بعد بہت زیادہ رد عمل ظاہر نہ کرے۔ نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر ایورل ہینس نے بڑے پیمانے پر اس لیک کو مزید پڑھیں