امریکہ: فائرنگ کے ہلاکت خیز واقعات میں ریکارڈ اضافہ

ویب ڈیسک —  امریکہ میں بڑے پیمانے پر ہونے والے فائرنگ کے ہلاکت خیز واقعات میں ہلاکتوں کے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں۔ رواں سال اب تک لگ بھگ ہر ہفتے فائرنگ کا ایک ہلاکت خیز واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔ رواں سال کے 111 دنوں میں پیش آنے والے 17 ہلاکت خیز واقعات میں 85 مزید پڑھیں

بھارت: خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیسےممکن ہوئی؟

نئی دہلی —  بھارتی پنجاب میں ایک علیحدہ سکھ ریاست ’ خالصتان‘ کے قیام کی حامی تنظیم ’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ اور علیحدگی پسند رہنما امرت پال سنگھ کو اتوار کی صبح ضلع موگا کے ایک گردوارے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کو 18 مارچ سے امرت پال سنگھ کی تلاش تھی۔ مزید پڑھیں

داعش افغانستان کو دیگر ممالک میں حملوں کی پلاننگ کے لیے مرکز بنا رہی ہے: رپورٹ

ویب ڈیسک —  افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے لگ بھگ دو برس بعد اب نئی سامنے آنے والی امریکہ کی مبینہ خفیہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ ملک شدت پسند تنظیم داعش کے بیرون حملوں کی منصوبہ بندی کا مرکز اور رابطہ کاری کا گڑھ بنتا جا رہا ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

افغانستان؛ خواتین کی عید تقریبات میں شرکت پر پابندی

کابل: افغانستان میں خواتین کے عید کی تقریبات میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پابندی صرف 2 صوبوں بغلان اور تخار میں عائد کی گئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق بغلان اور تخار کی صوبائی انتظامیہ کی جانب سے اس ضمن  میں الگ الگ نوٹس بھی جاری کیے گئے ہیں جن میں مزید پڑھیں

عیدالفطر: سوڈان میں جنگ بندی کے باوجود ہلاکتیں 400 سے بڑھ گئیں

خرطوم: سوڈان میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے خرطوم: سوڈان میں فوج اور باغی پیرا ملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جنگ بندی کے باوجود عید کے روز بھی جاری رہا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق سوڈان میں عید مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں تاریخی مسجد میں نماز عید ادا کرنے سے روک دیا

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کرنے سے روک دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لوگوں کو علاقے کی عظیم الشان مسجد میں نماز عید کی ادائیگی سے روکنے کے لیے شہر کے نوہٹہ علاقوں میں بھارتی فوج کے دستے، مزید پڑھیں

امریکہ: سپریم کورٹ کا اسقاطِ حمل کے لیے گولی کی دستیابی برقرار رکھنے کا حکم

ویب ڈیسک —  امریکہ کی سپریم کورٹ نے ملک بھر میں اسقاطِ حمل کی گولی ‘مفا پرسٹون’ کی دستیابی برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے جمعے کی شب بائیڈن انتظامیہ اور دوا ساز کمپنی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے ماتحت عدالتوں میں اس کیس کے فیصلے تک دوا کی دستیابی جاری رکھنے کا مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ سے ایرانی ہم منصب کا رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد

تہران/لندن:سعودی وزیر خارجہ سے ایران کے ہم منصب نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارک باد دی۔ رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوستانہ معاہدے کے تناظر میں آئندہ کے اقدامات پر گفتگو کی۔  دوسری جانب برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیفرلے نے بھی سعودی ہم منصب سے مزید پڑھیں

گجرات فسادات،بھارتی عدالت نے 11 مسلمانوں کے قتل میں ملوث 69 افراد کو بری کردیا

احمد آباد:بھارتی عدالت نے 2002 کے گجرات فسادات کے دوران 11 مسلمانوں کے قتل میں ملوث 69 افراد کو بری کردیا۔ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں 11 مسلمانوں کے قتل کے مقدمے کے مطابق فروری 2002 میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمان آبادی میں گھروں کو آگ لگائی تھی جس میں 11 مسلمان مزید پڑھیں

سوڈان میں کشیدگی، پاکستانیوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت

(FILES) In this file photo taken on April 2, 2016, A convoy of Sudanese security forces deploy during a rally in al-Geneina, the capital of the West Darfur state. – Ongoing clashes in Sudan’s restive Darfur have killed at least 48 people in two days, state media said, just over two weeks after a long-running مزید پڑھیں