سابق گورنر جموں و کشمیر گورنرستیا پال ملک نے پلوامہ حملے کا بھانڈا پھوڑدیا

جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو فروری 2019 کے پلوامہ حملے کا علم تھا۔ جموں و کشمیر کے سابق گورنر نے نشریاتی ادارے ’دی وائر‘ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پلوامہ میں مودی نے جان بوجھ مزید پڑھیں

کیا خالصتان تحریک ایک بار پھر بھارت کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی ہے؟

نئی دہلی —  حالیہ دنوں میں خالصتان تحریک کے حوالے سے بھارت اور دیگر ملکوں میں اتنے واقعات پیش آئے ہیں کہ سیاسی و صحافتی حلقوں میں اس سوال پر بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا یہ تحریک ایک بار پھر بھارت کی سلامتی و یکجہتی کے لیے خطرہ بن گئی ہے؟ اس سے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: ڈرونز کے ذریعے اسلحہ اور منشیات گرانے کے مبینہ واقعات

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے حکام کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سمیت ورکنگ باؤنڈری پر ڈرونز اور کواڈ کاپٹرز کے ذریعے منشیات اور اسلحہ گرانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ مقامی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد میں تعینات مزید پڑھیں

پلوامہ حملے پر کشمیر کے سابق گورنر کا بیان، ‘مودی کو خاموشی توڑنی چاہیے’

ویب ڈیسک —  بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے 2019 کے پلوامہ حملے سے متعلق سابق گورنر جموں و کشمیر ستیا پال ملک کے الزام پر وزیرِاعظم نریندر مودی پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ مودی کو ستیا پال کے الزامات پر "خاموشی توڑنی” چاہیے۔ بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے مزید پڑھیں

شیری رحمان دنیا کی صد بااثر ترین شخصیات میں سے ایک

 نیویارک: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان  دنیا کی100  بااثر ترین شخصیات میں شامل ۔ شیری رحمان کو ایک موقر امریکی جریدے نے 2023 کی سو بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل کیا ہے، کیونکہ وہ گذشتہ برس آنے والے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلئے عالمی سطح پر آواز بلند کرنے کی وجہ سے مزید پڑھیں

امریکہ کے شہر منیاپولس میںپانچوں اوقات اذان دینے کی اجازت

مینیسوٹا: مینیاپولس میں مسلمانوں کو نماز کے پانچوں اوقات میں اذان دینے کی اجازت مل گئی۔  بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیاپولس کی کونسل نے پانچوں وقت کی نماز کیلئے مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی ۔ کونسل نے متفقہ طور پر شہر کے شور آرڈیننس میں مزید پڑھیں

نیویارک پولیس کاروبوٹک کتوں کو واپس لانے کا فیصلہ

 نیویارک: نیویارک پولیس نے مدد کےلیے روبوٹک کتے بھرتی کئے ہیں جو بعض جگہوں کی نگرانی کریں گے۔ نیویارک کے میئر ایرک ایڈمس نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ڈجی ڈاگ جسے ’اسپاٹ‘ کا نام بھی دیا گیا ہے وہ انسانوں کی مدد کریں گے۔ یہ زیرِ تعمیر بڑے مںصوبوں اور دیگر ایسےمقامات کی نگرانی مزید پڑھیں

جرمنی نے یوکرین کو  مگ 29  فائٹر طیارے بھیجنے کی منظور ی دے دی

برلن:جرمنی نے پولینڈ کی جانب سے یوکرین کی مدد کے لیے دی گئی پانچ سوویت ڈیزائن کردہ  مگ 29لڑاکا طیاروں کی منتقلی کی درخواست منظور کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کے ایک ہفتہ قبل وارسا کے دورہ کے دوران پولینڈ کے صدرآندرزیج ڈوڈا نے کہا تھا کہ ان مزید پڑھیں