اسلام آباد — ازبکستان کے دارالحکومت سمرقند میں ہونے والی افغانستان کے پڑوسی ممالک کی چوتھی وزارتی کانفرنس میں شریک ممالک نے افغان قیادت پر ملک میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام، افغان خواتین کے روزگار اور تعلیم حاصل کرنے سمیت اقلیتوں کے حقوق کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ پاکستان میں تجزیہ کاروں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مودی کا برطانوی ہم منصب کو ٹیلی فون، بھارت مخالف عناصر کے خلاف کارروائی کی اپیل
نئی دہلی — بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو برطانوی وزیر اعظم رشی سونک سے فون پر بات کی اور برطانیہ میں موجود مبینہ بھارت مخالف عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل کی۔ حکومت کے بیان کے مطابق انہوں نے رشی سونک کے سامنے برطانیہ میں بھارتی سفارت خانہ کی سیکیورٹی مزید پڑھیں
چین: غیر ملکی تجارت میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا
بیجنگ:چین کی مجموعی اشیا کی درآمدات اور برآمدات میں 2023 کی پہلی سہ ماہی کے دوران گزشتہ سال کی نسبت 4.8 فیصد کی توسیع ہوئی ہے جس نے پہلے دو ماہ کی 0.8 فیصد گراوٹ کو واپس کر دیا۔ جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے مطابق برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 8.4 فیصد اضافہ ہوا مزید پڑھیں
چین کے ساحلوں پر سمندری سطح 1980 کے بعد بلند ترین مقام پر پہنچ گئی
بیجنگ :چین کے ساحلوں پر گزشتہ برس سمندری سطح 1980 کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔وزارت قدرتی وسائل کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ کے مطابق 2022 میں ساحل پر سمندر کی سطح 94 ملی میٹر تھی جو 1993 اور 2011 کے درمیان ریکارڈ کردہ اوسط سطح سے زائد ہے۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں
امریکہ، خفیہ دستاویزات لیک کرنے والے نے اشارہ دیا تھا کہ وہ فوجی اڈے پر کام کرتا ہے: رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکہ کی انتہائی خفیہ فوجی معلومات کے لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ایک نئی رپورٹ میں یہ سامنے آیا ہے کہ معلومات لیک کرنے والے نے اشارہ دیا تھا کہ وہ فوجی اڈے پر کام کرتا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بدھ کو رپورٹ کیا ہے کہ ‘ڈسکورڈ’ مزید پڑھیں
امریکی فورسز کی شام میں کارروائی، داعش کا اہلکار دو ساتھیوں سمیت گرفتار
ویب ڈیسک — امریکہ نے مشرقی شام میں چھاپہ مار کے داعش گروپ کے ایک کارکن اور اس کے دو ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے ہفتے کے روز ہونے والی کارروائی کے حوالے سے ایک بیان میں پکڑے گئے کارندے کی شناخت حدیفہ ال یمنی کے طور پر کی ہے۔ مزید پڑھیں
مسلم شوہر، ہندو بیوی: ‘ہم روزے بھی رکھتے ہیں اور ورَت بھی’
No media source currently available
سمرقند اجلاس:افغانستان میں سیاسی استحکام، منشیات کی سمگلنگ توجہ کا مرکز
ویب ڈیسک — روس، چین، ایران اور پاکستان کے اعلیٰ سفارت کاروں نے جمعرات کو سرقند میں ایک کانفرنس میں شرکت کی جس میں افغانستان کی صورت حال کے پیش نظر علاقائی سلامتی کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چار ممالک کے وزرائے خارجہ نے سمرقند، مزید پڑھیں
این پی آر کا ٹوئٹر چھوڑنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے معروف براڈکاسٹر این پی آر (نیشنل پبلک ریڈیو) نے یہ کہتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر چھوڑ دیا ہے کہ اسے ٹوئٹر نے ریاست سے منسلک میڈیا قرار دیا ہے۔ ٹوئٹر کی جانب سے حکومت سے منسلک میڈیا قرار دیے جانے پر این پی آر ٹوئٹر کو چھوڑنے والا مزید پڑھیں
فرانسیسی بازی گر کی امریکی طلبہ کے سامنے پرفارمنس
No media source currently available