پیانگ یانگ:شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور درمیانی یا اس سے زیادہ رینج کے میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے۔ میزائل جزیرہ نما کوریا اور جاپان کے پانیوں میں گرا۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جاپان نے میزائل تجربے کے بعد شمالی جزیرے ہوکائیڈو کے رہائشیوں کے لیے الرٹ جاری کیا تھا جو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
وزیراعلیٰ کا پوسٹر ہٹانے پر بھارت میں کتے پر مقدمہ
نئی دہلی: بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی کے دیوار پر لگے پوسٹر کو کھرچنے کے الزام پر کتے کے خلاف مقدمہ درج کرادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے علاقے وجئے واڑہ میں تیلگو دسام پارٹی کے ایک رہنما مقامی تھانے میں کتے کے خلاف انوکھی شکایت مزید پڑھیں
رمضان المبارک: مسجد الحرام میں 20 روز کے دوران 2 کروڑ سے زائد افراد کی آمد
ریاض: رمضان المبارک 1444 ہجری کے آغاز کے بعد سے 21 روزے تک 2 کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد نے مسجد الحرام میں نماز ادا کی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق حرمین شریفین کی جرنل پریزیڈنسی کے سربراہ اور امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے بتایا کہ رمضان المبارک کے آغاز سے 21 ویں مزید پڑھیں
خفیہ دستاویزات لیک کا معاملہ: ‘مشتبہ شخص خدا، بندوقوں اور جنگ کے رازوں کی باتیں کرتا رہتا تھا’
ویب ڈیسک — سوشل میڈیا کی اس دنیا میں آپ کی پوسٹس فنگر پرنٹس کا کام دیتی ہیں یعنی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی سرگرمیوں سے آپ کی شناخت آسانی کی جا سکتی ہے۔ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تحقیقاتی ادارے بھی کسی ملزم کی تلاش کے لیے سوشل میڈیا کو کھنگالتے مزید پڑھیں
ایران کا زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں کی آڑ میں شام کو اسلحہ پہنچانے کا انکشاف
تہران:ایرانی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے ذرائع کے مطابق ایرانی حکومت نے اپنے اتحادی شام کو زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں کی آڑ میں اسلحہ اور فوجی ساز و سامان فراہم کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کی خصوصی رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے اسلحے کی فراہمی کا مقصد شام میں موجود ایرانی مزید پڑھیں
امام مسجد پر حملہ؛ اسلاموفوبیا کا واقعہ؟
No media source currently available
پاکستان اور آئی ایم ایف کے عہدیدار معاہدے کے لیے پرامید
واشنگٹن / اسلام آباد ( علی فرقان، اسد خالد) — واشنگٹن میں عالمی مالیاتی دارے کے عہدیدار اور اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے عہدیدار اس توقع کا اظہار کر رہے ہیں کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے پیکج پر معاہدہ آئندہ اسٹاف لیول اجلاس میں طے پا جائے گا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار مزید پڑھیں
عالمی بینک کے نئے سربراہ اجے بنگا کون ہیں؟
ویب ڈیسک — عالمی بینک کے نئے سربراہ اجے بنگا بھارت میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بھارتی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کی اور اسی ملک میں اپنی عملی زندگی کا آغاز کیا۔ جس کے پیش نظر کئی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اپنے اس پس منظر کی وجہ سے وہ ترقی پذیر مزید پڑھیں
زیر حراست امریکی صحافی کے تبادلے کی بات چیت عدالتی فیصلے کے بعد ہو گی: روس
ویب ڈیسک — روس کے ایک اعلیٰ سفارت کار نے کہا ہے کہ روس عدالت کے فیصلے کے بعد امریکہ کے ساتھ جیل میں بند وال سٹریٹ جرنل کے رپورٹر ایون گیرشکووچ کے ممکنہ قیدیوں کے تبادلے پر بات کرنے کے لیے تیار ہو سکتا ہے۔ اس موضوع پر بات کرتے ہوئے نائب وزیر خارجہ مزید پڑھیں
کلاسیفائیڈ دستاویزات لیک کیس: میسا چوسٹس سے21 سالہ ایئرنیشنل گارڈ گرفتار
ویب ڈیسک — امریکہ کے اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے بتایا ہے کہ نیشنل گارڈ کے رکن کو، جنہں انتہائی کلاسیفائیڈ ملٹری ڈاکومنٹس کے لیک کرنے میں ایک ’ پرسن آف انٹرسٹ‘ کے طور پر دیکھا جا رہے ہے، جمعرات کو فیڈل ایجنٹس نے حراست میں لیا۔ تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ گرفتار سکیورٹی مزید پڑھیں