مسجد الحرام میں ضیوف الرحمان کیلیے زمزم پلانے کے منصوبے کا آغاز

مکہ مکرمہ: اکرام فوڈ پرزرویشن ایسوسی ایشن نے مسجد الحرام میں آنے والے زائرین اور نمازیوں کے لیے زمزم پانی پلانے کے منصوبے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ پروگرام عظیم الشان مسجد کی طرف جانے والے متعدد فریکوئنسی پوائنٹس کے ذریعے شروع کیا جا رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر احمد مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان

ریاض : سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے باضابطہ طور پرنجی اورغیرمنافع بخش شعبوں کے ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹویٹرپرایک پوسٹ میں وزارت نے کہا کہ نجی اور غیر منافع بخش شعبوں کے ملازمین عید پرچاردن کی چھٹیوں سے لطف اندوز مزید پڑھیں

60 فی صد امریکی الیکٹرک گاڑی خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتے: سروے

ویب ڈیسک —  بہت سے امریکی ابھی تک اپنا یہ ذہن نہیں بنا سکے کہ ان کی اگلی کار الیکٹرک ہو گی، جس کی عمومی وجہ الیکٹرک کاروں کی قمیتوں کا زیادہ اورچارجنگ اسٹیشنوں کا کم ہونا ہے۔ ایک تازہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ ہر 10 میں سے تقریباً 4 امریکی کسی حد مزید پڑھیں

شمالی افغانستان میں طالبان فورسز نے 8 باغی جنگجو ہلاک کر دیے

ویب ڈیسک —  افغانستان کی وزارت دفاع نے منگل کو کہا کہ شمالی افغانستان میں باغیوں کے ایک ٹھکانے پر ایک اچانک حملے میں مزاحمتی تحریک کے ایک کمانڈر سمیت 8 جنگجو مارے گئے۔ نیشنل ریزسسٹنٹ فرنٹ ، این ایف آر نے2021 میں طالبان کی جانب سے ملک پر قبضے اور اقتدار چھیننے کے بعد مزید پڑھیں

 ورلڈ بینک نے چین کی بحالی پر عالمی نمو کی پیشگوئی میں اضافہ کر دیا

واشنگٹن:عالمی بینک  گروپ کے صدر ڈیوڈ مل پاس نے اعلان کیا ہے کہ بینک نے چین کی بحالی کے باعث 2023 کے لئے عالمی نمو کی پیشگوئی جنوری میں 1.7 فیصد سے بڑھا کر 2 فیصد کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مل پاس نے چین کی جانب سے نوول کروناوائرس وباسے مزید پڑھیں

چین۔لاؤس ریلوے کا سرحد پار مسافر خدمات کا آ غاز کر نے کا اعلان

بیجنگ : چین۔لاؤس ریلوے پر 13 اپریل کو سرحد پار مسافر ریل گاڑیوں کا آغاز کیا جائے گا جو چین کے جنوب مغربی صوبہ یون نان کے دارالحکومت کن منگ اور لاس کے دارالحکومت وین ٹیان کو آپس میں ملائے گی۔ چائنہ  اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق جمعرات سے روزانہ ایک مسافر ریل مزید پڑھیں

لیک ہونے والی دستاویزات قومی سلامتی کے لیے ‘سنگین خطرہ’ ہیں: پینٹاگان

ویب ڈیسک —  امریکی محکمۂ دفاع نے حال ہی میں لیک ہونے والی خفیہ دستاویزات کو قومی سلامتی کے لیے ‘سنگین خطرہ’ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس ضمن میں ہونے والے نقصان کو کم کرنے کے لیے حکام اقدامات کر رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر حال ہی میں یوکرین جنگ سے متعلق امریکی مزید پڑھیں

کرونا وائرس؛ صدر بائیڈن نے نیشنل ایمرجنسی ختم کر دی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے تین برس قبل امریکہ میں نافذ کی جانے والی نیشنل ایمرجنسی ختم کر دی ہے۔ صدر بائیڈن نے کانگریس کی جانب سے نیشنل ایمرجنسی ختم کرنے کے لیے منظور کی جانے والی قرارداد پر پیر کو دستخط کیے۔ یہ مزید پڑھیں

پینٹاگان لیکس: کیا اتحادیوں کے ساتھ مستقبل کے تعاون میں رکاوٹ آئے گی؟

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) کے یوکرین جنگ کے بارے میں جائزوں سمیت درجنوں خفیہ دستاویزات کے حالیہ دنوں میں افشا ہونے سے یہ تشویش پیدا ہوگئی ہے کہ ان میں موجود معلومات 2022 میں شروع ہونے والی جنگ میں روس کی مدد کر سکتی ہیں۔ یہ خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا مزید پڑھیں